معاشی مشکلات کے باعث پاکستانی صحافی ذہنی دباؤ میں کام کرنے پر مجبور ہیں، رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) ‘مجھے یوں لگتا تھا کہ میری دنیا ختم ہوچکی ہے۔ اگر موجودہ معاشی حالات میں میرے کئی دوستوں کی طرح مجھے بھی نکال دیا گیا تو میں کرایہ کہاں سے دوں گا، بچوں کو کہاں سے کھلاؤں گا۔ میری زندگی ختم ہوجائے گی۔ اسی سوچ کے ساتھ ساتھ ایک مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان میں داڑھی تراشنے پر پابندی عائد کر دی

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان نے ہیئر ڈریسرز پر مردوں کی داڑھی تراشنے یا چھوٹی کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ اسلامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ طالبان حکام کا کہنا ہے کہ اس اصول کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سزا مزید پڑھیں

اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) اہلکار کی فائرنگ سے ایک مشکوک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ انٹری گیٹ پر سیکیورٹی اہلکار نے موٹرسائیکل سوار شخص کو مشکوک جان کر روکنے کی کوشش لیکن اشارے کے باوجود موٹرسائیکل سوار نہ مزید پڑھیں

بلوچستان: گوادر میں قائد اعظم کے مجسمے کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ درج

گوادر (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں قائد اعظم کے مجسمے کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گوادر میں قائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد اور اسلحہ برآمد

لاہور (اے ڈی شہزاد) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب میں مختلف کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، اسلحہ اور بم بنانے مزید پڑھیں

ملاکنڈ ریجن: تحریک طالبان پاکستان کا 20 لاکھ سر کی قیمت والا دہشت گرد گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹہ ڈی) نے خیبر پختونخوا میں کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان کے اہم مطلوب دہشت گرد احسان اللہ کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی ملاکنڈ ریجن نے انٹیلی جنس آپریشن کر کے انتہائی مطلوب دہشت گرد احسان اللہ عرف طلحہٰ ساکن ضلع بونیر کو گرفتار کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی سے دولتِ اسلامیہ (داعش) کے دو دہشت گرد گرفتار

کراچی (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (ڈی ٹی ڈی) اور حساس اداروں نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے شدت پسند تنظیم نام نہاد دولت اسلامیہ (داعش) سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1442403347688919042?s=19 انچارج سی ٹی ڈی مظہر مشہوانی نے بتایا کہ گرفتار دہشت گردوں میں نسیم اللہ عرف نسیم مزید پڑھیں

بلوچستان: گوادر میں نصب بانی پاکستان کے مجسمے کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں نصب بانی پاکستان محمد علی جناح کے مجسمے کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کرنے کی ذمہ داری بلوچ عسکریت پسند تنظیم بلوچ رپیلکن مزید پڑھیں

بلوچستان: مچھ میں چیک پوسٹ پر حملہ، ایف سی اہلکار ہلاک، دو زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں ایف سی کا ایک سپاہی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ‘آئی ایس پی آر’ کے مطابق دہشت گردوں نے مچھ میں قائم ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا تھا۔ پاکستانی فوج کے مزید پڑھیں

یمن: مارب لڑائی میں شدت، مزید 50 افراد ہلاک

صنعاء (ڈیلی اردو/اے ایف پی) خانہ جنگی کے شکار ملک یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں اور حکومت نواز فورسز کے مابین لڑائی میں کم از کم پچاس افراد مارے گئے ہیں۔ فوجی ذرائع کے مطابق اہم اسٹریٹیجک شہر مارب پر قبضے کی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی مزید پڑھیں