ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں اسرائیل ملوث تھا، سابق اسرائیلی انٹیلیجنس چیف

یروشلم (ڈیلی اردو/اے پی) اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ نے جنوری 2020 میں امریکی کارروائی میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں ملک کا کردار کی تصدیق کردی ہے۔ امریکی خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی کارروائی میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے بارے میں مزید پڑھیں

ننگرہار: طالبان کے انٹیلیجنس چیف نے ڈیورنڈ لائن پر باڑ کاٹ دی، پاکستانی اہلکاروں کو دھمکیاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر پاکستانی فوج کی جانب سے نصب باڑ کو مبینہ طور افغان طالبان کی جانب سے اکھاڑے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ منگل کو سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں جن میں پاک افغان سرحد کے ایک مقام سے افغان طالبان مزید پڑھیں

پاکستان کا کروز میزائل ’’بابر ون بی‘‘ کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے مقامی طورپر تیار کردہ بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ بابر کروز میزائل 1 بی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1473259067669766146?t=vp0Vm5NJH2cNUgfGVWeMkA&s=19 بابرکروز میزائل بی ون کے کامیاب تجربے مزید پڑھیں

جاپان میں تین افراد کو سزائے موت دے دی گئی

ٹوکیو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) جاپان میں گزشتہ دو برسوں کے دوران پہلی بار سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دی گئی ہے۔ جاپان ان چند صنعتی ممالک میں سے ایک ہے جہاں اب بھی سزائے موت پر عمل ہوتا ہے۔ جاپان کے خبر رساں ادارے کیوڈو نے اطلاع دی ہے کہ 20 دسمبر منگل مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں صحافی ساجد کاظمی کی گرفتاری کے خلاف صحافیوں کا احتجاج

پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں پارا چنار اور صدہ پریس کلب کے صحافیوں نے ساجد کاظمی کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ساجد کاظمی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ پریس کلب پارا چنار کے باہر احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے پاڑا چنار پریس کلب مزید پڑھیں

یمن کے دارالحکومت صنعا ایئرپورٹ پر سعودی عسکری اتحاد کے فضائی حملے

ریاض + صنعا (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈی پی اے) حملے سے قبل شہریوں اور اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کے اہلکاروں کو وہاں سے نکل جانے کو کہہ دیا گيا تھا۔ اس ایئر پورٹ پر حوثی باغیوں کا قبضہ ہے اور ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ ان حملوں سے جانی یا پھر مالی نقصان کتنا ہوا۔ مزید پڑھیں

کراچی: ہندو مندر میں توڑ پھوڑ، ملزم کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے نارائن پورہ میں ایک شخص نے مندر میں توڑ پھوڑ کی جس کے بعد علاقہ مکینوں نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ پیر کی شام پیش آنے والے اس واقعے کا مقدمہ عید گاہ تھانے میں مکیش کمار نامی مزید پڑھیں

توہین پرچم کا الزام: بھارتی شہر کپور تھلہ میں سکھوں کے تشدد سے ایک اور شخص ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر کپور تھلہ کے قریب دیہات میں سکھوں کے ایک ہجوم نے ایک گرودوارے میں مبینہ طور پر اپنے مذہبی پرچم کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں ایک شخص کو تشدد کر کے ہلاک کر دیا ہے۔ https://twitter.com/Panther7112/status/1472469480903110656?t=RVKzZYZ9sn2eL1lg7l02jw&s=19 یہ واقعہ اتوار کو پیش آیا مزید پڑھیں

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق ٹانک کے اماخیل زنانہ پولنگ اسٹیشن سے چند فرلانگ کے فاصلے پر پولیس اہلکار کو قتل کر دیا گیا۔ جبکہ لاش جھاڑیوں میں پھینک دی۔ پولیس حکام نے بتایا کہ اہلکار مزید پڑھیں

میانمار فوج کے ہاتھوں 40 شہریوں کے قتل عام کا انکشاف

ینگون (ڈیلی اردو/بی بی سی) ‘ہم نے ان کی بہت منت سماجت کی کہا ایسا نہ کریں۔ ان کو کوئی پرواہ نہیں تھی۔ انہوں نے عورتوں کو کہا کہ اگر تمہارے شوہر ان میں ہیں تو آخری رسم ادا کر لو۔’ بی بی سی کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ میانمار کی فوج نے مزید پڑھیں