امریکہ نے سعودی عرب کو تھاڈ میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے سعودی عرب کو 44 تھاڈ میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ پینٹاگون نے اسلحہ ساز فرم لاک ہیڈ مارٹن کو سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کو مجموعی طور پر 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کے میزائل فروخت کرنے کی اجازت دی ہے۔ العربیہ کے مطابق نومبر مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم لانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم لانے کا اعلان کردیا ,نئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے اندرون و بیرون ملک اثاثے ظاہر کیے جاسکیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملکی و غیر ملکی اثاثے ظاہر کرنے کیلئے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم لائی مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز پر چاول کی قیمت میں 50 اور دال 25 روپے فی کلو اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے دالیں اورچاول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے دالیں اورچاول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے چاول کی قیمت میں فی کلو 50 روپے تک اضافہ کردیا ہے ممختلف مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(عاطف عباس) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے، اضافے کے بعد نئی قیمت 133 روپے 50 پیسے فی کلو ہو گئی۔ اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر میں مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمیتیں پھر بڑھا کر عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عمران خان واحد حکمران ہیں جو زبان کے پکے ہیں۔ اقتدار سے قبل عمران خان نے 126 دن کے دھرنے میں کہا تھا میں رولاؤں گا۔ آج عوام رو رہی ہے اور کہے رہی ہے کہ تبدیلی کے نعرے نے اُن کی زندگی عذاب بنا دی تبدیلی سرکار نے نئے پاکستان مزید پڑھیں

چین اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات بحال، امریکی ٹیم بیجنگ پہنچ گئی

بیجنگ ( نیوز ڈیسک) امریکا اور چین کے درمیان تجارتی مذاکرات جمعے سے بحال ہو گئے ہیں۔ اس مقصد کے لیے امریکی ٹیم بیجنگ پہنچ گئی ہے جس میں امریکی تجارتی نمائندے رابرٹ لائٹہائزر اور وزیر خزانہ اسٹیون منوچن شامل ہیں۔ چین کی وزارت برائے تجارت کے ترجمان گا فینگ نے گزشتہ روز کہا تھا مزید پڑھیں

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام: شہدا کے خاندانوں کو محدود گھر مفت دینےکا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت فوج اور پولیس کے شہدا کے خاندانوں کو محدود مفت گھر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے تمام متعلقہ اضلاع میں شہدا کے خاندانوں کو درخواستیں دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ لودھراں اور رینالہ خورد میں شہدا کی فیملیز کو پچیس پچیس مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 142 روپے تک پہنچ گیا

کراچی (ویب ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں 70 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت 142 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 70 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 142 روپے تک پہنچ گئی۔ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود میں اضافہ

کراچی (ڈیلی اردو) اسٹیٹ بینک نے بنیادی شرح سود میں 50 بیسس پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کو مہنگائی اور بجٹ خسارہ جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 2019 کے پہلے دو ماہ مزید پڑھیں

بلوچستان کی ترقی پورے پاکستان کی ترقی ہے: وزیراعظم عمران خان

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اگلے الیکشن جیتنے کے لئے فیتہ کاٹنے کی بجائی ملک کی ترقی کے لئے کام کررہی ہے ایسا کوئی بھی منصوبہ شروع نہیں کر رہے جسے صرف الیکشن میں ووٹ لینے کے لئے استعمال کریں، پرانا پاکستان ترقی کی راہ پر نہیں چل سکتا مزید پڑھیں