فرانس: نیس ٹرک حملے میں ملوث خاتون سمیت 8 افراد کو قید کی سزا

پیرس (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) فرانس کی ایک عدالت نے منگل کے روز نیس میں 2016 کے خوفناک دہشت گرد حملے کے الزام میں آٹھ مشتبہ افراد کو قید کی سزا کا حکم دیا، جس میں ایک مشتبہ اسلام پسند حملہ آور نے 14 جولائی کی قومی تعطیل کا جشن منانے والے ہجوم مزید پڑھیں

بنگلا دیش: امیر جماعت اسلامی شفیق الرحمان کو گرفتار کرلیا گیا

ڈھاکا (ویب ڈیسک) بنگلا دیش میں حکومت کے خلاف مظاہرے کے دوران جماعت اسلامی کے سربراہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ بنگلہ دیشی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی سب سے بڑی مذہبی جماعت کے سربراہ شفیق الرحمان کو ڈھاکہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان فاروق احمد نے مزید پڑھیں

پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کی نظر بندی غیر قانونی قرار، رہا کرنیکا حکم

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کی نظر بندی کا حکم غیر قانونی قرار دے دیا ہے جب کہ نظر بندی کا سرکاری اعلامیہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزمان کو رہا کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ ​پیر کو کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے مزید پڑھیں

ایران میں احتجاجی تحریک کے دوران دوسری سزائے موت

تہران (ڈیلی اردو) ایران کا کہنا ہے کہ اس نے ملک میں حکومت مخالف مظاہروں کے سلسلے میں دوسری سزائے موت پر عملدرآمد کردیا ہے۔ ایرانی عدلیہ نے اعلان کیا کہ 23 ​​سالہ مجیدرضا رہنورد کو پیر کی صبح مشہد شہر میں ’سرِ عام‘ پھانسی دے دی گئی۔ ایک عدالت نے اسے ’خدا کے خلاف مزید پڑھیں

فرانس: ٹرین پر حملہ کرنے والے عسکریت پسند کی عمر قید کی سزا برقرار

پیرس (ڈیلی اردو/وی او اے) پیرس کے اپیل کورٹ نے جمعرات کو، اس عسکریت پسند کی عمر قید کی سزا کو برقرار رکھا جس نے اگست 2015 میں شمالی یورپ سے گزرنے والی ایک تیز رفتار ٹرین پر فائرنگ کی تھی۔ لیکن اس سے قبل کہ کوئی مسافر اس کی فائرنگ کی زد میں آتا، مزید پڑھیں

پاکستان میں پولیس پہلے، عدلیہ تیسرے نمبر پر کرپٹ ترین شعبہ ہے، ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں کرپشن کا خاتمہ تقریباً ہر سیاسی جماعت کا نعرہ رہا ہے مگر اس کے باوجود اس میں ہر گزرتے برس کے ساتھ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ عالمی ادارے ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کے حالیہ سروے کے مطابق پاکستان میں پولیس سب سے کرپٹ ترین شعبہ ہے۔ ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل نے مزید پڑھیں

صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تفتیش کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) حکومت نے جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ ٹیم میں پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کے اہلکار شامل ہیں۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں ارشد شریف کے قتل کو ٹارگٹ کلنگ قرار دیا ہے۔ پاکستانی حکومت نےسپریم کورٹ کی ہدایت پر کینیا میں مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کی کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) لاپتہ افراد کمیشن نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرا دی۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 9133 افراد کے لاپتہ ہونے کی شکایات ملیں، جن میں سے 5574 افراد کا سراغ لگایا ہے۔ لاپتہ افراد کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: ایک ماہ میں توہینِ مذہب کے دو ملزموں کو سزائے موت

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں انسدادِ دہشت گردی عدالت نے توہینِ مذہب کے ایک اور ملزم کو سزائے موت سنا دی ہے۔ ایک ہفتے کے دوران توہینِ مذہب کیسز میں دو ملزمان کو موت کی سزا سنائی جا چکی ہے۔ انسانی حقوق کے کارکنوں نے توہینِ مذہب کیسز میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی سفیر کے سامنے رکھنے کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی جیل میں قید پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا معاملہ پاکستان میں امریکی سفیر کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اپنے وکیل حافظ یاسر مزید پڑھیں