افغانستان کے 5 فوجیوں کو افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا، ترجمان آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) افغانستان کی درخواست کے بعد 5 افغان فوجیوں کو افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق افغان آرمی کے 5 جوان افغان حکام کے حوالے کر دیئے گئے۔ یہ فوجی افغان حکام کی درخواست مزید پڑھیں

افغانستان: ‘پروپیگنڈا’ پھیلانے کے الزام میں چار صحافی گرفتار

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس) نے چار افغان صحافیوں کو ‘پروپیگنڈا’ کرنے کے الزامات پر گرفتار کرلیا ہے۔ افغان خفیہ ایجنسی، نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی (این ڈی ایس) کے حکام نے منگل کے روز جنوبی قندھار کے اہم شہر اسپن بولدک میں داخل ہونے والے چار صحافیوں مزید پڑھیں

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی

کابل (ڈیلی اردو) افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی۔ President Ghani at JCMB: Our negotiating team in Doha has repeatedly invited the Taliban team to discuss peace-making within the framework of the Quran and the Sharia. To them, however, their agreement with the US constitutes the only مزید پڑھیں

علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے آکسیجن کے بغیر کے ٹو سر کرلی

گلگت (ڈیلی اردو) دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی مہم سر کرنے کے دوران جاں بحق ہونے والے پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارہ نے کے ٹو کی چوٹی سر کرلی۔ Camp-4 K-2 Sajid has single handedly retrieved the body from above bottleneck, carried down to C-4 and have secured the body مزید پڑھیں

آرمینیا، آذربائیجان کے مابین شدید جھڑپیں، 3 آرمینیائی فوجی ہلاک، 2 زخمی

باکو (ڈیلی اردو) آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحد پر ہونے والی جھڑپوں میں 3 آرمینیائی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں آرمینیائی فوجیوں کی ہلاکت ہوئی، حالیہ کشیدگی کے بعد دونوں ممالک نے روس کی طرف سے پیش کردہ جنگ مزید پڑھیں

چمن: پاک افغان تجارتی سرگرمیاں بحال، ‘طالبان کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکس لے رہے ہیں’

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان نے افغانستان سے متصل اہم سرحدی گزرگاہ چمن- اسپن بولدک کے ذریعے دو طرفہ تجارتی سرگرمیاں بحال کر دی ہیں۔ یہ تجارت افغانستان کی جانب سے اب طالبان کے زیرِ انتظام چلائی جا رہی ہے۔ تاجروں نے سرحدی تجارت کی بندش ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم مزید پڑھیں

پاکستان پر طالبان کی مدد کا الزام غیر منصفانہ ہے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے امریکا کے افغانستان میں پہلے مداخلت کرنے اور پھر پوزیشن کمزور ہونے پر سیاسی تصفیہ طلب کرنے کے معاملے پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں صورتحال بہت خراب کردی ہے۔ وزیراعظم کے یہ ریمارکس اس وقت سامنے آئے جب امریکی فوج مزید پڑھیں

سعودی اتحاد کے فضائی حملوں میں حوثیوں کی کمک تباہ

صنعاء (ڈیلی اردو/شِنہوا) یمن کے وسطی صوبے مآرب میں سعودی زیرقیادت اتحاد کے فضائی حملوں کے دوران حوثی باغیوں کی کمک کو تباہ کر دیا گیا ہے جبکہ باغیوں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کی سرکاری فورسز کے خلاف اپنی زمینی کارروائیوں کو تیز کر دیا ہے۔ مآرب میں ایک فوجی ذرائع نے مزید پڑھیں

کراچی میں کار پر فائرنگ، چینی انجینیئر ڈرائیور سمیت زخمی

کراچی (س ط ع) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں واقع گلبائی پل کے قریب فائرنگ سے غیر ملکی باشندہ ڈرائیور سمیت زخمی ہو گیا، دونوں زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گلبائی پل کے نیچے موٹر سائیکل سوار مزید پڑھیں

لاہور: حساس اداروں نے داسو بس حملے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (ش ح ط) حساس اداروں نے لاہور کے علاقے ڈیفنس میں کارروائی کے دوران داسو میں چینی انجینیئرز پر حملے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق داسو حملے میں ملوث لاہور سے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ داسو حملے میں استعمال گاڑی لاہورمیں مقیم شخص مزید پڑھیں