جاسوسی کا الزام: عدالت نے وزارت خارجہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی درخواست ضمانت خارج کردی

ڈیلی اردو (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت خارجہ کے چینی ڈیسک پر ڈیپوٹیشن پر کام کرنے والے ایک سینئر اہلکار کی گرفتاری کے بعد ضمانت کی درخواست غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو حساس معلومات لیک کرنے سے متعلق کیس میں خارج کردی۔ رپورٹس کے مطابق وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے 18 مزید پڑھیں

سعودی عرب نے 50 سے زائد شیعہ مسلمانوں کے سر قلم کرنے کی تیاری کرلی

ریاض (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سعودی عرب میں پچاس سے زائد موت کی سزا کے منتظر شیعہ قیدیوں کی آخری اپیلوں پر فیصلہ کسی بھی وقت سنایا جا سکتا ہے۔ ان قیدیوں میں پانچ ایسے نوجوان بھی ہیں جنہوں نے جرائم اٹھارہ برس سے کم عمر میں سرزد کیے تھے۔ Mustafa al-Darwish is at risk of مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 سالہ فلسطینی لڑکا ہلاک، 6 زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 15 سالہ فلسطینی لڑکا ہلاک ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے میں جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 15 سالہ فلسطینی لڑکا محمد سید ہمائل ہلاک جب کہ مزید 6 فلسطینی زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں

چین میں کیمیکل لیک ہونے سے 8 افراد ہلاک، 3 زخمی

گوئی یانگ (ڈیلی اردو/شِنہوا) چین کے جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو کے دارالحکومت گوئی یانگ میں کیمیکل لیک ہونے کے باعث 8 افراد ہلاک اور 3 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ گوئی یانگ پولیس کو آج 12 بجکر 12 منٹ قبل از سحر پر اطلاع موصول ہوئی مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پروفیسر ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے سٹیڈیم روڈ پر فائرنگ سے نجی انجینئرنگ کالج کے پروفیسر ظاہر علی سید ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی انجینئرنگ کالج کے پروفیسر ظاہر علی سید ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقتول کو کمر کے نچلے حصے مزید پڑھیں

لندن میں چاقو زنی سے 2 نوجوان ہلاک، 8 افراد گرفتار

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی دارالحکومت میں 24 گھنٹوں کے دوران چاقو زنی سے 2 نوجوانوں کو قتل اور 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی دارالحکومت لندن میں 24 گھنٹوں کے دوران چاقو کے حملوں سے 2 نوجوانوں کو قتل کیا گیا۔ پولیس نے چاقو زنی کی مزید پڑھیں

امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 3 افراد ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں فائرنگ کے ایک اور واقعے میں حملہ آور سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے، ہلاک ہونے والوں میں 2 سال کا بچہ بھی شامل ہے۔ A gunman shot and killed a woman and a toddler who would have turned two later this month, before fatally shooting himself inside a Publix مزید پڑھیں

لاہور: سی آئی اے پولیس کا 14 اُجرتی قاتل گرفتار کرنے کا دعویٰ

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب میں پولیس کی کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (سی آئی اے) کا دعویٰ ہے کہ لاہور کے مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن کرکے چودہ اُجرتی قاتل کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی سی آئی اے شعیب خرم کے مطابق گرفتار ملزمان میں ذیشان، ذوہیب، رضوان، سرفراز، عمران لالو، جاوید بٹ، عبداللہ، طارق، مزید پڑھیں

چین: فوجی اہلکاروں کی تضحیک پر پابندی کا قانون منظور

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین میں فوجی اہلکاروں کی تضحیک پر پابندی عائد کرنے کا قانون منظور کرلیا گیا۔ جمعرات کے روز نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے سیشن کے اختتامی اجلاس میں یہ قانون منظور کیا گیا۔ قانون کے مطابق کوئی بھی ادارہ یا فرد کسی بھی طرح سے فوجی اہلکاروں کے اعزاز کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے بھارت میں قتل ہونے والے 11 پاکستانی ہندوؤں کا کیس نمٹا دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے بہیمانہ قتل سے متعلق کیس حکومت کی یقین دہانی پر نمٹا دیا۔وفاقی حکومت نے وزارت خارجہ کے ذریعے معاملے کی تحقیقات کی یقین دہانی کرائی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمی کے تین رکنی بنچ نے کیس مزید پڑھیں