سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود تین سال بعد جیل سے رہا

ریاض (ڈیلی اردو/اے ایف پی/بی بی سی) سعودی عرب میں سماجی کارکنان کا کہنا ہے کہ ایک شہزادی اور ان کی بیٹی کو بغیر کسی الزام قریب تین سال تک انتہائی سکیورٹی والی جیل میں رکھنے کے بعد اب رہا کر دیا گیا ہے۔ الأميرة بسمة آل سعود: إطلاق سراحها بعد عامين من اعتقالها في مزید پڑھیں

خیبر: جمرود لیویز سینٹر میں لیوی اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ، 4 اہلکار ہلاک

جمرود (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے لیویز سینٹر میں سیکیورٹی اہلکار نے اپنے ساتھی اہلکاروں پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جمرود کے لیویز سینٹر میں ایک سیکیورٹی اہلکار نے اپنے ساتھی اہلکاروں پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار مزید پڑھیں

ایتھوپیا میں مہاجر بستی پر فضائی حملہ، 56 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

ادیس ابابا (ڈیلی اردو) ایتھوپیا کے شمالی خطے تیگرائے میں آج ہفتے کے روز ایک مہاجر بستی پر ہوئے فضائی حملے میں کم از کم 56 افراد ہلاک جب کہ تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ An air strike in Ethiopia's northern region of Tigray killed 56 people and wounded at least 30 in a مزید پڑھیں

ایران میں جنرل قاسم سلیمانی کا مجسمہ نذر آتش

ایران (ویب ڈیسک) ایران میں امریکی میزائل حملے میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمے کو نذر آتش کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس بغداد میں امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے ایران کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی پر ان کا مجسمہ نصب کیا گیا مزید پڑھیں

ایتھوپیا کے پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، بچوں سمیت 3 افراد ہلاک

ادیس ابابا (ڈیلی اردو) ایتھوپیا کے شورش زدہ علاقے تیگرائی کے پناہ گزین کیمپ میں فضائی حملے کے دوران میزائل گرنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایتھوپیا کے شورش زدہ علاقے تیگرائی میں مسلح باغیوں اور حکومتی افواج کے مزید پڑھیں

قازقستان میں حالات کشیدہ، مظاہرین کے ساتھ جھڑپوں میں 12 سکیورٹی اہلکار ہلاک

الماتی (ڈیلی اردو) قازقستان میں کابینہ کی برطرفی کے باوجود پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ نہ رک سکا۔ حالات کشیدہ ہیں، مظاہرین کے ساتھ جھڑپ میں بارہ سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور ساڑھے 3 سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ قازقستان میں سیاسی انتشار اور دنگے فساد جاری ہیں، کابینہ کی برطرفی کے باوجود عوامی غصہ کم مزید پڑھیں

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ’ناقص سیکیورٹی‘ کے باعث پھنس گئے

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی پنجاب میں ایک فلائی اوور پر قریباً 15 سے 20 منٹ تک پھنسے رہے اور انڈیا میں اس واقعے کو سکیورٹی کی ایک ’سنگین کوتاہی‘ قرار دیا جا رہا ہے۔ شیڈول کے مطابق نریندر مودی کو شمالی ریاست میں ایک یادگار کا دورۂ مزید پڑھیں

سری لنکن شہری کے قتل کیس کا ابتدائی چالان تیار، 12 مرکزی ملزمان سمیت 85 افراد نامزد

لاہور (ڈیلی اردو) پولیس نے سانحہ سیالکوٹ کا ابتدائی چالان تیار کرلیا، جس میں 85 ملزمان کو نامزد کیا گیا اور 10 سے 12 مرکزی ملزمان قرار دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے سانحہ سیالکوٹ مزید پڑھیں

برطانوی دارالامرا کے سابق رکن لارڈ نذیر احمد بچوں پر جنسی حملے کے مجرم قرار

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانیہ کی لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے دارالامرا کے سابق رکن لارڈ نذیر احمد کو ستّر کی دہائی میں دو بچوں کے خلاف جنسی جرائم کا قصوروار پایا گیا ہے۔ لارڈ احمد آف روتھرہیم کو ایک لڑکے کے خلاف سنگین جنسی حملے اور ایک کمسن لڑکی کے ریپ کی مزید پڑھیں

ڈیورنڈ لائن: پاک افغان سرحد پر باڑ کے تنازع کو ’سفارتی ذرائع‘ سے حل کرنیگے، طالبان

کابل + اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت نے پاک ۔ افغان سرحد پر باڑ لگانے کے حوالے سے کہا ہے کہ اس مسئلے کو سفارتی ذریعے سے حل کرلیا جائے گا۔ پیر کے روز پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اس بات کو تسلیم کیا تھا مزید پڑھیں