بھارت: دھرم گرو پر کمسن بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جنوبی ریاست کرناٹک میں سیاسی لحاظ سے انتہائی اہم لنگایت کمیونٹی کے ایک دھرم گرو کو دو کمسن لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں حراست میں لینے کے فوراً بعد ہی رہا کر دیا گیا۔ جنوبی ریاست کرناٹک کے چتردرگا میں واقع انتہائی اہمیت کے حامل مروگا مٹھ مزید پڑھیں

ترک جنگی طیارے یونانی میزائل سسٹم کے نشانے پر ہے، ترکی کا الزام

انقرہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/انادولو/اے ایف پی/اے پی) ترکی کا الزام ہے کہ بحیرہ روم میں جب اس کے جنگی طیارے گشت کر رہے تھے، تو اسی دوران زمین سے فضا میں مار کرنے والے یونانی میزائلوں نے انہیں اپنے ہدف میں لے لیا تھا۔ تاہم یونان نے اس الزام کی تردید کی ہے۔ ترکی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سکیورٹی فورسز  کی کارروائیاں، 15 ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

ریاض(ڈیلی اردو/اے پی پی) سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں کارروائیوں میں ایک ہفتے کے دوران 15 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا، یہ گرفتاریاں 18 سے 24 اگست 2022 کے عرصے میں کی گئیں۔ سعودی خبر رساں ادارے نے غیر قانونی تارکین وطن بارے کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کے حوالے سے بتایا کہ گرفتار مزید پڑھیں

شام کے اسلحہ ڈپو پر اسرائیل کے فضائی حملے، سینکڑوں میزائل تباہ

دمشق + تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) سیٹلائٹ سے حاصل ہونے والی تصویروں میں شام کے مغربی حصے میں واقع ایک بڑی فوجی تنصیب میں بڑے پیمانے پر تباہی کے آثار ملے ہیں جہاں حال ہی میں اسرائیلی طیاروں نے حملہ کیا تھا۔ #BREAKING: The successful airstrike of #Israel Air Force at #Masyaf مزید پڑھیں

بھارتی شہر بنگلورو میں جانوروں کے ذبح اور گوشت کی فروخت پر پابندی عائد

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی شہر بنگلورو میں جانوروں کے ذبح اور گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ پابندی بنگلورو کی مقامی تنظیم کی جانب سے عائد کی گئی ہے جو صرف 31 اگست کو گنیش چترتھی کے تہوار کے موقع پر لگائی گئی ہے۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں

امریکا میں ہوٹل کے باہر فائرنگ، ایک ڈچ فوجی ہلاک، دو زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی) امریکا کی ریاست انڈیاناپولس میں ہوٹل کے باہر فائرنگ سے نیدرلینڈز کی فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ One of three Dutch soldiers wounded in a shooting outside a hotel in downtown Indianapolis over the weekend has died of his injuries. The Indiana National Guard said the soldiers مزید پڑھیں

اورکزئی میں زیر تعمیر پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی میں دراک کلے کے مقام پر زیر تعمیر پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت ٹین افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈیلی اردو کے مطابق اورکزئی کے علاقے ماموزئی میں دراک کلے کے مقام پر زیر تعمیر پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں نے مزید پڑھیں

مردان میں جبر پولیس اسٹیشن پر دستی بموں سے حملہ

مردان (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان مہں پولیس سٹیشن پر نامعلوم افراد نے دستی بموں سے حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق مردان کے جبر پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بموں سے حملہ کیا گیا ہے۔ مردان پولیس نے ڈیلی اردو کو بتایا ہے کہ نامعلوم شرپسندوں مزید پڑھیں

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شیعہ وکیل ہلاک

کوہاٹ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اورکزئی بار ایسوسی ایشن کے صدر ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1563623987229249536?t=ir0Nj8hH0ZadpH4z1ti_Fg&s=19 تفصیلات کے مطابق کوہاٹ کے علاقے خادیزئی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے اورکزئی بار ایسوسی ایشن کے صدر جابر حسین ایڈووکیٹ ہلاک ہوگئے۔ ہفتے کو ہنگو روڈ مزید پڑھیں

امریکا، چین کشیدگی: دو امریکی جنگی بحری جہاز آبنائے تائیوان میں داخل

اواشنگٹن (ڈیلی اردو) مریکی بحریہ کے 2 جنگی بحری جہاز آبنائے تائیوان کے بین الاقوامی پانیوں میں داخل ہوگئے ہیں۔ یہ امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد پہلا ایسا آپریشن ہے جس سے امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ امریکی بحریہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں