روہنگیا مسلم اقلیت کو بنیادی انسانی حقوق دلائے جائیں، او آئی سی

جدہ (ڈیلی اردو) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کا المیہ ختم کرانے کے لیے پرعزم طریقے سے ان کا ساتھ دے۔ 25 August marks five years since the beginning of the massive #refugee influx of #Rohingya people and other communities from #Myanmar’s #Rakhine مزید پڑھیں

روس کے اب تک 40 ہزار سے زائد فوجی ہلاک، یوکرینی دعویٰ

کیف (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز/ڈی ہی اے) یوکرینی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ چھ ماہ سے بھی زائد عرصے سے جاری روسی یوکرینی جنگ میں اب تک ماسکو کے چھیالیس ہزار سے زائد فوجی مارے جا چکے ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں یوکرینی فوج کے نو ہزار فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ یوکرینی مزید پڑھیں

بھارت کی ‘اگنی پتھ’ اسکیم: نیپال نے گورکھا جوانوں کی بھرتی روک دی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) نیپال نے بھارت کے آرمی چیف جنرل منوج پانڈے کے کٹھمنڈو کے دورے سے چند روز قبل بھارتی فوج میں بھرتی کی ’اگنی پتھ‘ اسکیم کے تحت گورکھا جوانوں کی بھرتی روک دی ہے۔ تاہم اس نے ابھی اس سلسلے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ جنرل منوج پانڈے پانچ ستمبر مزید پڑھیں

ایران: ممنوعہ علاقے میں تصاویر کھینچنے پر جرمن سیاح گرفتار

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں جرمنی سے تعلق رکھنے والے ایک سیاح کو گرفتار کرلیا گیا، یہ بات جرمنی کی وزیر خارجہ نے بتائی۔ جمعہ کو ایران کی ریڈیو سروس پر خبر نشر ہوئی کہ ایک 66 سالہ جرمن شہری کو ایک ماہ پہلے گرفتار کیا گیا ہے۔ زیر حراست شخص مبینہ طور پر اس مزید پڑھیں

کرم: صدہ میں جلاؤ گھیراؤ، کرفیو نافذ، فوج تعینات

صدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کی تحصیل صدہ بازار میں پولیس تھانے میں فائرنگ اور جلاؤ گھیراؤ کے دوران 2 نوجوان ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ ڈان نیوز کے مطابق حکام اور عینی شاہدین نے بتایا کہ تاجروں کا تنازع رقم کی لین دین کا تھا اور اس بحث مزید پڑھیں

ترک سنگر کو منافرت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

انقرہ (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) ترکی کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ترک پاپ اسٹار گل سین کو استنبول میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انپر الزام ہے کہ انہوں نے ترکی کے مذہبی اسکولوں کے بارے میں مذاق کر کے لوگوں کو نفرت پر اکسایا۔ چھیالیس سالہ سنگر اور گیت نویس کو جنکا پورا نام گل سین مزید پڑھیں

جوہری اثاثوں کی مانیٹرنگ کی اجازت نہیں دینگے، ایران

تہران (ڈیلی اردو) ایران کا کہنا ہے کہ ہم اپنے جوہری پروگرام سے متعلق بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے مگر جوہری سمجھوتے سے ہٹ کر مانیٹرنگ کی اجازت نہیں دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار محکمہ ایٹمی انرجی کے سربراہ محمد اسماعیل نے سرکاری ٹیلی ویژن چینل پر جاری مزید پڑھیں

1972ء کے میونخ اولمپکس کھیلوں پر دہشت گردانہ حملے کی یاد

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) فلسطینی دہشت گردوں کے اس حملے میں اولمپکس میں حصہ لینے والے 11 اسرائیلی کھلاڑی مارے گئے تھے۔ اس دوران ایک پولیس افسر بھی مارا گیا تھا۔ 26 اگست 1972ء کو جرمنی کے جنوبی شہر میونخ میں شروع ہونے والے کھیلوں کے اولمپک مقابلوں کو انتہائی کامیاب بنانے کی تیاریاں مزید پڑھیں

روس نے یوکرین میں بڑے پیمانے پر کلسٹر بم استعمال کیے، رپورٹ

کیف (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ایک عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین میں حملے کے دوران بڑے پیمانے پر کلسٹر بم استعمال کیے ہیں کییف نے بھی، محدود تعداد میں ہی سہی، ان ہتھیاروں کا استعمال کیا۔ عالمی کنونشن کی رو سے کلسٹر بموں کا استعمال ممنوع ہے۔ کلسٹر بموں کے استعمال پر مزید پڑھیں

سرینگر: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز سے جھڑپوں کے دوران 5 مبینہ پاکستانی عسکریت پسند ہلاک، ایک گرفتار

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے رواں ہفتے کے دوران بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر تین جھڑپوں میں پانچ پاکستانی در اندازوں کو ہلاک کردیا جب کہ ایک کو زخمی حالت میں پکڑا گیا ہے۔ بھارتی فوج نے مزید پڑھیں