آخوند خراسانی اور ایران کی تحریکَ جمہوریت…! قسط دوم (حمزہ ابراہیم)

آخوند خراسانی کے نزدیک آئینی جمہوریت کا تصور جیسا کہ حائری اور مارٹن نے ذکر کیا ہے، یقینی طور پر سید محمّد طباطبائی (متوفی 1918ء) کے سوا کسی آئین کے حامی مجتہد نے جدید آئینی ریاست کی تحریک کا واضح فہم پیش نہیں کیا، اور اس سے آخوند خراسانی بھی مستثنیٰ نہیں. [23] جب ایران مزید پڑھیں

تھر میں ہندو لڑکے کو زد و کوب کرنے کی ویڈیو وائرل، توہینِ مذہب کے الزام میں ملزم گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) سندھ کی پولیس نے ہندو لڑکے کو زد و کوب اور مجبور کر کے مذہبی ہستیوں کو مغلظات بکنے پر مجبور کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ چند روز قبل ضلع تھر پارکر میں عبدالسلام داؤد نامی شخص نے مٹھی کے رہائشی لڑکے مکیش بھیل کو گریبان سے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں پناہ گزین کیمپ پر مٹی کا تودہ گر گیا، 2 بچوں سمیت 6 روہنگیا ہلاک

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلادیش میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ روہنگیا کیمپ پر گر گیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 6 پناہ گزین ہلاک ہو گئے۔ Efforts are under way in the #Rohingya #refugee camps to rescue people affected by severe flooding dueto ongoing heavy rains.#UNICEF and partners are مزید پڑھیں

عراق میں الحشد ملیشیا کے اسلحے کے گودام میں دھماکا، 3 جنگجو ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں الحشد ملیشیا سے وابستہ امام علی بریگیڈ کے نجف الاشرف میں واقع ایک اسلحے گودام میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق جنوبی عراق کےشہر نجف میں امام علی بریگیڈ کے ایک اسلحے گودام میں زور دار دھماکا ہوا۔ عراق کی مزید پڑھیں

شام کے علاقے دیر الزور میں اتحادی افواج کا آپریشن، داعش کے دو کمانڈر گرفتار

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں بین الاقوامی اتحاد کی فورسز نے دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک کمانڈر اور ایک سابق ذمے دار کو گرفتار کر لیا۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب دیر الزور کے دیہی علاقے میں ہونے والی اس کارروائی کے دوران فوجی اہل کاروں کو فضائی راستے سے مذکورہ علاقے میں مزید پڑھیں

مردان سے تحریک طالبان پاکستان کے انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد گرفتار

مرادن (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے خیبر پختونخوا کے ضلع مردان سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بارودی مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی کا کہنا ہے کہ سی مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن نے عراق میں جنگی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) امریکی صدر جو بائیڈن نے اس برس کے اواخر تک عراق میں امریکی عسکری مشن کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم امریکا انسداد دہشت گردی سے متعلق اپنا تعاون جاری رکھے گا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ اس برس کے اواخر تک امریکا مزید پڑھیں

بھارتی ریاست آسام کی سرحدوں پر تعینات سیکورٹی اہلکار آپس میں ہی لڑ پڑے، 6 اہلکار ہلاک، 50 زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) ملکوں کے درمیان سرحدی جھڑپیں ہونے کی خبریں تو آتی رہتی ہیں لیکن کسی ملک کے اپنے صوبوں کے درمیان خونریز سرحدی جھڑپ ہوایسی خبر بہت کم آتی ہے۔ انڈیا کی دو شمال مشرقی ریاستوں آسام اور میزورم کے درمیان پیر کو ایک سرحدی جھڑپ میں آسام کے کم ازکم چھ مزید پڑھیں

داعش، عراق اور شام میں اب بھی موجود ہے، رپورٹ

بغداد (ڈیلی اردو/وی او اے) عراق میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش) کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی خفیہ اداروں کی رپورٹس کے مطابق عراق سے امریکہ کے لڑاکا فوجی مشن ختم کرنے کے اعلان کے باوجود داعش اب بھی عراق میں فعال ہے۔ یہ انٹیلی جنس رپورٹس ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان کے ہزاروں جنگجو پاک افغان سرحد پر موجود ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان افغان سرحد پر موجود یہ عسکریت پسند نہ صرف اسلام آباد بلکہ بیجنگ حکومت کے بھی خلاف ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق’اختلافات کے باوجود‘ ان جنگجوؤں کے افغان طالبان سے بھی ماضی جیسے روابط برقرار ہیں۔ اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ”اختلافات کے مزید پڑھیں