12 اکتوبر 1999: جب فوج نے نواز شریف حکومت کا تختہ الٹ دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ ڈوئچے ویلے) 12 اکتوبر 1999ء پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے۔ اس روز فوجی آمر جنرل پرویز مشرف نے ملکی وزیر اعظم نواز شریف کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر انہیں گرفتار کر لیا تھا۔ نواز شریف کی مخالف سیاسی جماعتوں نے منتخب حکومت کے خاتمے پر مزید پڑھیں

چارسدہ کی ڈھائی سالہ ننھی بچی زینب قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار، جنسی ادویات برآمد

چارسدہ (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا پولیس نے چارسدہ کی ڈھائی سالہ ننھی بچی زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔ اس موقع پر پریس کانفرنس کے دوران ڈی پی او چارسدہ نے بتایا کہ ملزم کی شناخت لعل محمد کے نام سے ہوئی، ملزم زینب کے گھر کے قریب مزید پڑھیں

موٹرے وے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد ملہی گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو فیصل آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے مرتکب دو ملزمان میں سے ملزم شفقت کے بعد اب مرکزی ملزم عابد ملہی کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کو فیصل مزید پڑھیں

بلوچستان: پنجگور سے چھ شیعہ زائرین اغوا

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ ‏بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کراچی سے تعلق رکھنے والے چھ شیعہ زائرین کو اغوا کرلیا گیا۔ واقعہ مین سٹی سے صرف تین کلومیٹر دور عیسئی میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق زائرین جب گاڑی میں پنجگور کے علاقے عیسیٰ پہنچے تو ڈبل کیبن میں سوار مسلح افراد نے ان کے مزید پڑھیں

سندھ: بدین میں ہندو کمیونٹی کے مندر میں توڑ پھوڑ، مشتبہ شخص گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ سندھ کے ضلع بدین میں ہندو کمیونٹی کے ایک مندر میں توڑ پھوڑ کے الزام میں مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔ مندر میں توڑ پھوڑ کا واقعہ سنیچر کی صبح ضلع بدین کے شہر کڑیو گھنور میں پیش آیا ہے۔ کڑیو مزید پڑھیں

جرمنی: مسلم مخالف واقعات میں ریکارڈ اضافہ

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران مسلم مخالف واقعات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، جرمن پولیس کے مطابق رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں 188 مسلم مخالف اور نسلی تعصب کے جرائم درج کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ جرمنی میں رواں مزید پڑھیں

طاہر نسیم کا قتل: گرفتار ملزم فیصل خالد کے سنسنی خیز انکشافات

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) توہینِ مذہب کے ملزم طاہر نسیم کو جولائی 2020 میں پشاور کی ایک عدالت میں قتل کر دیا گیا تھا۔ پشاور کی ایک عدالت میں جج کے سامنے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار شخص کو ہلاک کرنے کی باقاعدہ منصوبہ بندی کیسے اور کہاں کی گئی اور کیسے ایک مزید پڑھیں

نوشہرہ: ناجائز تعلقات پر مدرسہ اکوڑہ خٹک کے مفتی غلام حسین قتل، ملزم گرفتار

نوشہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی، اکوڑہ خٹک کے دینی مدرسے دارالافتاء کے نائب مہتمم کا قاتل چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق اپنی شاگرد لڑکی کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کرنے والے مفتی غلام حسین کو لڑکی کے والد نے گولی مار کر مزید پڑھیں

بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں 8 سالہ بچے کا بدفعلی کے بعد درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ایک 8 سالہ بچے کی درخت سے لٹکی لاش ملی جسے مبینہ طور پر ریپ کے بعد قتل کیا گیا تھا۔ قلعہ عبداللہ کے اسسٹنٹ کمشنر جہانزیب شیخ کے مطابق دو روز قبل نامعلوم افراد نے ضلع کے نواحی علاقے کالی داویان میں 8 سالہ مزید پڑھیں

سانحہ جوزف کالونی: توہین مذہب کا ملزم 6 سال بعد لاہور ہائیکورٹ سے بری

لاہور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستانی صوبہ پنجاب کی اعلیٰ ترین عدالت نے توہین مذہب کے ایک مقدمے میں ملزم کو سنائی گئی موت کی سزا ختم کرتے ہوئے اسے رہا کر دیا۔ مسیحی عقیدے سے تعلق رکھنے والے ملزم کو سزائے موت ایک ماتحت عدالت نے سنائی تھی۔ صوبہ پنجاب کی اعلیٰ عدالت لاہور ہائی مزید پڑھیں