آرمی پبلک سکول کا خونریز واقعہ، لواحقین کا پشاور میں احتجاج

پشاور (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) سات سال قبل سولہ دسمبر کو پاکستانی طالبان کے ہاتھوں آرمی پبلک سکول کے ہلاک ہونے والے طلبا کی یاد میں آج پشاور میں ایک سمینار منعقد کیا گیا۔ ہلاک ہونے والے بچوں کے لواحقین آج تک انصاف کی تلاش میں ہے۔ بچوں کی ایک بڑی تعداد بھی سیمنار اور واک مزید پڑھیں

ویکسیین مخالف شدت پسندوں کیخلاف اپنا دفاع کرے گا، جرمن چانسلر شولس

برلن (ڈیلی اردو) جرمن چانسلر اولاف شولس نے کہا ہے جرمنی ویکسین مخالف ایسی متشدد اقلیت کے خلاف اپنا دفاع کرے گا، جنہوں نے حکومتی اہلکاروں کو دھمکیاں دی ہیں۔ بطور چانسلر پارلیمان میں اپنے اولین خطاب میں شولس کا کہنا تھا کہ شدت پسندوں کی ایسی محدود اقلیت کو اپنی خواہش پورے معاشرے پر مزید پڑھیں

خفیہ معلومات بیچنے کے الزام میں گرفتار پولیس افسر جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد کی ایک عدالت نے ‘غیر ملکی سفیر/ایجنٹ’ کو خفیہ معلومات لیک کرنے کے الزام میں گرفتار پولیس اہلکار کو جسمانی ریمانڈ پر پیر تک ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔ گرفتار پولیس اہلکار اے ایس آئی ظہور احمد کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923 کی مزید پڑھیں

یمنی وزارت دفاع کا اعلیٰ عہدیدار حوثیوں سے لڑائی میں مارا گیا

عدن (ڈیلی اردو/شِنہوا) یمن کی وزارت دفاع کا ایک اعلیٰ عہدے دار پیر کو ملک کے تیل سے مالا مال صوبے مارب میں حوثی باغیوں کے خلاف جاری لڑائی میں مارا گیا۔ في رحاب الخالدين يا شهيدنا المجيد، القائد اللواء ناصر الذيباني يرتقي شهيدا وهو يقاتل فلول الإمامة ومرتزقة إيران الحوثيين.عاش شامخاً في مواطن الشرف مزید پڑھیں

کابل ڈرون حملے میں 10 شہریوں کی ہلاکت پر فوجیوں کو سزا نہیں دی جائیگی، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/شِنہوا)  افغانستان کے  کابل میں اگست کے دوران 7 بچوں سمیت 10 شہریوں کو ہلاک کرنے والے ڈرون حملے میں ملوث کسی بھی فوجی اہلکار کو سزا کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جان کربی  نے صحافیوں کو بتایا کہ وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ مزید پڑھیں

صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں ایک بار پھر اضافہ

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تشدد اور دہشت گردی کے واقعات میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ ان واقعات کی ذمہ داری شدت پسند کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے قبول کی ہے۔ 9 دسمبر کو ٹی ٹی پی نے حکومت کے ساتھ ایک ماہ مزید پڑھیں

کرونا ویکسین لگوانے سے انکار پر امریکی فضائیہ کے 27 اہلکار برخاست

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کی فضائیہ کے 27 اہلکاروں کو کرونا ویکسین لگوانے سے انکار پر ملازمتوں سے برخاست کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق کرونا ویکسین لگوانے کے حکم سے انکار کرنے والے یہ پہلے سروس ممبرز ہیں جنہیں ملازمتوں سے فارغ کیا گیا ہے۔ امریکی ایئر فورس نے اپنے تمام مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کا افسر غیر ملکی سفیر کو اہم ملکی دستاویزات دینے پر گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایف آئی اے کاونٹر ٹیررازم سیل کارروائی کے دوران ملکی راز بیچنے کے الزام میں اسلام آباد پولیس کے افسر کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم سیل نے کارروائی کے دوران ملکی راز بیچنے کے الزام میں اسلام آباد پولیس کے افسر کو گرفتار کرلیا ہے، اے ایس مزید پڑھیں

کینیڈین فوج میں جنسی ہراسگی کے 8 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ

اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈین فوج میں 6 برسوں کے دوران اب تک جنسی حملوں کے 581 اور جنسی ہراسانی کے 221 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 6 سال کے قلیل عرصے میں ہزار کے قریب جنسی حملے و ہراسانی کے واقعات رپورٹ ہونے پر کینیڈین وزیردفاع انیتا آنند اور مزید پڑھیں

راولپنڈی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ہلاک، افسر سمیت 2 اہلکار زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی کے علاقے سی ڈی اے چوک پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی پولیس ٹیم پر فائرنگ سے کانسٹیبل خرم شہزاد ہلاک اور سب انسپکٹر منظور شہزاد اور کانسٹیبل محمد عمر ہارون زخمی شدید ہوگئے۔ حکام کے مطابق جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد کے سنگم پر واقع سی ڈی اے مزید پڑھیں