کوئٹہ: نامعلوم افراد نے چھری کے وار کر کے سینئر وکیل کو قتل کر دیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے علاقے میں جمعرات کی شب نامعلوم افراد نے معروف وکیل ملک عظمت اللہ کے دفتر میں داخل ہو کر اُن پر چھری کے وار کئے اور فرار ہو گئے۔ وکیل ملک عظمت اللہ کاسی کو ہسپتال پہنچانے کی کوشش کی گئی تاہم راستے میں ہی مزید پڑھیں

پشاور میں لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاج اور دھرنا

پشاور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں صوبے کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد اپنے لاپتا رشتے داروں کی بازیابی کے لیے احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔ محمد زرین گزشتہ دس برسوں سے اپنے بیٹے کی تلاش میں ہیں۔ صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی کیمپ میں شامل مظاہرین کا مطالبہ مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو ایک شخص نے تھپڑ مار دیا، دو افراد گرفتار

پیرس (ڈیلی اردو/بی بی سی) فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو جنوب مشرقی فرانس کے سرکاری دورے پر ایک شہری کی جانب سے تھپڑ مارا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منگل کو صدر ایمانوئیل میکرون ویلانس شہر کے ایک علاقے میں موجود تھے جب ان کی جانب سے مزید پڑھیں

کراچی: بحریہ ٹاؤن ہنگامہ آرائی کیس، 120 ملزمان گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) کراچی کی نجی ہاؤسنگ اسکیم بحریہ ٹاؤن میں اتوار کو ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس نے سرکار کی مدعیت میں تین مقدمات درج کر لیے ہیں جن میں 120 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔ گڈاپ تھانے میں درج مقدمات ملیر پولیس نے درج کرائے ہیں جن میں مزید پڑھیں

کراچی: بحریہ ٹاؤن کے باہر احتجاجی مظاہرے میں ہنگامہ آرائی، عمارتیں اور گاڑیاں نذرِ آتش

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں نجی ہاؤسنگ اسکیم بحریہ ٹاؤن کی جانب سے قریبی دیہات کے مکینوں کو مبینہ طور بے دخل کرنے کے خلاف متاثرین اور قوم پرست سیاسی جماعتوں نے اتوار کو احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران مشتعل افراد نے ہاؤسنگ اسکیم کے مزید پڑھیں

افغان دارالحکومت کابل میں پولیس نے 27 مشتبہ مجرمان کو گرفتار کر لیا

کابل (ڈیلی اردو) افغان قومی پولیس (اے این پی) نے گزشتہ 48 دنوں کے دوران دارالحکومت کابل میں 27 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ دارالحکومت کی پولیس نے اتوار کو ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ گرفتار افراد شہر میں قتل کے مقدمات، مسلح ڈکیتیوں، غیر قانونی اسلحہ رکھنے، منشیات کی فروخت، مزید پڑھیں

چین: چاقو سے حملے میں 6 افراد ہلاک، 14 زخمی

بیجنگ: چین کے صوبے انہوئی کے شہر انقنگ میں چاقو بردار نوجوان نے راہگیروں پر پہ در پہ وار کرکے 6 کو ہلاک اور 14 زخمی کو کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شہر انقنگ میں 25 سالہ نوجوان نے ایک بازار میں خریداروں اور راہگیروں پر چاقو کے وار کیے۔ چاقو بردار نوجوان مزید پڑھیں

میانمار میں فوج کی فائرنگ سے 20 کسان ہلاک

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار کے ایک گاؤں میں سرچ آپریشن کے دوران فوجی اہلکاروں اور دیہاتیوں کے درمیان جھڑپ میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں اکثریت کسانوں کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کے ڈیلٹا ریجن کے ایک گاؤں میں اسلحے کی تلاش کے لیے فوج مزید پڑھیں

گائے اسمگلنگ کا الزام: بھارتی ریاست اترپردیش میں مسلم نوجوان قتل

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے گائے اسمگلنگ کا الزام لگا کر ایک اور مسلم نوجوان کو قتل کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گائے اسمگلنگ کے الزام پر مسلم نوجوانوں پر تشدد کا واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آیا۔ انتہا پسندوں کے تشدد سے علی گڑھ سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

اسرائیل: الجزیرہ کی خاتون صحافی کی حراست اور کئی گھنٹوں بعد رہائی

بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی فورسز نے الجزیرہ چینل کی خاتون صحافی کو کئی گھنٹے تک حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق الجزیرہ کی خاتون صحافی فلسطینیوں کے احتجاج کی کوریج کررہی تھیں جب انہیں حراست میں لیا گیا، یہ فلسطینی مزید پڑھیں