مسجد الحرام: امام کعبہ پر حملے کی ناکام کوشش، ملزم گرفتار

ریاض (ڈیلی اردو) خانہ کعبہ میں جمعے کے خطبے کے دوران مسلح شخص کی امام شیخ بندر بلیلہ پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق آج مسجد الحرام میں جمعے کے خطبے کے دوران احرام باندھے مسلح شخص نے منبر کی طرف دوڑ لگادی۔ رپورٹس کے مطابق مسلح شخص کو منبر مزید پڑھیں

اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ پر توڑ پھوڑ اور فائرنگ

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی پولیس نے ایک مرتبہ پھر مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ پر توڑ پھوڑ کی اور نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد جارحیت روکنے کے معاہدہ پر جشن منانے کے لیے جمع ہزاروں فلسطینیوں پر آنسو گیس کے شیل فائر کیے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور فلسطینیوں مزید پڑھیں

بغاوت کا الزام: ترکی میں مزید 84 افراد گرفتار

استنبول (ڈیلی اردو) ترک پولیس نے کم از کم 84 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے جن پر 2016 میں ناکام بغاوت کی کوشش کی منصوبہ بندی کرنیوالے نیٹ ورک سے مبینہ روابط رکھنے کا الزام ہے۔ روزنامہ حریت نے جمعہ کے روز اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ شمال مغربی صوبے چناق قلعہ کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج اور پولیس کا وحشیانہ کریک ڈاون، 58 فلسطینی گرفتار

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں عرب کمیونٹی کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاون میں گذشتہ چوبیس گھںٹوں میں مزید 58 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے عرابہ شہر سے 3 شہریوں کو حراست میں لیا جن کی مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس: وفاق کے سیکریٹری داخلہ کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں لاپتا افراد کے بارے میں حراستی مراکز سے تفصیلات جمع نہ کرانے اور ان کے احکامات کی مسلسل خلاف ورزی پر وزارت داخلہ کے وفاقی سیکریٹری کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ رپورٹس کے مطابق جسٹس محمد کریم خان آغا کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

بھارت: ایودھیا کے قریب ہی ایک اور قدیم مسجد مسمار کر دی گئی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کی تحصیل رام سنیہی گھاٹ میں حکام نے تقریباً سو برس پرانی ایک مسجد کو غیر قانونی بتا کر مسمار کر دیا ہے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش میں سنی وقف بورڈ نے ‘غریب نواز مسجد’ کی مسماری کو غیر قانونی بتاتے ہوئے مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی حملوں کے باعث غزہ کا مرکزی کووِڈ – 19 ٹیسٹ مرکز تباہ

غزہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) غزہ پٹی میں اسرائیل کے شدید فضائی حملوں کی وجہ سے غزہ شہر میں نوول کرونا وائرس کے ٹیسٹ کرنیوالی مرکزی لیبارٹری کو نقصان پہنچا ہے۔ غزہ میں حماس کے زیر انتظام صحت اتھارٹی کے ڈائریکٹر یوسف ابو ال ریش نے منگل کے روز نامہ نگاروں کو بتایا کہ اسرائیلی فضائی حملوں مزید پڑھیں

بھارت میں 7 کلو گرام یورینیم برآمدگی کا کیس نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کے سپرد

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں 7 کلوگرام یورینیم برآمدگی کا کیس انڈین نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کے سپرد کر دیا گیا۔ اس سے قبل یورینیم برآمدگی کی تفتیش ممبئی پولیس کا خصوصی یونٹ اے ٹی ایس کر رہا تھا لیکن اب انڈین نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے ایف آئی آر دوبارہ مزید پڑھیں

امریکی ریاست کولاراڈو میں سالگرہ کی تقریب پر فائرنگ، 7 افراد ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی/روئٹرز) امریکی ریاست کولاراڈو اسپرنگس کے قریب منعقدہ ایک سالگرہ کی تقریب پر حملہ کر کے ایک بندوق بردار نے چھ افراد کو ہلاک کردیا۔ مشتبہ حملہ آور نے بعد میں خود کو بھی گولی مار کراپنی جان لے لی، اس کی شناخت ابھی نہیں ہوسکی ہے۔ امریکی ریاست کولاراڈو میں مزید پڑھیں

یروشلم ڈے: اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 21 اہلکاروں سمیت 300 سے زائد فلسطینی زخمی

یروشلم (ڈیلی اردو/وی او اے) مسجد اقصی میں ایک بار پھر فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی پولیس کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔ جھڑپوں میں اسرائیل کی پولیس نے ربڑ کی گولیوں اور اسٹن گرینیڈز کا استعمال کیا ہے جب کہ فلسطینی مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا۔ فلسطینی ہلالِ احمر سوسائٹی کے مطابق مزید پڑھیں