لبنان: ہیکروں نے حزب اللہ کا بنک ہیک کر لیا

بیروت (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سائبر ہیکرز نے لبنانی حزب اللہ سے وابستہ القرض الحسن فاؤنڈیشن کے بنک کے کمپیوٹر سسٹم میں گھس کر اہم معلومات چوری کر لیں۔ العربیہ کے مطابق خود کو “اسپائیڈرز” کہنے والے ہیکروں نے لبنان کے اس بنک کی تمام شاخوں میں قرض لینے والوں اور رقوم جمع کرنے والوں کی مزید پڑھیں

سوڈان: نوجوان کے قتل میں ملوث فوجیوں‌ کی گرفتاری کا حکم

خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان کے پبلک پراسیکیوٹر نے ایک نوجوان بہاء الدین نوری کے قتل میں ملوث فوجیوں‌کو فوری طور پر گرفتار کرنے اور ان کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ خیال رہے کہ سوڈان میں مبینہ طور پر فوجیوں کی ایک کارروائی میں ایک نوجوان کی ہلاک کے بعد عوام میں شدید مزید پڑھیں

یورپ میں پناہ گزینوں کو حیوانوں سے بھی بدتر سلوک کا سامنا

قبرص (ڈیلی اردو) یورپی ملکوں میں پناہ لینے والے عرب ملکوں سے آئے ہزاروں پناہ گزینوں‌ نے اپنے ساتھ برتے جانے والے سلوک پر سخت احتجاج کیا ہے۔ ایک کھلے خط میں پناہ گزینوں‌ کا کہنا ہے کہ انہیں‌ یورپ میں‌ انسان تو کیا حیوانوں کے برابر بھی نہیں سمجھا جاتا ہے۔ ان کے ساتھ مزید پڑھیں

توہین آمیز مواد: ایف آئی اے گوگل کے خلاف مقدمہ درج کریں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) لاہور ہائیکورٹ نے توہین آمیز مواد کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ کیسی ریاست مدینہ ہیں کہ بنیادی ذمہ داری ہی پوری نہیں کر رہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سے توہین آمیز مواد ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر افسران ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں

سعودی سماجی کارکن لجين الهذلول کو پانچ سال قید کی سزا

ریاض (ڈیلی اردو/بی بی سی) سعودی عرب میں خواتین کے ڈرائیونگ کرنے کے حق میں مہم چلانے والی معروف سماجی کارکن کو پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ لجين الهذلول پہلے ہی ڈھائی برس سے سخت سکیورٹی والی جیل میں قید ہیں۔ انھیں اور ان کی دیگر ساتھیوں کو سعودی حکام نے سنہ مزید پڑھیں

پشاور: عامر تہکالے تشدد کیس، 2 ایس ایچ اوز سمیت 4 پولیس اہلکار نوکری سے برخاست

پشاور (ڈیلی اردو) انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ نے عامر تہکالےتشدد کیس میں ملوث ایس ایچ اوز سمیت 4 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا۔ آئی جی خیبر پختونخوا نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں تہکال تشدد کیس میں ملوث اہلکاروں کیخلاف محکمانہ انکوائری کی۔ محکمہ انکوائر میں میں جرم ثابت ہونے مزید پڑھیں

3 کشمیری مزدوروں کا قتل، پولیس نے بھارتی فوجی افسر کو ذمہ دار قرار دیدیا

سرینگر (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/روئٹرز) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی پولیس نے ایک فوجی افسر کو تین کشمیری مزدوروں کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ قتل کی اس واردات میں فوجی افسر کے ساتھ دو عام شہری بھی شامل تھے۔ ان میں سے ایک پر بھی قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اسے مزید پڑھیں

جرمنی: برلن میں فائرنگ، 4 افراد زخمی

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہفتے کے صبح جرمنی کے دارالحکومت برلن میں فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ فائرنگ سے زخمی ہونے والے چار وں افراد مزید پڑھیں

امریکی ریاست الی نوائے میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 3 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست الی نوائے میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈان کارٹر لینز میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ BREAKING: Three people are dead مزید پڑھیں

ایکسائز خیبر پختونخوا کا موٹر وے پولیس پر منشیات اسمگلنگ میں معاونت کا الزام

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا ایکسائز اسکواڈ اور موٹر وے پولیس کے درمیان تکرار کے واقعے کے بعد خیبر پختونخوا کے محکمہ ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول نے موٹر وے پولیس پر منشیات اسمگلنگ میں معاونت کا الزام لگادیا۔ ترجمان محکمہ ایکسائز کے مطابق ایکسائز اہلکاروں کو 30 کلو ہیروئن کی ممکنہ اسمگلنگ کی خفیہ اطلاع مل مزید پڑھیں