لاہور: ڈبے کا دودھ پینے سے بچی کی ہلاکت پر نیسلے کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

ؐلاہور (ڈیلی اردو) لاہور کے ایک سپیشل مجسٹریٹ نے مبینہ طور پر ڈبے کا دودھ پینے سے بچی کی ہلاکت کے الزام میں معروف کمپنی نیسلے کے خلاف فوجداری مقدمے کی کارروائی کا حکم دیتے ہوئے 9 مارچ کو اگلی سماعت پر کمپنی کی منیجنگ ڈائریکٹر فریڈا ڈپلن اور دیگر عہدیداروں کو طلب کر لیا۔ مزید پڑھیں

جمال خشوگی قتل کیس: سی آئی اے نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ذمہ دار قرار دے دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) سعودی صحافی جمال خشوگی کی پراسرار ہلاکت کی تحقیقات کرنے والی امریکی خفیہ ایجنسی کی جانب سے جمعرات کو تفصیلی رپورٹ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ پیش رفت سے آگاہ چار امریکی عہدے داروں کے مطابق رپورٹ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خشوگی کی ہلاکت کا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی لبنان کی فضائی اور بحری دراندازی

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کی مسلح افواج نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے لبنان کی فضائی اور بحری حدود کی خلاف ورزیاں بدستور جاری ہیں۔ لبنانی فوج کے شعبہ ‘مورل گائیڈنس لیڈرشپ’ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 22 فروری 2021ء کو مقامی وقت کے مطابق شام مزید پڑھیں

رحیم یار خان: لیاقت پور میں بدبخت بیٹے نے کلہاڑی کے وار سے 80 سالہ ماں کو قتل کر دیا

لیاقت پور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں بدبخت بیٹے نے 80 سالہ ماں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور کے تھانہ پکالاڑاں کی حدوں میں بیٹے اقبال نے گھریلو جھگڑے پر اپنی 80 سالہ والدہ کو قتل کردیا۔ ملزم نے کلہاڑی کے مزید پڑھیں

ایکواڈور کی تین جیلوں میں فسادات، 75 قیدی ہلاک

ایکواڈور (ڈیلی اردو) ایکواڈور کی 3 جیلوں میں ہونے والے فسادات کے نتیجے میں اب تک 75 قیدی ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایکواڈور کی 3 جیلوں میں مخالف گروہوں کے درمیان ہونے والی ہنگامہ آرائی اور جیل سے فرار کی کوشش کے نتیجے میں 75 قیدی مارے گئے مزید پڑھیں

بلوچستان: ایرانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی علاقے میں ایرانی سیکیورٹی فورسز پاسداران انقلاب کی فائرنگ سے 15 سے زائد افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ Men who were lost their lives in today's firing incident at #Iran_Pak bordering point Haqabad… https://t.co/yVagXp4Ftt pic.twitter.com/AJn5xJ8r8m — ???????? (@Info_Balochistn) February 22, 2021 فائرنگ کا مزید پڑھیں

پنجاب: ڈیرہ غازی خان میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک، 15 زخمی

ڈی جی خان (ڈیلی اردو) جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں جرائم پیشہ افراد نے حملہ کرتے ہوئے 8 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ ڈی جی خان پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پل شیخانی کے قریب مسلح افراد نے دیہی علاقے کی مارکیٹ میں گھس کر وہاں مزید پڑھیں

جنوری میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں‌ کی 37 املاک مسمار کیں

رام اللہ (ڈیلی اردو) القدس اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک کی مسماری اور قبضے کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنوری 2021ء کے دوران اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں ‌کی 37 املام مسمار کیں جب کہ دسیوں‌ املاک مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: زلی خیل اور دوتانی قبائل کے مابین مسلح تصادم، 6 افراد ہلاک، 10 زخمی

وانا (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں زلی خیل اور دوتانی قبائل کے مابین مسلح تصادم میں 6 افراد ہلاک اور 10 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،شیرکانئی کے مقام پر کئی مکانات بھی نذر آتش کردیے گئے ہیں۔ جنوبی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق کرکنڑہ کے مقام پر زمینی مزید پڑھیں

اسلام آباد: وائس آف بلوچ مسنگ پرسنز کا ڈی چوک پر دھرنا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد کے جناح ایونیو کا اختتام یوں تو دارالحکومت کی سب سے اہم عمارت پارلیمنٹ ہاؤس پر ہوتا ہے مگر گزشتہ تین روز سے اس سڑک کے آخری پڑاؤ ڈی چوک کا نقشہ بدلا ہوا ہے۔ بند ٹریفک سگنل اور سڑک کے ساتھ لگی رکاوٹوں کو عبور کریں مزید پڑھیں