امریکا: برطانوی مصنف سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے کا بیان سامنے آگیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانوی مصنف سلمان رشدی پر گذشتہ ہفتے قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نے کہا ہے کہ انھوں نے متنازع کتاب ’سیٹنک ورسز‘ (شیطانی آیات) کے صرف دو صفحے پڑھ رکھے ہیں۔ گذشتہ ہفتے نیو یارک میں ایک تقریب کے دوران ہونے والے واقعے کے بعد ملزم ہادی مطر کو موقع مزید پڑھیں

ایران کا امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا عندیہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی/رائٹرز) ایرانی میڈیا نے بدھ کو وزارت خارجہ کے ترجمان کےحوالے سے بتایا ہے کہ ایران امریکہ کےساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہے ۔ نیم سرکاری خبر رساں ادارے ‘فارس’ نے ترجمان نصر کنعانی کے حوالے سےبتایا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ مزید پڑھیں

بھارت میں پاکستانی سمیت 8 یوٹیوب چینلز کو بند کردیا گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی حکومت نے مبینہ فرضی اور بھارت مخالف مواد نشر کرنے والے ایک پاکستانی چینل ‘نیوز کی دنیا’ سمیت آٹھ یوٹیوب چینلوں کو بلاک کر دیا ہے۔ بھارت کا کہنا ہے کہ یہ یوٹیوب چینلز ناظرین کو گمراہ کرنے کے لیے تصاویر کے ساتھ فرضی اور سنسنی خیز تھمب نیلز مزید پڑھیں

پاکستان اور برطانیہ مجرمان کی حوالگی پر متفق ہوگئے

لندن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل نے پاکستان کے ساتھ اس اہم حوالگی معاہدے پر فخر کا اظہار کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت برطانیہ غیر ملکی مجرموں اور امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے مجرموں کو پاکستان کے حوالے کرسکے گا۔ برطانیہ اور پاکستان نے مجرموں کی حوالگی مزید پڑھیں

سعودی حکومت پر تنقید: خاتون کو 34 سال قید کی سزا سنا دی گئی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی حکومت کے خلاف تنقید کی حمایت کرنے کے جرم میں خاتون کو 34 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے سلمیٰ الشہاب نامی خاتون کو ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مملکت کے خلاف تنقید کرنے والوں کی حمایت، فالو اور ری ٹویٹ کرنے مزید پڑھیں

بلوچستان کابینہ نے لاپتا افراد سے متعلق کمیشن کی منظوری دیدی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کی کابینہ نے لاپتا افراد کے معاملے پر وسیع تر اختیارات کا حامل پارلیمانی کمیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ رپورٹس کے مطابق کمیشن کی سربراہی صوبائی وزیر داخلہ کریں گے، کمیشن میں حکومت اور اپوزیشن کے دو، دو ارکان شامل ہوں گے۔ کابینہ نے طویل اجلاس کے بعد فیصلے کا مزید پڑھیں

اسرائیل کا فلسطینی بچوں کی ہلاکت کا اعتراف

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل نے غزہ میں کارروائی کے دوران فلسطینی بچوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا۔  خلیجی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے دفاعی حکام نے تصدیق کی ہے کہ رواں ماہ کے شروع میں اسرائیلی فورسز نے غزہ میں کارروائی کی جس دوران 5 بچوں کی ہلاکت ہوئی۔ خلیجی میڈیا کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں

سوات میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر مقدمہ درج

سوات + اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا پولیس نے ضلع سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں ‘پرامن احتجاج’ کے کچھ شرکا کے خلاف مبینہ طور پر سیکیورٹی فورسز کے خلاف نعرے لگانے کے الزام میں ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ سوات کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر زاہد نواز مروت کے مطابق ایف آئی مزید پڑھیں

اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی میں پرچم کشائی تقریب کے دوران وائس چانسلر پر قاتلانہ حملہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’یہ تم کیا کر رہے ہو؟ اس نے مجھے کہا کہ پیچھے ہٹ جاؤ ورنہ میں گولی مار دوں گا۔ اس نے جیسے ہی گولی کی بات کی تو میں فوراً اس پر جھپٹا اور مضبوطی سے اس کا ہاتھ تھام کر رخ آسمان کی طرف کر دیا اور مزید پڑھیں

کراچی: دیو رام جی مندر سے چُرائی گئی مورتیاں برآمد، 4 ملزمان گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغدادی کے دیو رام جی مندر سے چُرائی گئی مورتیاں برآمد کرلیں، 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مورتیاں بغدادی سلاٹر ہاؤس کے قریب تاریخی دیورام جی مندر  سے 26 جولائی کی رات چوری مزید پڑھیں