امریکا کی شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں پر بمباری، 3 افراد ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) امریکا نے شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں پر بمباری کردی، تین افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ صدر جوبائیڈن کے حکم پر کیا گیا جس کی زد میں آ کر 3 افراد مارے گئے۔ اس مزید پڑھیں

نیٹو کو میزائل کمپنی کا ڈیٹا چوری کرنے والے ہیکرز کی تلاش

برسلز (ڈیلی اردو/بی بی سی) مغربی ممالک کے عسکری اتحاد نیٹو، اُن خفیہ فوجی معلومات اور ڈیٹا کی چوری کے اثرات کا جائزہ لے رہا ہے جو حال ہی میں ہیکرز کے ایک گروہ کی جانب سے آن لائن فروخت کیا جا رہا ہے۔ اس ڈیٹا میں ہتھیاروں کے بلوپرنٹ (تکنیکی ڈیزائن) شامل ہیں جو مزید پڑھیں

کرم: صدہ میں توہینِ مذہب کا الزام، مشتعل افراد نے پولیس اسٹیشن کو آگ لگا دی، 2 افراد ہلاک، کرفیو نافذ

اسلام آباد + پشاور (ش ح ط/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کی تحصیل صدہ بازار میں ذاتی جھگڑے کو توہین مذہب کا رنگ دیا گیا، آٹھ سالہ بچے سمیت دو افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو افراد کے درمیان لین دین کا تنازعہ تھا، شیعہ مزید پڑھیں

سعودی عرب: سابق امام کعبہ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا

ریاض (ڈیلی اردو/بی بی سی/نیوز ایجنسیاں) سعودی عرب میں ایک عدالت نے 22 اگست کو خانہ کعبہ کے سابق امام اور مبلغ شیخ صالح الطالب کو دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ سعودی عرب کے علاوہ عرب دنیا کے باقی ذرائع ابلاغ نے سابق امام کعبہ کو دس سال سزا سنائے جانے کی خبر مزید پڑھیں

طالبان نے افغان شہریوں کو پاسپورٹس جاری کرکے کروڑوں ڈالر کما لیے

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ برس طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اب تک افغان شہریوں کو سات لاکھ سے زائد پاسپورٹس جاری کیے گئے ہیں، جس سے تقریباً پانچ کروڑ ڈالر کی آمدنی ہوئی ہے۔ کابل میں افغانستان کے محکمۂ پاسپورٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر شرشاہ مزید پڑھیں

بلغاریہ: مہاجرین کی بس کو روکنے والے دو پولیس اہلکار ہلاک

صوفیہ (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) بلغاریہ میں غیر قانونی تارکین وطن کی ایک بس کو روکنے کی کوشش کرنے والے دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں بحیرہ اسود پر واقعے شہر بُرگاس میں یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا، جب بس ڈرائیور نے شہر کی حدود ختم ہوتے ہی بارڈر کراسنگ پر بنی مزید پڑھیں

پاکستان نے براہموس میزائل داغنے سے متعلق بھارتی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈوئچے ویلے) پاکستان نے غلطی سے میزائل داغنے کے بارے میں بھارتی اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر سے مشترکہ تحقیقات کا اپنا مطالبہ دہرایا ہے۔ ایک روز قبل بھارتی فضائیہ نے اپنی انکوائری کی بنیاد پر تین افسران کو برطرف کر دیا تھا۔ پاکستان نے بھارت کی جانب سے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ اور دہشتگردی میں مالی معاونت کے انسداد کیلئے پاکستان میں 8 تھانے قائم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی میں مالی معاملات کے معاملات کی روک تھام کیلئے ملک بھر میں 8 تھانے قائم کر دیے گئے ہیں۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)  نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تھانے اینٹی منی لانڈرنگ اور مزید پڑھیں

القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی، افغان طالبان

کابل (ڈیلی اردو/رائٹرز) افغانستان کے حکمران طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی لاش طالبان کو نہیں ملی جبکہ امریکا نے گزشتہ ماہ دعویٰ کیا تھا کہ القاعدہ سربراہ کو ڈرون حملے میں مارا گیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کی ’نسل کُشی‘ کے پانچ برس

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں حملے کی پانچویں برسی کے موقع پر یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے، آسٹریلیا، کینیڈا، نیوزی لینڈ، ناروے، برطانیہ اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کی جانب سے مشترکہ بیان سامنے آیا ہے۔ عالمی نمائندوں کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پانچ سال قبل مزید پڑھیں