عافیہ صدیقی رہائی کیس: عدالت کا دفتر خارجہ کی کارروائی پر عدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں عدالتی حکم پر امریکا کے ساتھ کی گئی خط و کتابت کا ریکارڈ عدالت میں پیش کیا گیا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست مزید پڑھیں

فوجی افسران کے بارے میں ٹوئٹس پر سینیٹر اعظم سواتی گرفتار، دو روزہ ریمانڈ بھی منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم خان سواتی کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس بار ان کی گرفتاری سوشل میڈیا پر آرمی چیف اور آئی ایس آئی کے ایک افسر کے حوالے سے نازیبا الفاظ کے استعمال پر ہوئی ہے۔ pic.twitter.com/eoWErTsVFg — مزید پڑھیں

ڈچ عدالت نے 2007 میں افغانستان کے شہری کمپاؤنڈ پر حملہ غیرقانونی قرار دے دیا

ایمسٹرڈیم (ڈیلی اردو) نیدرلینڈز کی عدالت نے ڈچ ایئر فورس کی جانب سے 2007 میں افغانستان کے ایک شہری کمپاؤنڈ پر کیے گئے حملے کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق افغانستان کے مزید پڑھیں

اسلام آباد کچہری خودکش حملہ کیس: 8 ملزمان بری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں واقع کچہری حملہ کیس کے پانچ ملزمان آٹھ سال بعد عدم ثبوت کی بنا پر مقدمہ سے بری کر دئے گئے۔ کیس کا فیصلہ اسلام آباد کی مقامی عدالت کے سیشن جج طاہر محمود نے سنایا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ استغاثہ مزید پڑھیں

منظور پشتین اور محسن داوڑ کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمے میں مفرور ملزمان پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین اور ممبر قومی محسن داوڑ کیخلاف مقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین مزید پڑھیں

سماجی کارکن پروین رحمان کے قتل میں ملوث سزایافتہ دو ملزمان کی رہائی کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) سندھ ہائی کورٹ نے سوشل ایکٹوسٹ اور اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان کے قتل میں سزا یافتہ دو ملزمان کی عمر قید کو کالعدم قرار دے دیا ہے اور ان کی رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے رحیم سواتی، امجد حسین، احمد حسین، مزید پڑھیں

نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینئر وکیل ہلاک

نوشہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تحصیل پبی بار کے سینئر وکیل کو ہلاک کر دیا۔ واقعے پر پولیس کا کہنا ہے کہ ایڈووکیٹ ساجد وسیم گھر واپس جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ پولیس کی جانب سے مزید پڑھیں

جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس: عدالت نے کالعدم بی ایل اے کے 6 مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر خودکش حملہ کیس میں مفرور 6 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر خودکش حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی، کیس میں خودکش حملہ آور شاری بلوچ کے شوہر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے شہری کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ خارج کردیا

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور ہائی کورٹ نے میانوالی کے شہری کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ خارج کرنے کاحکم دے دیا جب کہ عدالت نے مذہبی عقائد سے متعلق جرائم کی تفتیش کے لیے اصول بھی وضع کیے ہیں۔ جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے مذہبی عقائد سے متعلق جرائم کی تفتیش کے مزید پڑھیں

فرانس میں پادری پر نابالغ بچے کے ساتھ زیادتی پر فرد جرم عائد

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کے درالحکومت پیرس میں ایک پادری پر نابالغ بچے کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ برٹنی کے بروسیلیانڈ میں سینٹ لوئس میری کے چرچ میں مذہبی ذمہ داری انجام دینے والے پادری پر شبہ ہے کہ اس نے 3 نومبر کو 15 سالہ لڑکے کو نشہ مزید پڑھیں