پاک بھارت کشیدگی: پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 28 جون تک توسیع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستانی فضائی حدود میں اوور فلائی کی بندش میں 28 جون تک توسیع کردی ہے، اوور فلائی کی بندش کے بعد بھارتی طیارے پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کرسکیں گے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق پاکستانی فضائی حدود میں ٹرانزٹ اور اوور فلائی نئے مزید پڑھیں

امریکی پابندی پر اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے: ترک وزیر خارجہ

انقرہ (ویب ڈیسک) ترک وزیر خارجہ نے امریکی دھمکی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایس 400 میزائل سسٹم کی خریداری کا تہیا کر رکھا ہے، ڈیل کو منسوخ کریں گے نہ ہی اس پر نظر ثانی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترک وزیر خارجہ مولود جاویش اوگلو نے امریکہ کو خبردار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت نے پٹرول مزید ساڑھے 4 روپے مہنگا کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز کو منظور کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے کا اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ سےجاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے جون 2019 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں

ایرانی تیل کے خریدار ممالک کو پابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا: امریکا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ استثنیٰ کے خاتمے کے بعد ایرانی تیل کے خریدار ممالک کو پابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا۔ امریکی نمائندہ خصوصی برائے ایران برائن ہک کے مطابق استثنیٰ کے خاتمے کے بعد ایرانی تیل کے خریدار ممالک کو پابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا، امریکا کی پالیسی ایرانی تیل کی مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ کشیدگی: ٹرمپ کی سعودی عرب کو اربوں ڈالرز کے اسلحے کی فروخت کی منظوری

واشنگٹن (ڈیلی اردو) ایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کو 8 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس فروخت کے فیصلے کے متعلق کانگریس کی انتظامیہ کو مطلع کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی باطن مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں پاک ایران دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود مزید پڑھیں

دفاعی اخراجات اور سود کی ادائیگی، پاکستان کا مالیاتی خسارہ 19 کھرب روپے سے تجاویز کرگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کی حکومت کے اخراجات اور آمدن کے درمیان عدم توازن کے سبب رواں مالی سال کے نو ماہ کے دوران مالیاتی خسارہ 19 کھرب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمار کے مطابق مالیاتی خسارہ ملک کی مجموعی قومی مزید پڑھیں

روپے کی ریکارڈ بے قدری: ڈالر 154 روپے کا ہو گیا

کراچی (ویب ڈسیک) انٹر بینک میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 27 پیسے اضافے کے بعد 151.92 روپے کا ہوگیا گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 3 روپے اضافے سے 154 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ کئی روز سے امریکی ڈالر کے مقابلے مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 150 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کراچی (ویب ڈیسک) امریکی ڈالر کا سفر رکا نہیں ہے اور وہ مسلسل تیزی سے اوپر جا رہا ہے جبکہ روپیہ پستی کی انتہا پر پہنچ چکا ہے۔ روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید تگڑا ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر3 روپے مہنگا ہو کر 150 روپے پر پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق مارکیٹ مزید پڑھیں

چین: پاکستان نے ایف اے ٹی ایف سفارشات پر عمل درآمد رپورٹ پیش کردی

بیجنگ (ویب ڈیسک) پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی سفارشات پر عمل درآمد رپورٹ پیش کر دی۔ ایف اے ٹی ایف ایشیاء پیسیفک گروپ کا اجلاس چین میں ہوا جس میں پاکستانی وفد نے سیکریٹری خزانہ یونس ڈاگا کی سربراہی میں شرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مزید پڑھیں