ساہیوال: بیٹی کا ریپ کرنے کے الزام میں باپ گرفتار

ساہیوال (ڈیلی اردو) پنجاب پولیس ساہیوال کے نواحی گاؤں میں مبینہ طور پر اپنی بیٹی کا ریپ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے متاثرہ لڑکی کے بھائی کی شکایت پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کیا۔ مشتبہ ملزم ایک دہاڑی دار مزدور ہے جس کے 3 مزید پڑھیں

لیبیا کے ساحل پر تقریباً 340 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا گیا، یو این ایچ سی آر

طرابلس(نمائندہ ڈیلی اردو) لیبیا کے ساحل سے دور سمندر میں تقریباً 340 غیر قانونی تارکین وطن افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ لیبیا کے ساحلی محافظوں کی جانب سے تقریباً 340 پناہ گزینوں اور تارکین وطن افراد مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حملوں میں 40 فیصد اضافہ، فریڈم نیٹ ورک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں صحافیوں پر زندگی مزید تنگ ہوگئی، ایک سال کے دوران صحافیوں پر ہونے والے حملوں میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان فریڈم نیٹ ورک کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اسلام آباد صحافیوں کے لیے سب سے خطرناک ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں پر مزید پڑھیں

رشوت لینے پر سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز معطل، 6 افسران سمیت واپس طلب

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) “اگر ہمیں قونصلیٹ جانا پڑ جائے تو سمجھیں پورا دن ضائع ہو گا اور کوئی ضمانت نہیں ہے کہ جس کام سے گئے ہیں وہ ہو گا یا صرف چکر ہی لگے گا۔” افضل اعوان گزشتہ 15 برس سے سعودی عرب میں ملازمت کر رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ مزید پڑھیں

جرمنی میں کلینک پر حملہ، 4 افراد ہلاک، ملزم گرفتار

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی میں ایک کلینک پر حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی میں ایک کلینک پر معمر شخص نے حملہ 4 افراد کو ہلاک کردیا جب کہ ایک شخص زخمی بھی ہوگیا جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے مزید پڑھیں

ڈی ایچ اے کیس: فوج سب سے بڑی قبضہ گروپ بن چکی ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) لاہور ہائی کورٹ نے اراضی پر قبضے سے متعلق ایک مقدمے میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے ایڈمنسٹریٹر کو تمام ریکارڈ کے ساتھ جمعرات کو طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے ڈی ایچ اے کی وکیل الطاف الرحمان کو ہدایت کی کہ ’ڈی ایچ اے ایڈمنسٹریٹر بریگیڈئیر ستی‘ مزید پڑھیں

چوری کا الزام: جنوبی کوریا میں دو پاکستانی سفارت کاروں کے خلاف مقدمہ درج

سیول (ڈیلی اردو) پاکستانی سفارتخانے کے دو ملازمین جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کی ایک دکان سے چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ کورین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دکاندار نے سی سی ٹی وی فوٹیج دکھا کر دونوں سفارتکاروں کے خلاف پولیس میں مقدمہ درج کروا دیا۔ Two Pakistani embassy employees caught allegedly shoplifting https://t.co/zk7no3kihZ مزید پڑھیں

امریکی بحریہ کی ایرانی جہازوں پر فائرنگ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/شِنہوا) امریکی بحریہ کے گشت پر مامور ایک جہاز نے شمالی خلیج فارس کے بین الاقوامی پانیوں میں ایرانی اسلامی انقلابی گارڈ کور بحریہ (آئی آر جی سی این) کے جہازوں کو خبردار کرنے کے لیے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ بحریہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی اسلامی انقلابی گارڈ کور مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا مسجد الاقصی کے باب العامود پر حملہ، متعدد افراد زخمی

غزہ (ڈیلی اردو/آئی این پی) اسرائیلی فوجیوں نے ماہ مبارک رمضان میں مسجد الاقصی کے باب العامود پر عبادت کی غرض سے جمع ہونے والے فلسطینیوں پر حملہ کیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ اس موقع پر فلسطینیوں نے اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔ #شاهد: قوات مزید پڑھیں

سپین: کینری جزائر کے قریب ایک کشتی سے 17 مہاجرین کی لاشیں برآمد

میڈرڈ (ڈیلی اردو) سپین کے کینری جزائر کے ایک جزیرہ ایل ہیرو کے قریب بہہ کر آنے والی ایک کشتی سے 17 مہاجرین کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ ایک خاتون سمیت 3 افراد کو بچا لیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق سپین کی مقامی ایمرجنسی سروسز نے گزشتہ روز بتایا کہ اس مزید پڑھیں