کراچی: سہون دھماکے میں ملوث دہشتگردوں کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں مسترد

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے سیہون بم دھماکے کہ کیس میں ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کر کے سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے دہشت گرد نادر علی عرف مرشد اور فرقان کی سزا کو برقرار رکھتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ملزمان کے خلاف انتہائی ٹھوس شواہد پیش کیے مزید پڑھیں

سری لنکا کے سابق وزیر اعظم کے ملک چھوڑنے پر پابندی

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں ایک عدالت نے سابق وزیر اعظم مہندا راجاپاکسے اور ان کے قریبی اتحادیوں کے ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس ہفتے حکومت مخالف مظاہرین اور راجاپاکسے کے حمایتیوں کے مابین تصادم کے بعد سابق وزیراعظم نے اسی ہفتے پیر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا مزید پڑھیں

یوکرین: روسی فوجی کیخلاف جنگی جرائم کا کیس شروع

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین میں ایک روسی فوجی کے خلاف جنگی جرائم کے الزامات کے تحت مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔ یوکرین پر روسی حملے کے بعد جنگی جرائم کا پہلا کیس ہے۔ جمعے کو کییف میں عدالتی کمرے میں درجنوں صحافی موجود تھے۔ سماعت کے دوران مشتبہ روسی فوجی کو عدالت میں مزید پڑھیں

رحیم یار خان: بھونگ مندر پر حملے کے 22 ملزمان کو 5، 5 سال قید، جرمانے کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) بہاولپور میں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل بھونگ میں اگست 2021 میں ایک مندر پر حملے اور توڑ پھوڑ کا جرم ثابت ہونے پر 22 ملزمان کو پانچ پانچ برس قید اور چار لاکھ روپے فی کس جرمانے کی سزا سنا دی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی قیادت کیخلاف توہین مذہب مقدمات درج کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی کی قیادت کے خلاف توہین مذہب مقدمات درج کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی توہین مذہب مقدمات کے خلاف دائر درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ فواد چودھری اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے مزید پڑھیں

ریاست مخالف تقاریر کا الزام: رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت منظور

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) سندھ ہائی کورٹ نے ریاست مخالف تقایر کے ایک مقدمے میں گرفتار رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے بدھ کو علی وزیرِ کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی مزید پڑھیں

مسجد وزیر خان کا ’تقدس پامال‘ کرنے کا الزام: اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید بری

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی سیشن عدالت نے تاریخی وزیر خان مسجد کا تقدس پامال کرنے کے کیس میں نامزد اداکارہ صبا قمر اور کلوگار بلال سعید کو مقدمے سے بری کردیا۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد مشتاق نے ملزمان کی بریت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے دونوں کو مقدمے سے بری کردیا، ملزمان کی جانب مزید پڑھیں

توہین مذہب کیس: شہباز گل کو گرفتار کرنے سے روکنے کے حکم میں 9 مئی تک توسیع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماء شہباز گل کے کیس کو توہین مذہب کے دیگر مقدمات کے ساتھ منسلک کرنے کا حکم دے دیا اور شہباز گل کو گرفتار نہ کرنے کے حکم میں بھی 9 مئی تک توسیع دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف مزید پڑھیں

توہین مذہب کا کیس: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی عبوری ضمانت منظور

راولپنڈی (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے توہین مذہب کے کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی عبوری ضمانت منظور کرلی، عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت دی۔ جمعے کے روز عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ پہنچے اور توہین مزید پڑھیں

کراچی: امام بارگاہ کے نگراں کے قتل میں ملوث مجرم کو عمر قید کی سزا

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 2012 کے فرقہ ورانہ قتل میں ملوث ایک شخص کو دو مقدمات میں عمر قید کی سزا سنا دی۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سینٹرل جیل کے اندر جوڈیشل کمپلیکس میں مقدمے کی سماعت کی جس نے مزید پڑھیں