امریکا اور سعودی عرب میں 500 ملین ڈالر کے دفاعی سازو سامان کا معاہدہ

ریاض (ڈیلی اردو) امریکا سعودی عرب کو 50 کروڑ ڈالر کے طیارے، ہیلی کاپٹرز اور جنگی آلات فروخت کرے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کی موجودہ اور مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کی جنگی صلاحیت اور استعداد کو بہتر بنانے کے لیے 500 ملین ڈالر کا مزید پڑھیں

داسو خودکش حملہ: دو ماہ بعد بھی چینی کمپنی کام شروع کرنے سے مسلسل انکاری

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) داسو پاور پراجیکٹ کے قریب دھماکے کے دو ماہ گزرنے کے باوجود بھی منصوبے پر کام تاحال بحال نہیں ہو سکا اور چینی کمپنی کام شروع کرنے سے انکاری ہے۔ واپڈا ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ چین کی متاثرہ کمپنی گیژوبا گروپ کارپوریشن نے اس حملے مزید پڑھیں

دوشنبے: وزیراعظم عمران خان کی قازقستان، ایرانی اور بیلا روس کے صدور سے ملاقاتیں

دو شنبے (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کی قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ، ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور بیلا روس کے صدر الیگزینڈر سے ملاقات ہوئی ہے۔ Prime Minister @ImranKhanPTI arrives in Tajikistan. The Prime Minister was received by Tajik Prime Minister Kokhir Rasulzoda and was accorded a red carpet welcome at Dushanbe International مزید پڑھیں

ایران اور افغانستان کے مابین فضائی رابطے بحال

تہران (ڈیلی اردو) ایران اور افغانستان کے مابین فضائی رابطے بحال ہو گئے ہیں۔ ایران کے سرکاری ٹیلی وژن العالم کے مطابق ایرانی مہان ہوائی جہاز بدھ کے روز مسافروں کو لے کر کابل پہنچا ہے۔ مشہد سے اڑنے والے اس ہوائی جہاز پر انیس مسافر سوار تھے۔ طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد مزید پڑھیں

طالبان کی نئی عبوری حکومت قائم ہونے کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان کی نئی عبوری حکومت کے قیام کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی ہے جس میں چیف آپریٹنگ آفیسر ائیرکموڈور جواد ظفر سمیت غیر ملکی صحافی بھی موجود تھے۔ First foreign commercial flight since Taliban takeover lands in Kabul. Pakistan مزید پڑھیں

افغانستان میں تمام تجارتی لین دین افغان کرنسی میں ہو گا، طالبان کا دو ٹوک اعلان

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تمام تجارتی لین دین صرف افغان کرنسی میں ہو گا۔ گزشتہ دنوں میڈیا کے ذریعے اس قسم کی اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی لین دین پاکستانی کرنسی میں ہو گا لیکن اب اس حوالے سے طالبان سے وضاحت مزید پڑھیں

فرانسیسی ایجنسیوں کی زیر سرپرستی سیمنٹ کمپنی ‘لفارج’ کے داعش سے روابط کا انکشاف

انقرہ (ویب ڈیسک) فرانس کی سیمنٹ فیکٹری کی جانب سے عالمی دہشت گرد تنظیم ‘داعش’ کو مالی تعاون کی فراہمی کا انکشاف ہوا ہے اور وہ کمپنی فرانس کی خفیہ ایجنسیوں کو مستقل اس پیشرفت سے آگاہ کرتی رہی۔ ترکی کی خبر رساں ایجنسی ‘انادولو’ کو حاصل ہونے والی دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ مزید پڑھیں

چاہتے ہیں طالبان صرف سی پیک نہیں دوسرے منصوبوں میں شریک ہوں، صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (اردو/این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے افغانستان میں پرامن حکومت کے قیام کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں طالبان نہ صرف پاک۔چین اقتصادی راہداری (سی پیک) بلکہ دوسرے منصوبوں میں بھی شریک ہوں۔ ایک انٹرویو میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اگر افغانستان مزید پڑھیں

چین کا طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا امدادی پیکیج دینے کا اعلان

بیجنگ (ڈیلی اردو/شنہوا/وی او اے) چین نے بدھ کے روز افغانستان کے لیے تین کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے امدادی پیکیج کا اعلان کیا، جو کہ طالبان کی قیادت والے ملک کے لیے پہلی نئی غیر ملکی امداد ہے۔ امدادی پیکیج میں خوراک، موسم سرما کی نوعیت کی رسد اور کووڈ 19 ویکسین کے ڈوزز مزید پڑھیں

امریکا کا طالبان پر پابندیوں میں نرمی کرنے سے انکار

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی محکمۂ خزانہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ محکمۂ خزانہ طالبان پر عائد پابندیوں میں نرمی نہیں کر رہا۔ یہ بات امریکی محکمۂ خزانہ کے ترجمان نے امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن سے جاری کئے گئے ایک بیان میں بتائی ہے۔ U.S. has no plans to release billions in Afghan assets, Treasury مزید پڑھیں