بھارت: ‘شواہد کے فقدان’ میں اتر پردیش فسادات کے تمام ہندو ملزمان بری

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ملیانہ میں 1987کے فسادات میں 72 مسلمانوں کے قتل کے تمام ملزمان اور گجرات فسادات کے دوران گینگ ریپ اور قتل کے 27 ملزمان کو بھارتی عدالتوں نے “شواہد کے فقدان” کا حوالہ دیتے ہوئے بری کر دیا ہے۔ اترپردیش کے میرٹھ ضلعے کے ملیانہ مزید پڑھیں

امریکی عدالتوں نے ایرانی اثاثے غیرقانونی طور پر منجمد کیے ہیں، عالمی عدالت انصاف

دی ہیگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) جمعرات کو عالمی عدالت انصاف کے ججوں نے یہ جزوی فیصلہ سناتے ہوئے کہ واشنگٹن نے عدالتوں کو غیر قانونی طور پر کچھ ایرانی کمپنیوں کے اثاثے منجمد کرنے کی اجازت دی تھی، امریکہ کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے، رقم کا تعین بعد میں کیا جائے مزید پڑھیں

بحرین میں اسلام پر متنازعہ آن لائن بحث: شیعہ برادری کے 3 افراد کو ایک سال قید کی سزا

بحرین (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) بحرین میں مذہب اسلام پر متنازعہ بلاگ پوسٹس کی سیریز اور یوٹیوب ویڈیوز میں ہونے والے بحث و مباحثے کے لیے تین مردوں کو ایک ایک برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ بحرین میں 30 مارچ جمعرات کے روز سرکاری استغاثہ کی جانب سے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی) ایک امریکی عدالت نے پورن اسٹار سٹورمی ڈینیئلز کو منہ بند رکھنے کے لیے رشوت دینے کے الزام میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ وہ مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے ہیں۔ پورن اسٹار سٹورمی ڈینیئلز کو سن 2016 مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات محدود کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کر لیا ہے جس کے تحت چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات محدود کیے جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جسے کچھ ترامیم کے بعد منظور کر مزید پڑھیں

جنرل باجوہ پر تنقید: سابق جرنیل کے اہلخانہ نے سویلین بیٹے کے کورٹ مارشل پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے معاملے پر تنقیدی خط لکھنے اور اسے دیگر فوجی جرنیلوں کو بھی بھیجنے کے معاملے پر پانچ برس قید کی سزا پانے والے حسن عسکری کے والدین نے خاموشی توڑ دی ہے۔ حسن عسکری کے مزید پڑھیں

پشاور: خودکش بمبار کا سہولت کار ضمانت پر رہا

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور کی انسداد ہشتگردی عدالت نے خودکش حملہ آور کے مبینہ سہولت کار کو ضمانت پر جیل سے رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ استغاثہ کے مطابق گرفتار ملزم نکایت پر الزام ہے کہ اس نے پشاور کے علاقے متنی میں 2014ء میں امن لشکر کے سربراہ پر خودکش حملے مزید پڑھیں

پشاور: توہین مذہب کے مجرم کو سزائے موت کا حکم

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے سوشل میڈیا پر توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ مواد شیئر کرنے کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔ ملزم کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کیا تھا اور سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مزید پڑھیں

لاپتہ افراد بازیابی کیس: صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری کر دئیے۔ سندھ ہائی کورٹ نے چیف سیکرٹری، سیکریٹری داخلہ سندھ کو بھی نوٹس جاری کر دیا جبکہ آئی جی سندھ، ایڈووکیٹ جنرل ، ڈپٹی اٹارنی جنرل کو بھی مزید پڑھیں

شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ پرازخود نوٹس، 29 مارچ کو سپریم کورٹ میں سماعت مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ پر ازخود نوٹس کی سماعت 29 مارچ کو مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے گا جبکہ عدالت نے ہزارہ برادری کے لاپتا افراد کی درخواستیں بھی سماعت کیلئے مزید پڑھیں