امریکی پابندیوں کے شکار ایران اور وینزویلا کے مابین 20 سالوں کیلئے تعاون کا معاہدہ

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) ایران اور وینزویلا نے تیل، معیشت، دفاع، سیاحت اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون کے لیے دو عشروں کے لیے باہمی معاہدے کیے ہیں۔ صدر مادورو اور صدر رئیسی نے اسے امریکی پابندیوں کے خلاف مزاحمت کی کامیابی قرار دیا ہے۔ High level PPP meeting stresses for taking decisions related مزید پڑھیں

سری لنکا کو سنگین انسانی بحران کا سامنا ہوسکتا ہے، اقوام متحدہ

جنیوا (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مالی بحران کے باعث سری لنکا کو سنگین انسانی بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شدید اقتصادی اور سیاسی بحران سے دوچار سری لنکا کو سنگین ترین انسانی ہنگامی صورتحال کا مزید پڑھیں

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالے جانے کا امکان

پیرس (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستان نے یورپی ممالک سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس میں اپنی حمایت کے لیے سفارت کاری اور لابنگ میں سنجیدگی دکھائی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے آئندہ اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالے جانے کا قوی امکان ہے۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا آئندہ مزید پڑھیں

فیس بک، گوگل اور ٹوئٹر کو دہشتگردی سے منسلک مواد نہ ہٹانے پر اربوں یورو جرمانہ دینا ہوگا

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) دہشت گردی سے متعلق پوسٹ ہونے والا مواد کئی ملکوں میں تشویش کا باعث بن رہا ہے۔ آزادی اظہار کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اس سے نمٹنے کے لیے اقدامات میں مشکلات درپیش رہی ہیں۔ لیکن اب یورپی یونین کے ملکوں میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسا مزید پڑھیں

افواج پاکستان کیلئے ساڑھے 14 کھرب روپے کا دفاعی بجٹ مختص کرنے کا امکان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مسلح افواج کے لیے 14 کھرب 53 ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے جو کہ رواں مالی سال مختص کیے گئے 13 کھرب 70 ارب روپے سے تقریباً 83 ارب روپے یعنی 6 فیصد زیادہ ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق سالانہ بجٹ کے مزید پڑھیں

سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کر سکیں گے

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں معاشی بحران کے باعث رواں سال وہاں کے مسلمان حج کی سعادت حاصل کرنے سے محروم رہیں گے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کو آزادی کے بعد سے پہلی شدید معاشی بحران کا سامنا ہے جس کے باعث حکومتی منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ رواں مزید پڑھیں

موڈیز نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عالمی ادارے موڈیز نے پاکستان کے آؤٹ لک (مستقبل کا معاشی منظر نامہ) کو مثبت سے منفی کردیا ہے۔ موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ بی تھری رکھی ہے اور آؤٹ لک مستحکم سے منفی کردیا ہے۔ بیرونی معاشی خطرات کے باعث پاکستان کی رینکنگ منفی کردی گئی ہے، غیرملکی فنانسنگ حاصل مزید پڑھیں

سری لنکا میں معاشی بحران: چڑیا گھروں میں جانوروں کی خوراک کیلئے پیسے ختم ہوگئے

کولمبو(ڈیلی اردو) سری لنکا میں جاری معاشی بحران کی وجہ سے چڑیا گھروں میں جانوروں کو روزانہ خوراک فراہم کرنے کے لیے فنڈز ختم ہو گئے ہیں۔ جمعرات کو مقامی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق محکمہ حیوانیات نے وزارت جنگلی حیات کو آگاہ کیا ہے کہ غیر ملکی اور مقامی سیاحوں کی تعداد میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے ویسٹ بلاک میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ماڑی پیٹرولیم نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے بنوں ویسٹ بلاک میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت کیے ہیں۔ ترجمان ماڑی پیٹرولیم کے مطابق 25 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 300 بیرل یومیہ تیل کی بڑی دریافت ہوئی ہے، یہ شمالی وزیرستان میں تیل مزید پڑھیں

چاڈ: سونے کی کانوں پر جھڑپوں میں 100 افراد ہلاک، 40 زخمی

نجامینا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) چاڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے ملک کے شمال میں سونے کی کانوں میں کام کرنے والے مزدورں کے درمیان ہونے والے تصادم نے ہلاکت خیز شکل اختیار کر لی جس کی لپیٹ میں آ کر کم ازکم 100 کان کن ہلاک ہو گئے۔ #UPDATE Around 100 مزید پڑھیں