لاہور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، القاعدہ کے 4 دہشت گرد گرفتار

لاہور (اے ڈی شہزاد) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم القائدہ کے دہشت گردوں کی لاہور میں موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر موہلنوال میں چھاپہ مارا اور ملزمان کو مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بھی منسوخ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بھی منسوخ کر دیا گیا۔ آئندہ ماہ انگلینڈ کی میزبانی کا خواب بھی بکھر گیا، نیوزی لینڈ کی جانب سے اچانک دورہ منسوخ کئے جانے کے بعد انگلش کرکٹ بورڈ نے بھی اپنی ٹیم بھجوانے سے انکار کر دیا، اس سلسلے مزید پڑھیں

افغان طالبان کی نیت پر شک کی کوئی وجہ نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ طالبان کی نیت پر شک کی کوئی وجہ نہیں، قومی مفاد کیلئے طالبان کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ ایک انٹرویو میں ترجمان پاک فوج نے مزید کہا کہ طالبان نے مزید پڑھیں

مفتی عزیز الرحمٰن 3 سال تک ہر ہفتے طالب علم سے زیادتی کرتا رہا، پولیس

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور میں مدرسہ جامعہ منظور الاسلامیہ کے طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے کیس میں پولیس نے تفتیشی رپورٹ میں کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینیئر نائب صدر اور مفتی عزیز الرحمٰن اپنے طالب علم کو امتحان میں پاس کرنے کا وعدہ کرکے تین سال تک بدفعلی مزید پڑھیں

ایرانی جوہری سائنسدان قتل کیس: مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل کی جانب سےگذشتہ برس نومبر میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے بانی سائنسدان محسن فخری زادہ کو قتل کرنے کے حوالے سے نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے ایرانی سائنسدان کو قتل کرنے کے لیے روبوٹ مشین استعمال کی تھی۔ When Iran's مزید پڑھیں

اپر دیر: جرگے میں فائرنگ سے 12 افراد ہلاک، 45 زخمی

اپر دیر (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کے علاقے براول میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 12 افراد ہلاک جبکہ 45 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ اپردیر کے علاقے براول بانڈگئی میں پیش آیا جہاں سڑک کی تعمیر کے تنازع کے حل کیلئے فریقین کے درمیان جرگہ جاری مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے یمن میں حوثیوں کے ہاتھوں 9 افراد کے بہیمانہ قتل کی مذمت کر دی

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی جنگجوؤں کے ہاتھوں نو افراد کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی ہے۔حوثیوں نے اپنے ایک سرکردہ رہنما کی فضائی حملے میں ہلاکت میں مبیّنہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں ان افراد کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے موت کی نیند مزید پڑھیں

کابل: طالبان کی جانب سے پابندیوں کے خلاف افغان خواتین کا مظاہرہ

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی) طالبان حکومت کے خواتین ملازمین کو گھروں تک محدود رہنے کے مبینہ حکم کے خلاف خواتین نے کابل میں مظاہرے کیے۔ وہ خواتین کو بھی ملازمت اور تعلیم کے یکساں مواقع فراہم کرنے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ Women protest in front of the entrance of the Ministry of Women's مزید پڑھیں

جوہری آبدوز تنازع: فرانس نے برطانیہ سے طے شدہ مذاکرات منسوخ کر دیے

پیرس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) جوہری صلاحیت کی حامل آبدوز تیار کرنے سے متعلق متنازع معاہدے کے باعث برطانیہ اور فرانس کے مابین کشدیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے اور فرانس کے وزیر دفاع نے اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ متنازع معاہدے پر طے شدہ بات چیت کا سلسلہ منسوخ کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا مزید پڑھیں

داعش نے جلال آباد میں طالبان پر ہونے والے بم حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی

کابل (ڈیلی اردو) داعش نے افغانستان کے شہر جلال آباد میں دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔ افغان میڈیا کے مطابق اتوار کو صوبے ننگرہار میں طالبان کی گاڑی کو ایک بار پھر بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک بچہ ہلاک جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان طالبان مزید پڑھیں