لاپتا افراد کیس: وفاق کے سیکریٹری داخلہ کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں لاپتا افراد کے بارے میں حراستی مراکز سے تفصیلات جمع نہ کرانے اور ان کے احکامات کی مسلسل خلاف ورزی پر وزارت داخلہ کے وفاقی سیکریٹری کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ رپورٹس کے مطابق جسٹس محمد کریم خان آغا کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

بھارت: ایودھیا کے قریب ہی ایک اور قدیم مسجد مسمار کر دی گئی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کی تحصیل رام سنیہی گھاٹ میں حکام نے تقریباً سو برس پرانی ایک مسجد کو غیر قانونی بتا کر مسمار کر دیا ہے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش میں سنی وقف بورڈ نے ‘غریب نواز مسجد’ کی مسماری کو غیر قانونی بتاتے ہوئے مزید پڑھیں

اسلام آباد: کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ کی اپیل مسترد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ عاصم بشیر کی اپیل مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ میں کورٹ مارشل کیخلاف سابق آرمی افسر کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ عاصم بشیر کی اپیل مسترد کر دی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ درخواست گزار مزید پڑھیں

ڈی ایچ اے کیس: فوج سب سے بڑی قبضہ گروپ بن چکی ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) لاہور ہائی کورٹ نے اراضی پر قبضے سے متعلق ایک مقدمے میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے ایڈمنسٹریٹر کو تمام ریکارڈ کے ساتھ جمعرات کو طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے ڈی ایچ اے کی وکیل الطاف الرحمان کو ہدایت کی کہ ’ڈی ایچ اے ایڈمنسٹریٹر بریگیڈئیر ستی‘ مزید پڑھیں

ریاست مخالف بیانات کا الزام، مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو “ریاست مخالف” بیانات دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اُنہیں منگل کو لاہور کی مقامی عدالت سے عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ مزید پڑھیں

ترکی: بغاوت کے الزام میں 532 فوجی افسران اور اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

استنبول (ڈیلی اردو/شِنہوا) ترک استغاثہ نے 532 فوجی افسران اور اہلکاروں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں جن پر 2016 میں ناکام بغاوت کی کوشش کی پشت پناہی کرنیوالے نیٹ ورک سے روابط رکھنے کا الزام ہے۔ Turkey orders 532 arrests over Fethullah Gulen links https://t.co/YkNs8hjg74 pic.twitter.com/vnmonppzXq — Al Jazeera Breaking News (@AJENews) April مزید پڑھیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرِ ثانی درخواست منظور کر لی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے ہی جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور ان کی اہلیہ کی نظرِ ثانی درخواستیں منظور کرتے ہوئے اُن کی جائیدادوں کا معاملہ فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کو بھجوانے سے متعلق گزشتہ سال سنایا گیا سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار مزید پڑھیں

کراچی: ایم کیو ایم مرکز نائن زیرو پر چھاپے میں گرفتار تمام کارکنان باعزت بری

کراچی (ڈیلی اردو) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکز نائن زیرو پر چھاپے میں گرفتار تمام 26 کارکنان کو باعزت بری کردیا گیا۔ گیارہ مارچ 2015 کو ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر سندھ رینجرز نے چھاپہ مارا تھا، اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد رکھنے کےالزام پر 26 ملزمان کو گرفتار مزید پڑھیں

توہین مذہب کیس: الجزائر میں مصنف کو 50 ہزار دینار جرمانہ اور تین سال قید

الجزائر (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) الجزائر کے ایک محقق کو اسلامی تعلیمات، رسوم اور پیغمبر اسلام کی تضحیک کے الزام میں تین سال کی سزائے قید سنا دی گئی ہے۔ اس محقق نے فیس بک پر لکھا تھا کہ حج اور قربانی تو ’قبل از اسلام مشرکوں کی رسومات‘ کا حصہ بھی تھے۔ شمالی افریقی ملک مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسیٰ کیس: سپریم کورٹ کے سینیئر جج صاحبان آپس میں ہی الجھ پڑے، سخت جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دس رکنی بینچ کی طرف سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس کے معاملے پر نظرثانی کی اپیل کی سماعت کے دوران اُس وقت غیر معمولی صورتحال پیدا ہو گئی جب عدالتِ عظمیٰ کے تین جج صاحبان آپس مزید پڑھیں