اورکزئی میں زیر تعمیر پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی میں دراک کلے کے مقام پر زیر تعمیر پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت ٹین افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈیلی اردو کے مطابق اورکزئی کے علاقے ماموزئی میں دراک کلے کے مقام پر زیر تعمیر پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں نے مزید پڑھیں

مردان میں جبر پولیس اسٹیشن پر دستی بموں سے حملہ

مردان (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان مہں پولیس سٹیشن پر نامعلوم افراد نے دستی بموں سے حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق مردان کے جبر پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بموں سے حملہ کیا گیا ہے۔ مردان پولیس نے ڈیلی اردو کو بتایا ہے کہ نامعلوم شرپسندوں مزید پڑھیں

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شیعہ وکیل ہلاک

کوہاٹ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اورکزئی بار ایسوسی ایشن کے صدر ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1563623987229249536?t=ir0Nj8hH0ZadpH4z1ti_Fg&s=19 تفصیلات کے مطابق کوہاٹ کے علاقے خادیزئی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے اورکزئی بار ایسوسی ایشن کے صدر جابر حسین ایڈووکیٹ ہلاک ہوگئے۔ ہفتے کو ہنگو روڈ مزید پڑھیں

امریکا، چین کشیدگی: دو امریکی جنگی بحری جہاز آبنائے تائیوان میں داخل

اواشنگٹن (ڈیلی اردو) مریکی بحریہ کے 2 جنگی بحری جہاز آبنائے تائیوان کے بین الاقوامی پانیوں میں داخل ہوگئے ہیں۔ یہ امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد پہلا ایسا آپریشن ہے جس سے امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ امریکی بحریہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے: امریکہ پاکستان کی فضائی حدود استعمال کر رہا ہے، افغان وزیرِ دفاع

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) اتوار کو افغانستان کے وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی معلومات کے مطابق امریکی ڈرونز پاکستان کے راستے افغانستان میں داخل ہو رہے ہیں اور اس طرح حملوں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود استعمال ہو رہی ہے۔ گذشتہ برس افغانستان سے مزید پڑھیں

لیبیا میں دو گروہوں میں مسلح تصادم، 23 افراد ہلاک، 140 زخمی

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کے دارالخلافہ طرابلس میں حکومت کے دعویدار دومسلح گروہوں کے درمیان خونی تصادم کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 140 افراد زخمی ہو ئے ہیں۔ لیبیا میں معمر قذافی کی حکومت کے خاتمے کے بعد لیبیا دو دھڑوں میں تقسیم ہو گیا اور حکومتی کنٹرول حاصل کرنے مزید پڑھیں

‏اسرائیل کا شام میں ایران کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ، 22 افراد ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو/) شام کے مشرقی صوبہ حماہ میں ایران کی اتحادی ملیشیا کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رصد گاہ برائے انسانی حقوق نے اسرائیل کو اس فضائی بمباری کا مورد الزام ٹھہرایا اور کہا کہ اسرائیلی حملے میں ایران مزید پڑھیں

ایتھوپیا: کنڈر گارٹن پر میزئل حملہ، 2 بچوں سمیت 4 ہلاک

ادیس ابابا (ڈیلی اردو/رائٹرز) ایتھوپیا میں کنڈرگارٹن پر میزئل حملے میں دو بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایتھوپیا کے شمالی علاقے ٹائیگرے کے دارالحکومت میں بچوں کے کھیل کے میدان پر ہونے والے ایک میزائل حملے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد بچے زخمی زخمی ہوئے ہیں۔ CORRECTION: Doctors say an airstrike on a مزید پڑھیں

ایران میں 40 برس بعد خواتین کو سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کی سرکاری میڈیا کے مطابق 1979 میں ملک میں اسلامی انقلاب کے بعد سے یہ پہلی مرتبہ ہے جب خواتین نے مقامی لیگ میچ سٹیڈیئم میں جا کر دیکھا۔ جمعرات کی شب تہران کے آزادی سٹیڈیم میں بیٹھ کر تقریباً پانچ سو خواتین نے میچ دیکھا۔ ملک کی حکومت کی جانب مزید پڑھیں

معاشی طور پر دیوالیہ سری لنکا میں بچے بھوکے سوتے ہیں، یونیسیف

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) سری لنکا میں بچے ‘بھوکے سو تے ہیں’ اور ملک کے معاشی بحران کی وجہ سے اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دیگر جنوبی ایشیائی ممالک بھی اس قسم کی قلت کا شکار ہوسکتے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا درآمدات خریدنے مزید پڑھیں