سرحد جھڑپیں: پاک افغان تعلقات میں ایک بار پھر کشیدگی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان اور افغانستان سرحد جھڑپیں کوئی نئی بات نہیں ہیں۔ امریکہ کی جانب سے افغانستان پر حملے کے بعد سے متعدد مرتبہ افغان نیشنل آرمی اور پاکستانی فوج کے درمیان سرحدی علاقوں میں چھوٹی موٹی جھڑپیں ہوتی رہی ہیں۔ منگل کے روز پاکستان کے تین سپاہی ایک دہشت گردانہ حملے مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، 13 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے وسطی علاقے پودکلی چوک کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے محکمہ صحت کے میڈیا کوآرڈینیٹر ڈاکٹر وسیم بیگ نے واقعے کے حوالے سے کہا کہ دھماکے میں ہلاک ہونے والے شہری کی شناخت محمد مراد مزید پڑھیں

روس یوکرین کے جوہری پلانٹ پر اپنا قبضہ ختم کرے، آئی اے ای اے

ویانا (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) جوہری سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین میں زاپورژیا جوہری پاور پلانٹ پر اپنا قبضہ ختم کرے۔ یہ بات جمعرات کو ویانا میں بند کمرے مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سوات میں مزید حملوں کا اعلان

سوات (ڈیلی اردو) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے سوات کے مختلف علاقوں میں مزید حملے کرنے کا اعلان کردیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق تحریک طالبان پاکستان کا اجلاس صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کنالہ میں منعقد ہوا جس میں 50 سے زائد شدت پسندوں نے شرکت کی۔ ذرائع مزید پڑھیں

جنوبی کوریا نے 70 سال قبل ہلاک ہونیوالے 88 فوجیوں کی باقیات چین کو واپس کردیں

سیئول (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا نے 70 سال قبل ہلاک ہونے والی چینی فوجیوں کی باقیات چین کے حوالے کر دیں۔ چین کا فوجی طیارہ جنوبی کوریا کے انچیون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ ہوا۔ جنوبی کوریا کے 9 فوجی اہلکاروں نے 9 لکڑی کے ڈبے چینی اہلکاروں کو حوالے کیے۔ ان ڈبوں میں 70 سال مزید پڑھیں

اسرائیل فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو فلسطینی اور ایک اسرائیلی میجر ہلاک

جنین (ڈیلی اردو/این این آئی) اسرائیلی فوج اور فلسطینی نوجوانوں میں تصادم میں دو فلسطینی اور ایک اسرائیلی میجر ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی شناخت 23 سالہ احمد ایمن عابد اور 24 سالہ عبدالرحمان ھانی عابد کے ناموں سے کی جا رہی ہے۔ اس جھڑپ کے دوران ایک اسرائیلی مزید پڑھیں

آرمینیا کا آذربائیجان کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان، 150 سے زائد فوجی ہلاک

باکو + یریوان (ڈیلی اردو/اے پی/انٹرفیکس/ڈی پی اے) آرمینیا میں سکیورٹی حکام نے نگورنو کاراباخ کے آس پاس دو دن کی گولہ باری کے بعد جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ حالانکہ آذربائیجان کی وزارت دفاع کی جانب سے ابھی تک اس پیش رفت کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ آرمینیا اور آذربائیجان نے مبینہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پولیس اہلکاروں کا اغواء برائے تاوان میں ملوث ہونے کا انکشاف، ایس ایچ او سمیت 7 گرفتار

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا میں پولیس اہلکاروں کا اغواء برائے تاوان میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے تھانہ ایس ایچ او باڑہ سمیت سی ٹی ڈی کے اہلکار شہری کے اغواء برائے تاوان مزید پڑھیں

شام کی جنگ میں شدت: لاکھوں باشندوں کی جانوں کو خطرہ بڑھ گیا، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے خبر دار کیا ہے کہ شام کے لاکھوں باشندوں کو، جو ایک دہائی سے زیادہ کی جنگ برداشت کر چکے ہیں، مزید اموات اور زخمی ہونے کا سامنا ہو سکتا ہے کیوں کہ ملک کی شمالی سرحدوں پر لڑائی میں شدت پیدا ہو مزید پڑھیں

کراچی میں گٹکا مافیا دہشت گردوں کی مالی معاونت میں ملوث نکلا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں گٹکا مافیا کی جانب سے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق گٹکا مافیا لیاری گینگ وار، متحدہ لندن، ایس آر اے اور بی ایل اے کی مالی معاونت میں ملوث پایا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ایس مزید پڑھیں