طالبان اقتدار کے بعد 10 لاکھ افراد ملازمت سے محروم ہوچکے ہیں، رپورٹ

کابل (ڈیلی اردو/روئٹرز/ایجنسیاں) افغانستان تعمیر نو کے امریکی خصوصی انسپکٹر جنرل (ایس آئی جی اے آر) نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ برس اگست میں افغانستان پر طالبان کے کنٹرول حاصل کرلینے کے بعد سے اب تک 900000 سے زیادہ افراد اپنی ملازمتوں سے محروم ہوچکے ہیں۔ Although humanitarian assistance helped avert مزید پڑھیں

سری لنکا: پرتشدد مظاہرین نے حکمران راجا پکشے کے خاندان اور متعدد اراکین اسمبلی کے گھر جلا دیے

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں مشتعل مظاہرین نے حکومت کے حامیوں سے پرتشدد جھڑپوں کے بعد حکمران راجا پکشے خاندان اور متعدد اراکین اسمبلی کے مکانات کو نذرِ آتش کر دیا ہے۔ ہزاروں افراد پر مشتمل مشتعل ہجوم نے سابق وزیراعظم کے گھر کے مرکزی دروازے کو توڑ دیا تھا جب کہ ان کے مزید پڑھیں

سری لنکا میں فسادات، ملکی وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا

کولمبو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) سری لنکا کئی ماہ سے شدید اقتصادی بحران کا شکار ہے۔ ملک میں خوراک، ایندھن اور ادویات کی قلت ہے۔ اس بحران کو سری لنکا کی آزادی کے بعد کا سب سے شدید بحران کہا جا رہا ہے۔ کئی ہفتوں سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان حکومت نے چینی شہریوں کی سیکیورٹی مزید سخت کردی

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان حکومت نے دیامر بھاشا ڈیم سمیت مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی مزید سخت کردی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے بہتر کوآرڈینیشن کے لیے علاقے کے چیف سیکریٹری کی ہدایت پر گلگت بلتستان کے محکمہ داخلہ میں فارنرز سیکیورٹی مزید پڑھیں

بدترین مالیاتی بحران: سری لنکا میں ملک گیر سطح پر ایمرجنسی نافذ

کولمبو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/روئٹرز/اے ایف پی) ایمرجنسی کے نفاذ کے اعلان کے ساتھ ہی فوج کو وسیع تر اختیارات حاصل ہو گئے ہیں۔ دوسری طرف ملک اپنی تاريخ کے بدترین مالیاتی بحران سے گزر رہا ہے اور اس پر قابو پانے میں حکومت کی ناکامی کے خلاف عوامی غم و غصے میں مسلسل اضافہ مزید پڑھیں

ہتھیاروں کی دوڑ اور اسلاموفوبیا سے عالمی مسائل میں اضافہ ہوا ہے، پاکستانی مندوب منیر اکرم

نیویارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ ہتھیاروں کی دوڑ، اسلاموفوبیا اور نفرت انگیز تقاریر سے عالمی مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔ چین اور ترقی پذیر ممالک پرمشتمل گروپ 77 کی انفارمیشن کمیٹی کے موقع پر دیے گئے بیان میں منیر اکرم نے کہا کہ کورونا مزید پڑھیں

عراقی شہر اربیل میں آئل ریفائنری پر میزائل حملے

بغداد (ڈیلی اردو) شمالی عراقی شہر اربیل میں واقع ایک آئل ریفائنری پر میزائل حملے کے بعد وہاں ایک مرکزی ٹینک میں آگ لگ گئی، جس پر بعد میں قابو پا لیا گیا۔ اس سے قبل عراقی کرد علاقے کے انسداد دہشت گردی سے متعلق حکام نے بتایا تھا کہ چھ میزائل اس ریفائنری کے مزید پڑھیں

بھارت نے چینی اسمارٹ فون کمپنی 725 ملین ڈالر کی رقم ضبط کر لی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت نے چینی اسمارٹ فون کمپنی شیاؤمی کے ایک بھارتی بینک میں موجود 725 ملین ڈالرز کی رقم ضبط کر لی ہے۔ حکام کے مطابق اس چینی اسمارٹ فون کمپنی نے رائیلٹی کی ادائیگی کی آڑ میں غیر قانونی طور پر رقم بیرون ملک بھیجی۔ India seizes $725 million of Xiaomi مزید پڑھیں

سکیورٹی خدشات: بلوچستان میں غیر ملکیوں کی سرگرمیاں محدود

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستانی صوبے بلوچستان میں غیر ملکی شہریوں کی تمام سرگرمیاں محدود کر دی گئی ہیں۔ سی پیک اور دیگر منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کو تا حکم ثانی عوامی مقامات پر جانے سے روک دیا گیا ہے۔ انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق غیر ملکی کمپنیوں مزید پڑھیں

وفاقی شرعی عدالت کا 5 سال میں سود کے بغیر معاشی نظام نافذ کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) وفاقی شرعی عدالت نے ملک میں رائج سودی نظام کو خلافِ شریعت قرار دیتے ہوئے حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ پانچ سال میں ملک میں بلا سود معاشی نظام نافذ کرے۔ وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس ڈاکٹر سید انور کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مزید پڑھیں