سری لنکا: کورونا ایس او پیز کے بہانے مسلمانوں پر فوج کے تشدد پر تحقیقات شروع

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں کورونا ایس اوپیز پر عمل درآمد کرانے کی ذمہ دار فوج نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے مسلمانوں کی تذلیل کی جس کی ویڈیو وائرل ہونے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں لاک ڈاؤن کے دوران کورونا ایس مزید پڑھیں

مفتی عزیز الرحمن نے دوران تفتیش طالبعلم سے جنسی زیادتی کا اعتراف جرم کرلیا

لاہور: مدرسے میں طالب علم کے ساتھی مبینہ نازیبا ویڈیو کیس کے مرکزی ملزم شیخ الحدیث مفتی عزیز الرحمن نے اعتراف جرم کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انویسٹی گیشن شمالی چھاؤنی پولیس نے شیخ الحدیث مفتی عزیز الرحمن کو میانوالی سے گرفتار کیا تھا، پولیس کے مطابق مدرسے میں طالب علم کے ساتھی مبینہ مزید پڑھیں

طالبعلم کے ساتھ زیادتی: سی آئی اے پولیس نے مفتی عزیز الرحمٰن کو گرفتار کر لیا

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب پولیس نے مدرسے کے طالب سے مبینہ بدفعلی کی وائرل ویڈیو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد جامعہ منظور الاسلامیہ کے برطرف عہدیدار مفتی عزیز الرحمٰن کو گرفتار کرلیا۔ مفتی عزیز الرحمن مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی و سنگین دھمکیوں کے مقدمے میں نامزد ہے۔#PunjabPolice #CrimeFighter #ArrestedMuftiAzizUrRehman pic.twitter.com/yd5uqktwNo — Punjab مزید پڑھیں

اسلام آباد: اسلامی یونیورسٹی میں قائداعظم یونیورسٹی کے طالبعلم کا گینگ ریپ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی میں قائد اعظم یونیورسٹی کے طالب علم کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دو روز قبل اسلام آباد کی اسلامک یونیورسٹی کے ہاسٹل میں رہائش پذید قائد اعظم یونیورسٹی کے طالب علم مزید پڑھیں

لاہور مدرسے کے واقعہ میں ملوث کرداروں کو کڑی سزا ملنی چاہیئے، وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشیں جاری ہیں ہمیں متحد ہو کر ان سازشوں کو ناکام بنانا ہے۔ لاہور مدرسے واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ ملوث کرداروں کو کڑی سے کڑی سزا ملنی چاہیئے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

گوجرانوالہ پولیس کا حامد میر، عاصمہ شیرازی و دیگر صحافیوں کیخلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو/صباح نیوز) گوجرانوالہ پولیس نے سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر، عاصمہ شیرازی و دیگر صحافیوں کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا، پولیس نے درخواست گزار وکیل کو متعلقہ تھانہ اور متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ گوجرانوالہ پولیس نے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج تجمل شہزاد مزید پڑھیں

اسلام آباد: پارلیمنٹ لاجز میں پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق کے ڈرائیور نے خودکشی کرلی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں اقلیتی رکن قومی اسمبلی کے کمرے سے اس کے ڈرائیور کی پھندا لگی ہوئی لاش ملی ہے۔ اسلام آباد پولیس ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کے ایک کمرے سے پھندہ لگی لاش برآمد کی گئی ہے۔ لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی تھی اور اس کے گلے مزید پڑھیں

امریکا میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد ہلاک، 12 زخمی

لاس اینجلس (ڈیلی اردو) امریکی ریاست ایریزونا کے فینکس میٹرو پولیٹن علاقہ کے مختلف مقامات پر جمعرات کی سہ پہر فائرنگ کے ایک سلسلہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ 12 دیگر زخمی ہوگئے ہیں جبکہ پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ واقعہ کی تحقیقات کرنے والے پیوریا شہر کے محکمہ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

ماسکو: یورو کپ دیکھنے کیلئے روس جانے والے 15 سے زائد پاکستانی گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) یورو کپ دیکھنے کے لیے روس جانے والے پاکستانی رل گئے۔ روسی حکام نے 15 سے زائد پاکستانیوں کو تحویل میں لیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے روس میں پاکستانیوں کو پیش آنے والی مشکلات کی تصدیق کردی ہے۔ دفتر خارجہ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ روس مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کے لواحقین کا خیبر پختونخوا اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا جاری

پشاور (ویب ڈیسک) صوبے بھر کے مختلف علاقوں سے لاپتہ ہونیوالے افراد کے لواحقین کا اپنے پیاروں کی رہائی کیلئے پچھلے دس دنوں سے خیبر پختونخوا اسمبلی چوک کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ لاپتہ افراد کو رہا کیا جائے یا انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے بصورت دیگر غیر مزید پڑھیں