بھارت میں مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی

نئی دہلی (وی او اے) بھارت میں حزبِ اختلاف کے رہنماؤں اور سماجی حلقوں نے مسلم خواتین کی تصاویر بغیر اجازت انٹرنیٹ پر ڈالنے اور اُن کی مبینہ طور پر ‘آن لائن نیلامی’ مہم شروع کرنے کی مذمت کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق میڈیا ادارے ’دی وائر‘ سے وابستہ صحافی عصمت آرا نے، جن کی مزید پڑھیں

انٹیلیجنس اہلکاروں نے گھر میں داخل ہو کر ہراساں کیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے الزام عائد کیا ہے کہ انھیں کراچی میں اپنے گھر میں مبینہ طور پر فوج اور وزارت داخلہ کے محکمہ انٹیلیجنس کے اہلکاروں نے ہراساں کیا ہے۔ 31 دسمبر کو پاکستان کی وفاقی وزارتِ مزید پڑھیں

کراچی: پارک کی جگہ پر قائم مدینہ مسجد گرانے کے سپریم کورٹ کے حکم کیخلاف احتجاج

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) ملک کی اعلیٰ ترین عدالت سپریم کورٹ کے اُس فیصلے کے خلاف کراچی میں جمعے کو احتجاج کیا گیا، جس کے تحت شہر کے تجارتی مقام طارق روڈ پر پانچ منزلہ مسجد کی عمارت کو پارک کی زمین پر تعمیر قرار دے کر گرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ احتجاج مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں امام مسجد کو قتل کردیا گیا

جکارتہ (ڈیلی اردو) انڈونیشیا کے صوبے جنوبی سلاویسی میں ایک مسجد کے امام کو قتل کر دیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق جنوبی سلاویسی کے علاقے لووو میں ایک شہری فجر کی نماز کے لیے مسجد جا رہا تھا کہ اسے راستے میں 70 سالہ امام محمد یوسف زخمی حالت میں نظر آئے۔ میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

افغانستان: حجام داڑھیاں مونڈنے یا تراشنے سے گریز کریں، طالبان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) طالبان نے حال ہی میں خواتین کے سفر کے حوالے سے پابندیاں عائد کی تھی۔ اب مردوں پر بھی نئی پابندیاں لگتی نظر آ رہی ہیں۔ طالبان کی حکومت نے ایک نئے حکم نامے میں حجاموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ داڑھی مونڈنے یا تراشنے سے گریز کریں مزید پڑھیں

بوسنیا میں 9 سربوں پر 100 مسلمانوں کو قتل کرنے کی فرد جرم عائد

سرائیوو (مانیٹرنگ ڈیسک) بوسنیا میں جنگی جرائم کے پراسیکیوٹر نے 9 بوسنیائی سربوں کو 1992 سے 1995 تک جنگ کے دوران سات خاندانوں سمیت تقریباً 100 مسلم بوسنیاکس کو قتل کرنے کی فرد جرم عائد کردی۔ رپورٹس کے مطابق آرتھوڈوکس سربوں، کیتھولک کروٹس اور مسلم بوسنیاکس کے درمیان تباہ کن جنگ، جس میں تقریباً ایک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا حکم لیکن غیر قانونی مذہبی تعمیرات گرانا آسان نہیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) مذہبی تنظیموں اور رہنماؤں نے سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو مسترد کر دیا ہے جس میں ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے یہ کہا تھا کہ تمام غیر قانونی تجاوزات، بشمول مساجد، کو گرایا جائے۔ اس فیصلے پر مذہبی تنظیمیں بہت مشتعل نظر آتی ہیں۔ مذہبی تنظیموں نے خبردار مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این ایف کا ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں انٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار جب کہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1476112509312864256?t=f_SINcSneyjJDwA4XvkQ6g&s=19 اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق تربت میں اے این ایف اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد نے مزید پڑھیں

امریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے خاتون پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں فائرنگ کے ایک اور واقعے کے دوران ڈینور میں مسلح شخص نے گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں خاتون پولیس افسر سمیت 5 افراد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کولوراڈو کے متعدد مقامات پر مسلح شخص نے راہگیروں کو مزید پڑھیں

حماس کا اسرائیلی وزیراعظم پر قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

غزہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) اسرائیلی مزاحمتی تحریک (حماس) نے اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ پر دونوں فریقین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا ہے۔ حماس کی سیاسی بیورو کے رکن اور قیدیوں کے معاملہ کے انچارج ظہیر جابرین نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ اسرائیلی قبضہ اور اس کے مزید پڑھیں