ساہیوال میں حافظ قرآن لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی، دو ملزمان گرفتار

ساہیوال (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال میں حافظ قرآن لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا دلخراش واقعہ، سہیلی کی ماں نے متاثرہ لڑکی کو قرآن خوانی میں شرکت کیلئے گھر لے جاتے ہوئے اغوا کروایا اور پھر 3 افراد کے ہاتھوں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنوا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے نواحی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 23 کروڑ 23 لاکھ سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (ڈیلی اردو/شِنہوا) دنیا بھرمیں نوول کورونا وائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس و انجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ہیں جو 28 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔ دنیا بھر میں نوول کورونا وائرس مزید پڑھیں

مظفر گڑھ: مہتمم نے مدرسے میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

مظفر گڑھ (ڈیلی اُردو) مہتمم نے مدرسے میں خاتون کو ہوس کا نشانہ بنا دیا۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں مہتتم نے خاتون کو مدرسے کے اندر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔تھانہ جتوئی کی حدود موضع جلوسہو مزید پڑھیں

امریکا کا ”آواز سے پانچ گُنا تیز رفتار” میزائل کا کامیاب تجربہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے آواز کی رفتار سے پانچ گُنا تیز رفتار میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق 2013ء کے بعد سے اس طرح کے کسی ہتھیار کا یہ اولین تجربہ ہے۔ امریکا کی ڈیفنس ایڈوانسڈ ریسرچ پراجیکٹس ایجنسی (DARPA) کی طرف سے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ہائپر مزید پڑھیں

ہانی بلوچ: طلبہ کے حقوق کیلئے مصروفِ عمل کارکن کی وفات پر ساتھیوں کا خراجِ عقیدت

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’کوئٹہ میں طلباء کے احتجاج کے دوران ایک دن ہم حیران ہوئے کہ ہانی بلوچ کے ہاتھ میں کینولا لگا ہوا تھا۔ اُن کے چہرے سے بھی یہ عیاں تھا کہ ان کی طبیعت بہت زیادہ ٹھیک نہیں لیکن اس کے باوجود وہ طلباء کے احتجاج میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں

اربعین واک: عراق میں نجف سے کربلا تک پیدل سفر

نجف اشرف (ڈیلی اردو/بی بی سی) چند برسوں سے صفر کے مہینے میں سوشل میڈیا اربعین واک کی تصاویر اور ویڈیوز سے بھر جاتا ہے جن میں ہر کوئی عراقیوں کے جذبہ مہمان نوازی کو سراہتا نظر آتا ہے۔ لیکن ان تصاویر اور ویڈیوز کے پسِ منظر میں کیا اہم موقع ہے، یہ شاید بہت مزید پڑھیں

لاہور: عمر سکول سسٹم کی خاتون پرنسپل کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی ایک عدالت نے توہین رسالت کے مقدمے میں ایک مسلمان خاتون کو سزائے موت اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ فیصلے کے تحت مجرم اب سات روز کے اندر اندر اپنی سزا کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل کرسکتی ہے۔ خاتون پر سنہ 2013 میں تھانہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر ایک اور میزائل تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی ملٹری کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریا کی فوج نے ملک کے مشرقی ساحل کی جانب ایک ’نامعلوم پروجیکٹائل‘ داغا ہے۔ #BREAKING North Korea tells UN it has 'right' to test weapons pic.twitter.com/ogWuGWSvLs مزید پڑھیں

انسدادِ موروثی سیاست اور مہنگائی کا خاتمہ…! (شیخ خالد زاہد)

انتخابات میں حصہ لینے والوں اور خصوصی طور پر کامیاب ہونے والوں پر یہ شرط لازمی لاگو ہونی چاہئے کہ وہ کسی بھی قسم کے کاروبار نہیں کرینگے یا اسوقت تک کسی کاروبار کا حصہ نہیں بنیں گے جب تک وہ بطور عوامی نمائدے ایوان میں موجود رہینگے اور اگر کسی بھی قسم کی ایسی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر طالبان مخالف آوازیں: ’وہ جہاں ملے گا، سر پر گولیاں کھائے گا‘

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) 15 اگست 2021 تک افغان دارالحکومت کابل میں سوشل میڈیا پر کئی ایسے بااثر افغان صارفین فعال تھے جو طالبان کے پالیسوں کے سخت ترین ناقد تھے۔ لیکن 15 اگست کے بعد سے اِن اکاؤنٹس پر خاموشی سی چھا گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر بیشتر افغان صارفین اپنے ماضی کی مزید پڑھیں