اسلام آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ریٹائرڈ کرنل ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے شمس کالونی میں حساس ادارے کے سابق آفیسر کو قتل کردیا گیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش پمز ہسپتال منتقل کردی۔ کرنل (ر) طارق قریشی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کیا۔ ان کی لاش واش روم میں پڑی تھی۔ مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں مقتول صحافی سہیل خان کی بہن کا قتل، ایک ملزم گرفتار، دوسرا فرار

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور میں اکتوبر 2018 میں قتل کیے جانے والے مقامی صحافی سہیل خان کی بہن کو بھی مخالفین نے مبینہ طور پر گھر میں گھس کر گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ مقتول صحافی محمد سہیل خان کی بہن ردا بی بی کے مزید پڑھیں

یوم القدس: مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس سے جھڑپ، 205 فلسطینی زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) کل جمعہ رات دیر گئے اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کے اندر مسلمان نمازیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کل جمعہ کو اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کےدرمیان تصادم اس وقت شروع ہوا جب اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کی مزید پڑھیں

بھارت سے دنیا بھر میں ممنوعہ 7 کلوگرام خطرناک یورینیم برآمد، 2 افراد گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پولیس نے 7 کلوگرام (15.4 پاؤنڈ) ایٹم بم کی تیاری میں استعمال ہونے والے یورینیم ضبط کر کے انتہائی تابکار مادہ ‘غیر قانونی طور پر رکھنے’ کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ خبر رساں ایجنسی انادولو کے مطابق مہاراشٹر میں انسداد دہشت گردی اسکواڈ مزید پڑھیں

توہین صحابہؓ: شیعہ مذہبی اسکالر علامہ طالب جوہری کے بیٹے امجد جوہری کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (بیورو رپورٹ) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں پولیس نے توہین صحابہؓ کے الزام میں معروف شیعہ مذہبی اسکالر علامہ طالب جوہری کے بیٹے امجد رضا جوہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق کراچی میں آصف قادری نامی شخص کی درخواست پر تھانہ گلبرک میں شیعہ عالم امجد رضا جوہری کے مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں کم نماز تراویح ادا کرنے پر 16 سالہ نوجوان کو تشدد کر کے قتل کردیا

ایبٹ آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ بکوٹ میں کم تراویح پڑھنے پر برترین تشدد کا نشانہ بننے والا سولہ سالہ اویس ظہور ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ ایبٹ آباد کے تھانہ بکوٹ کی حدود میں کم نماز تراویخ ادا کرنا بچہ کو مہنگا پڑھ گیا۔ 10 تراویخ مزید پڑھیں

اسلام آباد: کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ کی اپیل مسترد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ عاصم بشیر کی اپیل مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ میں کورٹ مارشل کیخلاف سابق آرمی افسر کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ عاصم بشیر کی اپیل مسترد کر دی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ درخواست گزار مزید پڑھیں

عوامی فنڈز کا ناجائز استعمال: قطری وزیر خزانہ علی شریف کو گرفتار کرنے کا حکم

دوحہ (ڈیلی اردو) قطر کے اٹارنی جنرل نے حکم دیا ہے کہ عوامی فنڈز کے غلط استعمال اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر وزیر خزانہ کو گرفتار کیا جائے۔ الجزیرہ ٹی وی نے قطر کی نیوز ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ فیصلہ سرکاری شعبے سے متعلق جرائم سے متعلق دستاویزات اور رپورٹس مزید پڑھیں

بنوں کے علاقے شمسی خیل سے 2 افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے سے 2 افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد کرلیں گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق شمسی خیل کے علاقہ میں دریائے کرم کے کنارے سے دو افراد کی مسخ شدہ لاشیں ملی ہے۔ یہ دونوں لاشیں شمشی خیل کے مقام پر سداخیل وزیر کے مزید پڑھیں

چین نے 700 لاپتہ، اغواء شدہ بچوں کو بچا لیا، 86 ملزمان گرفتار

بیجنگ (ڈیلی اردو/شِنہوا) چینی حکام نے 2021کے اوائل سے 700سے زائد لاپتہ اور اغواء شدہ بچوں کو بچاتے ہوئے 86 مشتبہ افراد کو گرفتار کیاہے۔ وزارت عوامی تحفظ نے سوموار کے روز ایک بیان میں کہاہے کہ کچھ بچے اپنے والدین سے 30 سال سے زائد عرصہ سے جدا تھے، انہیں مقامی عوامی تحفظ بیوروز مزید پڑھیں