تبدیلی سرکار نے عوام کو ایک اور جھٹکا دیدیا، درآمدی موبائل فون مزید مہنگے کر دئیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تبدیلی سرکار نے درآمدی موبائل فون مزید مہنگے کر دئیے، حکومت نے موبائل فونز پر 1800سے ساڑھے 18ہزار تک کی ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی۔ حکومت نے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، اسمارٹ فون کے بعد اب سستے موبائل بھی عوام کی پہنچ سے باہر ہونے لگے۔ حکومت کی جانب مزید پڑھیں

ایف بی آر کو بے نامی جائیدادیں اور بینک اکاونٹس ضبط کرنے کا اختیارمل گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک میں بے نامی اکاؤنٹس ایکٹ 2019ء نافذ کردیا،جو فوری طورپر نافذ العمل ہوگا۔ ایف بی آر کو بے نامی جائیدادیں اور بینک اکاونٹس ضبط کرنے کا اختیارمل گیا، منقولہ و غیر منقولہ جائیدادیں اور بینک اکاونٹس ضبط کرنے کیلئےبے نامی ایکٹ فور مزید پڑھیں

ایک ماہ میں مہنگائی کا 5 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، دی اکانومسٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دی اکانومسٹ کی اکانومک انٹیلیجنس جائزہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2019 کے دوران مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ دی اکانومسٹ نے اکانومک انٹیلی جنس یونٹ کی جائزہ رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا کہ پاکستان میں 2019 کے دوران مہنگائی میں اضافہ ہوا، روپے کی قدر میں کمی مہنگائی کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں سیاحت کے فروغ کیلیےخصوصی اقدامات کی منظوری دیدی

لاہور (عطاءالرحمن عباسی) وزیراعظم عمران خان نےپنجاب میں مذہبی اورثقافتی سیاحت، خصوصا کرتارپور راہداری اور نئے سیاحتی مقامات کھولنے کے حوالے سے خصوصی اقدامات کی منظوری دیدی ہے. تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر برائےسیاحت وہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے وزیر اعظم عمران خان کو صوبہ پنجاب میں سیاحت کے فروغ کے حوالے مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کو ترکی، ایران، افغانستان اور روس سے ملائیں گے: وفاقی وزیر شیخ رشید

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم فوجی ٹوپی پہن کر کرکٹ کھیلے یا کچھ اور، پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والے کو شکست فاش ہوگی، آئندہ بجٹ میں پاکستان ریلویز کے تمام ملازمین کا ایک گریڈ بڑھانے کی کوشش کروں گا، ورکشاپ کے تمام مزدوروں مزید پڑھیں

ابوظہبی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں مزید 2 ارب ڈالرز جمع کرائے گا؛ معاہدہ طے پا گیا

کراچی (ڈیلی اردو) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) اور ابوظہبی فنڈ فار ڈیولپمنٹ (اے ڈی ایف ڈی) کے درمیان 2 ارب ڈالرز کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ ایس بی پی اور اے ڈی ایف ڈی کے درمیان یہ معاہدہ مالی معاونت کی دوسری قسط کے لئے ہوا ہے۔ معاہدے کے بعد ابوظہبی، اسٹیٹ مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن نے پاکستان کی فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیا

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان کی فضائی حدود مسافر طیاروں کی پروازوں کےلئے کھول دی گئیں۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) کے مطابق جنوبی ایشیا سے آنے والی تمام پروازوں کےلئے فضائی حدود کھول دی گئیں۔ پی سی اے اے نے ملکی فضائی حدود کھولنے سے متعلق نوٹم جاری کردیا، جس کے مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: بین الاقوامی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان سے گزرنے والی پروازوں کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید 3 روز کی توسیع کر دی۔ سی اے اے کے جاری کردہ نوٹم کے مطابق بین الاقوامی ٹرانزٹ پروازوں کے لیے فضائی حدود 11 مارچ کی دوپہر 3 بجے تک بند مزید پڑھیں

افغانستان سے پاکستان میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کا انکشاف، دہشتگرد اہم تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کرنے کی مذموم سازش کا انکشاف ہوا ہے۔ جس کے تحت پاکستان میں موجود غیر ملکی شہریوں کو بھی نشانہ بنایا جانا تھا تاکہ ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر پاکستان کو ایک غیر محفوظ ملک قرار دیا جا سکے ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق افغانستان مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری اور فریال کی 75 جائیدادوں سے متعلق ریکارڈ طلب

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جعلی اکاونٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے 75 جائیدادوں سے متعلق مائیکرو فلمنگ ریکارڈ طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر جعلی اکاونٹس کیس میں قائم جے آئی ٹی نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی جائیدادوں کا مزید پڑھیں