گزشتہ ماہ ترکی میں گرفتار ہونے والا امریکی شہری سفارت کار نہیں ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز) استنبول پولیس کے مطابق ترک حکام نے گزشتہ ماہ شام کے ایک شہری کو مبینہ طور پر جعلی پاسپورٹ بیچنے کے الزام میں ایک امریکی سفارت کار کو گرفتار کیا ہے۔ اہل کار نے بدھ کے روز سفارت کار کی شناخت ان کے نام کے مخفف ‘ڈی جے کے’ کے طور مزید پڑھیں

بلوچستان: ژوب سے 4 افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے علاقے ژوب سے 4 افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوگئیں۔ بلوچستان کے علاقے ژوب میں سرکچ کے ایک غار سے چار 4 افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ مقامی لیویز کے مطابق لاشوں کو پہاڑی غار سے نکالنے کے بعد شناخت کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال مزید پڑھیں

افغان سرحد پر پاکستان کی لگائی خاردار باڑ طالبان نے اکھاڑنا شروع کر دی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) افغانستان میں طالبان کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سرحد پر خاردار باڑ لگانے کا تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق طالبان کی حکومت میں شامل بعض اعلیٰ حکام ڈیورنڈ لائن کو نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان مستقل مزید پڑھیں

ننگرہار: طالبان کے انٹیلیجنس چیف نے ڈیورنڈ لائن پر باڑ کاٹ دی، پاکستانی اہلکاروں کو دھمکیاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر پاکستانی فوج کی جانب سے نصب باڑ کو مبینہ طور افغان طالبان کی جانب سے اکھاڑے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ منگل کو سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں جن میں پاک افغان سرحد کے ایک مقام سے افغان طالبان مزید پڑھیں

جاپان میں تین افراد کو سزائے موت دے دی گئی

ٹوکیو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) جاپان میں گزشتہ دو برسوں کے دوران پہلی بار سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دی گئی ہے۔ جاپان ان چند صنعتی ممالک میں سے ایک ہے جہاں اب بھی سزائے موت پر عمل ہوتا ہے۔ جاپان کے خبر رساں ادارے کیوڈو نے اطلاع دی ہے کہ 20 دسمبر منگل مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں صحافی ساجد کاظمی کی گرفتاری کے خلاف صحافیوں کا احتجاج

پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں پارا چنار اور صدہ پریس کلب کے صحافیوں نے ساجد کاظمی کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ساجد کاظمی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ پریس کلب پارا چنار کے باہر احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے پاڑا چنار پریس کلب مزید پڑھیں

کراچی: ہندو مندر میں توڑ پھوڑ، ملزم کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے نارائن پورہ میں ایک شخص نے مندر میں توڑ پھوڑ کی جس کے بعد علاقہ مکینوں نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ پیر کی شام پیش آنے والے اس واقعے کا مقدمہ عید گاہ تھانے میں مکیش کمار نامی مزید پڑھیں

توہین پرچم کا الزام: بھارتی شہر کپور تھلہ میں سکھوں کے تشدد سے ایک اور شخص ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر کپور تھلہ کے قریب دیہات میں سکھوں کے ایک ہجوم نے ایک گرودوارے میں مبینہ طور پر اپنے مذہبی پرچم کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں ایک شخص کو تشدد کر کے ہلاک کر دیا ہے۔ https://twitter.com/Panther7112/status/1472469480903110656?t=RVKzZYZ9sn2eL1lg7l02jw&s=19 یہ واقعہ اتوار کو پیش آیا مزید پڑھیں

میانمار فوج کے ہاتھوں 40 شہریوں کے قتل عام کا انکشاف

ینگون (ڈیلی اردو/بی بی سی) ‘ہم نے ان کی بہت منت سماجت کی کہا ایسا نہ کریں۔ ان کو کوئی پرواہ نہیں تھی۔ انہوں نے عورتوں کو کہا کہ اگر تمہارے شوہر ان میں ہیں تو آخری رسم ادا کر لو۔’ بی بی سی کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ میانمار کی فوج نے مزید پڑھیں

امریکا نے غلط اطلاعات پر ہزاروں شہریوں کو قتل کیا، خفیہ دستاویزات میں انکشاف

نیو یارک (ویب ڈیسک) امریکا کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں ناقص انٹیلی جنس معلومات پر فضائی کارروائیوں میں ہزاروں بے گناہ لوگوں کے قتل کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مشرقی وسطیٰ میں امریکا کی فضائی مزید پڑھیں