افغانستان: کابل میں روسی سفارتخانے کے قریب خودکش دھماکا، 2 سفارت کاروں سمیت متعدد افراد ہلاک

ماسکو + کابل (ڈیلی اردو/ رائٹرز/اے پی) افغان دارالحکومت کابل میں روسی سفارت خانے کے باہر پیر پانچ ستمبر کی صبح ہونے والے ایک خود کش بم حملے میں روسی سفارتی عملے کے دو ارکان بھی ہلاک ہو گئے۔ مجموعی طور پر اس بم دھماکے میں ایک شہری سمیت چار افراد مارے گئے۔ روس کی مزید پڑھیں

اسرائیل کا نیا قانون: فلسطینی سے محبت ہو جائے تو غیر ملکی اسرائیل کو مطلع کرنے کے پابند ہونیگے

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) نئے قوانین کے تحت اگر مقبوضہ غرب اردن (ویسٹ بینک) میں ایک غیر ملکی کو کسی فلسطینی سے محبت ہوجائے تو اسے اسرائیلی وزارت دفاع کو مطلع کرنا ہوگا۔ اگر ان کے بیچ شادی ہوجائے تو انھیں 27 ماہ بعد ماحول کو خراب ہونے سے روکنے کے لیے کم مزید پڑھیں

کراچی: گلستان جوہر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے فرقہ ورانہ کلنگ میں ملوث کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار کرلیا، ملزم مخالف تنظیم کے لوگوں کو قتل کرنے میں ملوث ہے۔ گلستان جوہر بلاک 7 میں کاؤنٹر ٹیرر رژم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم مذہبی جماعت کا ٹارگٹ مزید پڑھیں

افغانستان: ہلمند کے مدرسے میں دھماکا، 4 بچے ہلاک، 3 زخمی

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں ایک مدرسے میں دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے چار بچے ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس اور ڈاکٹرز کے مطابق اسکول میں دھماکہ ہفتے کو اس وقت ہوا جب بچے مدرسے کے باہر ملنے والی ان اشیا کو مدرسے کے اندر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: توہین رسالت کے مقدمات میں انتہائی احتیاط کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) انسانی حقوق کی تنظیموں اور اقلیتوں کے لیے کام کرنے والے اداروں نے سپریم کورٹ کے اُس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے، جس میں عدالت عظمٰی نے ریاست کو توہین رسالت کے مقدمات میں انتہائی احتیاط سے کام لینے کا حکم دیا ہے۔ انگریزی روزنامہ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق مزید پڑھیں

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بس پر فائرنگ سے 5 افراد زخمی

تل ابیب (ڈیلی اردو) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بس پر فائرنگ کے حملے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ Palestinians fire on bus with Israeli troops in West Bank, 6 hurt https://t.co/RMkZ8WSQjg pic.twitter.com/HPPvR0EMOc — Reuters (@Reuters) September 4, 2022 میگن ڈیوڈ ایڈوم ایمرجنسی میڈیکل سروسز کے پیرامیڈک میٹی کارمی نے کہا کہ ہم نے مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائیاں گلستان جوہر اور ابوالحسن اصفہانی روڈ پر کی گئیں، ابوالحسن اصفہانی روڈ سے گرفتار ملزم سے ٹی ٹی پستول برآمد مزید پڑھیں

ایران کی جانب سے ضبط کیے گئے امریکی بحری ڈرونز کی واپسی، بحیرہ احمر میں کشیدگی

واشنگٹن + تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے اس ہفتے دوسری بار ایران کو امریکی فوجی بحری ڈرونز واپس کر نے پر مجبور کیا جنہیں تہران نے سمندر میں ضبط کرنے کی کوشش کی تھی۔ ایران بحیرہ احمر میں یمن کے ساحل کے قریب جہاں وہ حوثی تحریک کی پشت پناہی کرتا ہے اپنی مزید پڑھیں

ضلع خیبر میں مبینہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کیخلاف احتجاج، تمام سیاسی جماعتیں شریک

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلعے خیبر میں مبینہ عسکریت پسندوں کے منظر عام پر آنے اور سرگرمیاں شروع کرنے کے خلاف مقامی سیاسی جماعتیں اور شہری احتجاج کر رہے ہیں۔ قیامِ امن اور عسکریت پسندی کے خاتمے کے لیے اتوار کو مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں اور عام شہریوں نے مزید پڑھیں

غزہ: حماس نے اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے والوں سمیت 5 افراد کو پھانسی دیدی

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی حکمراں جماعت حماس نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 2 اور قتل کے الزام میں 3 افراد کو پھانسی دیدی۔ عالمی خبر رساں رائٹرز کے مطابق غزہ کی حکمراں پارٹی حماس کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں