افغانستان: غزنی پر فضائی حملے میں 18 شہری ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں ایک گھر پر دہشت گردوں کی موجودگی کے شبے میں فضائی بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے غزنی کے گاؤں منازری میں ایئرفورس کے جنگی طیاروں نے بمباری مزید پڑھیں

لاپتا افراد حکومت کی نااہلی ہے، سیکیورٹی ایجنسیاں شہریوں کی حفاظت میں ناکام ہوگئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری عمرعبد اللہ کی بازیابی کیس میں سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ لاپتا افراد حکومت کی نااہلی ہے، تمام سیکیورٹی ایجنسیاں شہریوں کی حفاظت میں ناکام ہوگئی، اگلی سماعت پر اگر فریقین پیش نہ ہوسکے تو گرفتاری کے آرڈر جاری کروں گا، سیکرٹری مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک، 2 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) فلسطین کے شمالی علاقے جزیرہ نما النقب میں دریجات کے مقام پر اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے ایک 21 سالہ فلسطینی نوجوان صائب عوض اللہ ابو حماد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ اسرائیلی پولیس نے اسے پولیس مقابلے میں ہلاکت جب کہ نوجوان کے اہل خانہ نے اسے ماورائے مزید پڑھیں

پشاور: 10 سال سے بغیر ایف آئی آر کے قید مسیحی نوجوان کی رہائی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور سینٹرل جیل میں بغیر (مقدمہ) ایف آئی آر کے 10 سال سے قید میسحی نوجوان نے رہائی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست سیف اللہ محب کاکا خیل ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی۔ درخواست گزار شکیل مسیح نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ وہ دس مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر پیغمبرِ اسلام سے متعلق گستاخانہ مواد شائع کرنے پر 3 ملزمان کو سزائے موت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سوشل میڈیا پر پیغمبر اسلام سے متعلق گستاخانہ مواد شائع کرنے پر تین مجرمان کو موت کی سزا سنائی ہے جبکہ ایک مجرم کو دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں یہ مقدمہ گزشتہ مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کی ٹوئٹس ڈیلیٹ، فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی بلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) ٹوئٹر نے واشگنٹن میں ہنگاموں پر امریکی صدر ٹرمپ کی حالیہ ٹوئٹس ڈیلیٹ کردیں۔ واشنگٹن میں ہنگامہ آرائی اور ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے پارلیمنٹ پر حملے کے بعد امریکی صدر نے ٹوئٹ میں امریکیوں کی حق تلفی کا کہا تھا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انتخابات میں عوام کو دور مزید پڑھیں

ٹرمپ کے حامیوں کا امریکی پارلیمنٹ پر حملہ، مظاہروں میں 4 افراد ہلاک، واشنگٹن میں کرفیو نافذ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے کیپیٹل ہل (امریکی ایوان نماءندگان) پر دھاوا بول دیا اور سیکیورٹی حصار توڑتے ہوئے عمارت کے اندر داخل ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی بڑی تعداد رکاوٹیں اور سیکیورٹی حصار توڑتے ہوئے واشنگٹن میں واقع کیپیٹل ہل کی مزید پڑھیں

پشتون تحفظ موومنٹ کے خاتون رہنماء ثنا اعجاز سمیت کئی رہنما اور کارکنان گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) کراچی میں پشتون تحفظ مومنٹ کے اہم رہنماء اور قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر سمیت محمد بشیر مسید، نوراللہ ترین اور چار دیگر ارکان گرفتار کیے گئے ہیں۔ کراچی میں پشتون تحفظ مومنٹ کے اہم رہنماء اور قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر سمیت محمد بشیر مسید، نوراللہ ترین اور مزید پڑھیں

مالی میں فرانسیسی جنگی طیاروں کی شادی کی تقریب پر بمباری، 20 افراد ہلاک

بماکو (ڈیلی ار) افریقی ملک مالی میں شادی کی تقریب پر فرانس کے جنگی طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مالی کے دارالحکومت بماکو سے 600 کلومیٹر دور واقع گاؤں پر فرانس کے جنگی طیاروں نے حملے کیے۔ حملے میں مزید پڑھیں

لاہور: کاہنہ میں دو شادی شدہ بہنیں اغوا کے بعد ذبح

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے کاہنہ میں شادی شدہ بہنوں کو اغوا کے بعد ذبح کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں نالے سے دو بہنوں کی گلا کٹی لاشیں برآمد ہوئیں، خواتین کی شناخت عابدہ اور ساجدہ کے نام سے ہوئی، مزید پڑھیں