یوکرائن کی صورتحال کے سبب نیٹو افواج ہائی الرٹ

برسلز (ڈیلی اردو) یوکرائن کی سرحد پر روسی افواج کی نقل و حرکت کے سبب مغربی دفاعی نیٹو نے اولین فوجی اقدامات کیے ہیں۔ جرمن اخبار ’ڈی ویلٹ‘ نے نیٹو کے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ نیٹو کی سریع الحرکت فورس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ نیٹو مزید پڑھیں

پینٹاگون نے فوج میں انتہا پسندی کے انسداد کیلئے نئے قوائد و ضوابط جاری کر دیے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کے محکمہ دفاع نے اس بارے میں خبردار کرتے ہوئے، کہ افواج کی صفوں میں انتہاپسندی میں اضافہ ہو رہا ہے، پیر کو نئے قوائد و ضوابط جاری کیے، جن میں سروس ممبران کو انتہا پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے سے منع کیا گیا ہے۔ نئے ضوابط کا مزید پڑھیں

افغان سرحد پر پاکستان کی لگائی خاردار باڑ طالبان نے اکھاڑنا شروع کر دی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) افغانستان میں طالبان کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سرحد پر خاردار باڑ لگانے کا تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق طالبان کی حکومت میں شامل بعض اعلیٰ حکام ڈیورنڈ لائن کو نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان مستقل مزید پڑھیں

مڈغاسکر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وفاقی وزیر 12 گھنٹے تیرنے کے بعد جان بچانے میں کامیاب

اینٹانانیریو (ڈیلی اردو/بی بی سی) افریقی ملک مڈغاسکر میں ایک حکومتی وزیر کا دعویٰ ہے کہ ایک ریسکیو مشن کے دوران سمندر میں ہیلی کاپٹر کے گرنے بعد انھوں نے 12 گھنٹے تک تیراکی کی اور ساحل پر پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔ "It's not my time to die" Minister swims 12 hours to safety after مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس: سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی ہلاکت کیخلاف ایک منٹ کی خاموشی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیٹ میں سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی ہلاکت کے خلاف ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، اراکین سینیٹ سری لنکن شہر ی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کھڑے رہے۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔ اجلاس شروع ہوا مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ: ہاتھ جوڑ کا سری لنکن عوام سے معافی مانگتے ہیں، مولانا طارق جمیل، مولانا طاہر اشرفی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے سری لنکن عوام سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے سانحہ سیالکوٹ پر ہم شرمندہ ہیں۔ کسی کو حق حاصل نہیں کہ وہ کسی کو جلائے یہ صرف اللہ کو حق ہے۔ نمائند خصوصی بین المذہبی امور طاہر اشرفی کے مزید پڑھیں

لکی مروت: سرکاری اسکول میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹیچر ہلاک، دو افراد زخمی

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک ٹیچر ہلاک جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ لکی مروت کے علاقے تجوڑی میں پیش آیا جہاں مسلح ملزمان نے سرکاری پرائمری اسکول نمبر ون میں فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے اسکول میں موجود مزید پڑھیں

روس نے دو جرمن سفارت کاروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دے دیا

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے دو جرمن سفارت کاروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دیتے ہوئے ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ اس کا اعلان روسی وزارت خارجہ کی طرف سے کیا گیا ہے۔ یہ پیشرفت جرمنی کی طرف سے روسی سفارت خانے کے دو اہلکاروں کو ملک بدر کرنے کے رد عمل میں سامنے آئی مزید پڑھیں

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں اسرائیل ملوث تھا، سابق اسرائیلی انٹیلیجنس چیف

یروشلم (ڈیلی اردو/اے پی) اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ نے جنوری 2020 میں امریکی کارروائی میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں ملک کا کردار کی تصدیق کردی ہے۔ امریکی خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی کارروائی میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے بارے میں مزید پڑھیں

ننگرہار: طالبان کے انٹیلیجنس چیف نے ڈیورنڈ لائن پر باڑ کاٹ دی، پاکستانی اہلکاروں کو دھمکیاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر پاکستانی فوج کی جانب سے نصب باڑ کو مبینہ طور افغان طالبان کی جانب سے اکھاڑے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ منگل کو سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں جن میں پاک افغان سرحد کے ایک مقام سے افغان طالبان مزید پڑھیں