جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جامعہ کراچی میں چینی باشندوں پر خود کش حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ اور سہولت کار کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج نے کراچی یونیورسٹی میں چینی باشندوں پر خود کش حملہ کیس کی مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعظم کو طلب کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کو طلب کرنے کا عندیہ دے دیا، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اگر پارلیمنٹ اور حکومت بے بس ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ریاست کے اندر ریاست ہے، اگر آئندہ سماعت تک وفاقی حکومت مسنگ مزید پڑھیں

پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان منظرعام پر لانیوالے بھارتی صحافی محمد زبیر کی درخواست ضمانت مسترد

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا میں عدالت نے پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان کو منظرعام پر لانے والے انڈین صحافی اور سرکردہ فیکٹ چیک نیوز ویب سائٹ ’آلٹ نیوز‘ کے شریک بانی محمد زبیر کی درخواست ضمانت مسترد کر کے انھیں 14 روزہ عدالتی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔ #NewsAlert | مزید پڑھیں

بھارت: پٹنہ عدالت میں بطور ثبوت پیش کیا گیا بم پھٹ گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں عدالت میں سماعت کے دوران بطور شہادت پیش کیا گیا بارودی مواد بھٹ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمرہ عدالت میں بم پھٹنے سے ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ پٹنہ پولیس نے 27 جون کو بارودی مواد برآمد کیا تھا۔ زخمی پولیس مزید پڑھیں

بھارت: پیغمبرِ اسلام سے متعلق بیان پر نوپور شرما پوری قوم سے معافی مانگیں، سپریم کورٹ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی سپریم کورٹ نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل ترجمان نوپور شرما کے خلاف سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیان سے ملک میں آگ لگی ہوئی ہے اور آج جو کچھ ہو رہا ہے وہ اس کی تنہا ذمہ مزید پڑھیں

پیرس حملوں کے مرکزی مجرم صالح عبدالسلام کو عمر قید کی سزا

پیرس (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) پیرس حملوں کے ذمہ داران کے خلاف چلنے والے تاریخی مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ ان دہشت گردانہ حملوں میں ملوث واحد زندہ شخص اور مرکزی مجرم کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ پیرس کی ایک عدالت نے بدھ 29 جون کو اپنے فیصلے میں 2015ء مزید پڑھیں

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں ’شیزوفرینیا کے مریض‘ کو توہین مذہب پر سزائے موت کا حکم

مظفر آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی ایک عدالت نے توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت سنائی ہے تاہم اس کے بھائیوں کا دعویٰ ہے کہ وہ ذہنی مرض میں مبتلا ہے اور وہ اس کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

بھارتی ریاست گجرات میں فسادات: متاثرین کا کیس لڑنے والی وکیل کی گرفتاری پر احتجاج

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارتی ریاست گجرات کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) کی جانب سے سماجی کارکن تیستا سیتلواڈ کی گرفتاری پر سخت ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے فسادات میں ہلاک ہونے والے مسلمانوں کو قانونی معاونت کرنے والی وکیل کی گرفتاری پر تشویش کاا مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل پر پابندی لگا دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کی سپریم کورٹ نے، جیسا کہ توقع کی جارہی تھی، اسقاط حمل سے متعلق نصف صدی پرانے اس حکمنامے کو مسترد کر دیا ہے جو اس حق کو آئینی تحفظ فراہم کرتا تھا۔ عدالت نے اپنے نئے حکم میں اس بارے میں فیصلے کا اختیار ریاستوں کو دے دیا مزید پڑھیں

پاکستان نے ممبئی حملوں کے مرکزی ملزم ساجد میر کی گرفتاری کو دو ماہ تک ‘خفیہ’ کیوں رکھا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی حکام کی جانب سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ‘گرے لسٹ’ سے نکلنے کے لیے ایکشن پلان پر عمل درآمد کی جمع کرائی گئی رپورٹ میں جس چیز نے ان کے کیس کو مضبوط کیا وہ مقدمات میں مجرم قرار دینا اور کالعدم لشکر طیبہ (ایل مزید پڑھیں