کراچی میں پولیس کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے پانچ انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار کر کے 3 عدد آوان بم اور 2 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس منگھو پیر اور پیرآباد میں مخصوص علاقوں میں کامیاب ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ ٹارگٹڈ آپریشن کے مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کا کپڑوں کی دکانوں میں رکھیں ڈمیز کا سر قلم کرنیکا حکم

کابل (ڈیلی اردو) امارت اسلامیہ افغانستان میں کپڑوں کے دکان داروں کو حکم دیا گیا ہے کہ لباس آویزاں کرنے والی ڈمیز کے سر قلم کردیئے جائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت برائے نیکی کی تبلیغ اور برائی کی روک تھام کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں مزید پڑھیں

جرمن علاقے زاؤرلینڈ میں مسلمانوں کی درجنوں قبروں کی توڑ پھوڑ

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جرمن کے علاقے زاؤرلینڈ کے شہر اِیزرلوہن میں نامعلوم افراد نے ایک مقامی قبرستان کے مسلمانوں کے لیے مخصوص حصے میں تقریباﹰ تیس قبروں کی توڑ پھوڑ کی اور کتبے بھی گرا دیے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ اکتیس دسمبر اور یکم جنوری کے درمیان ممکنہ طور پر شام کے مزید پڑھیں

سری لنکن شہری کا قتل کیس: 85 ملزمان کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) سری لنکن شہری کے قتل کیس میں گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 85 ملزموں کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ سری لنکن شہری کے قتل میں ملوث 85 ملزمان عدالت میں پیش ہوئے، انسداد دہشت گردی عدالت کی جج نتائشہ نسیم سپرا نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

پاکستانی سرحد سے متصل سیستان بلوچستان میں جھڑپ، 3 ایرانی اہلکاروں سمیت 9 ڈاکو ہلاک

تہران + کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) پاکستان اور افغانستان کی سرحد سے متصل ایرانی صوبے سیستان بلوچستان میں ایک حالیہ جھڑپ میں نو ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں جن میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق چھ ‘مسلح ڈاکو’ اور تین نیم فوجی دستے کے اہلکار شامل ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ مزید پڑھیں

اسلام آباد: حراستی مرکز سے قیدی پیش نہ ہوئے تو وزیراعظم کو طلب کرنیگے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے پیر کو کہا کہ اگر قیدی عارف گل کو حراستی مرکز سے عدالت میں پیش نہ کیا گیا تو سپریم کورٹ (ایس سی) وزیراعظم کو طلب کرے گی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے افغان سرحدی علاقے کے قریب فوجی کیمپ مزید پڑھیں

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی برسی پر اسرائیلی اخبار ‘یروشلم پوسٹ’ ہیک

یروشلم (ڈیلی اردو/اے پی) اسرائیلی اخبار ‘یروشلم پوسٹ’ کی ویب سائٹ اب معمول کے مطابق کام کرنے لگی ہے تاہم ہیکروں نے ہیک کرنے کے بعد اس پر ایران نواز تصویریں پوسٹ کر دیں۔ یہ واقعہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی دوسری برسی کے موقع پر پیش آیا۔ Hackers have targeted the website مزید پڑھیں

راولپنڈی: توہینِ رسالت کے ملزم کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) توہین رسالت کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم ظفر بھٹی کو سزائے موت سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی صاحبزادہ نقیب شہزاد نے اڈیالہ جیل ٹرائل میں فیصلہ سناتے ہوئے توہین رسالت کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم ظفر بھٹی کو سزائے موت سنا دی، جب مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے کشمیر میں 2021 میں 210 کشمیریوں کو قتل کیا

سرینگر (ڈیلی اردو/کے ایم ایس) بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ ایک برس میں 210 کشمیریوں کو قتل کیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بھارتی فوجیوں نے 65 کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں قتل کیا جبکہ وہ ان کی حراست میں تھے۔ مزید پڑھیں

بھارت میں مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی

نئی دہلی (وی او اے) بھارت میں حزبِ اختلاف کے رہنماؤں اور سماجی حلقوں نے مسلم خواتین کی تصاویر بغیر اجازت انٹرنیٹ پر ڈالنے اور اُن کی مبینہ طور پر ‘آن لائن نیلامی’ مہم شروع کرنے کی مذمت کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق میڈیا ادارے ’دی وائر‘ سے وابستہ صحافی عصمت آرا نے، جن کی مزید پڑھیں