موجودہ حکومت نے گزشتہ 10 سالوں سے زیادہ قرضے لئے ہیں ، ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی

لاہور (ڈیلی اردو) ماہر معاشی تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے پچھلے 10سالہ قرضوں سے بھی زیادہ ہیں، ٹیکس اصلاحات نہ کیں تو بجٹ خسارہ بڑھتا چلا جائے گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے بتایا کہ موجودہ حکومت کے دور میں قرضوں مزید پڑھیں

ملک بھر میں لائف سیونگ ادویات کے بحران کا خدشہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ادویات ساز کمپنیوں نے وزیراعظم کے اعلان پر عملدرآمد کے بجائے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی قیمتوں والے اسٹاک کی سپلائی روک دی ہے، جس کے باعث ملک بھر میں لائف سیونگ ادویات کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان مزید پڑھیں

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے مطالبات کی فہرست پاکستان کو دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے مطالبات کی فہرست پاکستان کو دے دی۔ ایف اے ٹی ایف کی فہرست وزارت خزانہ کو ارسال کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف اے ٹی ایف کی فہرست میں کہا گیا ہے کہ ملک کے تمام صرافہ بازار دستاویزی بنائے جائیں، سونے کے مزید پڑھیں

روس سے ایس 400 میزائل سسٹم خریدنے سے کوئی نہیں روک سکتا: رجب طیب اردگان

ماسکو (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ روس سے جدید ترین میزائل سسٹم ایس-400 خریدنے کا فیصلہ ترکی نے اپنی خود مختاری اور قومی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے اور ترکی کو اس میزائل سسٹم کو خریدنے سے دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی: ورلڈ بینک

کراچی (ویب ڈیسک) ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی۔ ورلڈ بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی اور اگلے مالی سال پاکستان کی معاشی مزید پڑھیں

ادویات کےنرخوں میں غیرقانونی اضافہ پر31 دوا ساز کمپنیوں کیخلاف کارروائی

اسلام آباد( ڈیلی اردو) ڈریپ نے ادویات کی قیمت میں غیر قانونی اضافے میں ملوث 31 دوا ساز کمپنیوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے زائد قیمت وصول کرنے والی ادویہ ساز کمپنیوں کی 143 ادویات قبضے میں لے لیں ۔ عوام سے زائد قیمتیں وصول کر نے والی کمپنیوں کی ادویات کی پروڈکشن بند کر مزید پڑھیں

امریکا نے اوپیک ارکان کیخلاف مقدمہ قائم کرنیکی منظوری دی تو تیل بند کرینگے: سعودی عرب

ریاض (ڈیلی اردو) امریکہ نے اگر اوپیک کے ارکان کیخلاف مقدمہ قائم کرنے کے بل کی منظوری د ی تو ہم تیل ڈالر کے علاوہ دوسری کرنسیوں میں فروخت کرینگے۔ سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے اوپیک کے ارکان کے خلاف امریکی اعتماد مخالف مقدمہ قائم کرنے کے بل کی منظوری مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں 1050 روپے کا اضافہ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

کراچی (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل بلین مارکیٹ میں رواں ہفتے کے اختتام تک سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں بھاؤ اوپر کی طرف گئے اور پاکستانی تاریخ میں قیمت بلند ترین سطح تک پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق عالمی بازار میں کاروباری ہفتے کے پانچ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا حکومت سے آئی ایم ایف سے معاہدے کی شرائط سامنے لانے کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پیپلز پارٹی کا حکومت سے آئی ایم ایف سے معاہدے کی شرائط سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفٰی نواز کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پہلے ہی حکومت ناقص معاشی مزید پڑھیں

خطرے کی گھنٹی بج گئی: پہلے ایف اے ٹی ایف سے کلیئرنس لو، پھر قرضہ ملے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان سے کہا ہے کہ پہلے FATF سے کلیئرنس لو، پھر قرضہ ملے گا تاہم وزارت خزانہ کے ترجمان ڈاکٹر خاقان حسن نجیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے اپنے قرضہ پروگرام کو پہلے FATF سے کلیئر کرانے سے مشروط نہیں کیا مزید پڑھیں