آسٹریلیا: سڈنی میں جنونی شخص کا ترک مسجد پر حملہ، ملزم گرفتار

سڈنی (ڈیلی اردو) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک شدت پسند شخص نے ترک مسجد پر حملہ کر کے مسجد کی ایک لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کی املاک کو نقصان پہنچایا۔ مقامی صحافی کے مطابق نامعلوم شخص نے مسجد کے اندر داخل ہو کر اسکی کھڑکیاں اور فانوس توڑ دیئے، پولیس نے حملہ کرنے مزید پڑھیں

پاراچنار: کرم کے علاقے شلوزان میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 2 زخمی

پاراچنار (محمد صادق) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے کرم کے نواحی گاؤں شلوزان میں گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک اور دو کمسن بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اپر کرم کے علاقے شلوزان میں مسلح افراد نے زیر تعمیر مکان میں مزدوروں کو کھانا لیجانے مزید پڑھیں

بھارت: اتر پردیش میں داڑھی رکھنے پر مسلمان پولیس افسر معطل

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک مسلمان پولیس افسر کو داڑھی نہ منڈوانے پر نوکری سے معطل کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ سیکولر انڈیا کا راگ الاپنے والے بھارت میں نریندر مودی کی انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت میں بھارتی مسلمانوں پر ظلم کی نئی مثالیں قائم مزید پڑھیں

بھارت: بھکاری کے گھر سے ملنے والی رقم کو گننے میں ممبئی پولیس کو 8 گھنٹے لگ گئے

ممبئی (ڈیلی اردو) بھارت میں ٹرین کی ٹکر سے ہلاک ہونے والے بھکاری کے گھر سے ملنے والی رقم کو گننے میں 8 گھنٹے لگ گئے۔ فقیروں سے متعلق عام خیال پایا جاتا ہے کہ ان کے گھروں یا جھونپڑیوں میں عام آدمی کے گھر سے کہیں زیادہ رقم پائی جاتی ہے۔ ممبئی کے ایک مزید پڑھیں

نابلس: اسرائیلی فوج کے تشدد سے 18 سالہ فلسطینی نوجوان ہلاک

نابلس (ڈیلی اردو) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اتوار کے روز ایک اسرائیلی فوجی نے نہتے فلسطینی لڑکے کو ہسپتال کے باہر بے دردی کے ساتھ تشدد کرتے ہوئے ہلاک کردیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی فوجی اہلکار نے 18 سالہ فلسطینی عامر عبدالرحیم صنوبر کو اس کی گاڑی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: وانا بازار میں فائرنگ، پولیس افسر سمیت 2 افراد ہلاک

وانا (دین محمد وزیر) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے مرکزی وانا بازار سٹی تھانہ کے حدود میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات کے نتیجے میں ایک پولیس افسر سمیت 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وجہ قتل ذاتی دشمنی بتائی گئی ہے۔ ہلاک ہونے والے میں پولیس کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپے، 24 شہری گرفتار

رام اللہ (ڈیلی اردو) قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں توڑپھوڑ، لوٹ مار کیساتھ ساتھ 24 فلسطینوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق جمعرات کو اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران دو مزید پڑھیں

ایف بی آئی کا ایران اور روس پر ووٹرز کے ڈیٹا تک رسائی کا الزام

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے ایک خفیہ ادارے ایف بی آئی نے الزام عائد کیا ہے کہ تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب سے قبل ایران اور روس نے امریکی ووٹروں کا ڈیٹا حاصل کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف نے بدھ کی شب ایک مزید پڑھیں

آسٹریا: کرد سیاستدان کے قتل کا منصوبہ ناکام، ترک خفیہ ایجنسی کا اہلکار گرفتار

ویانا (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے ) آسٹرین سیاستدان بیریوان اسلان اب صرف پولیس کی حفاظت میں ہی اپنے گھر سے باہر نکلتی ہیں۔ گزشتہ ماہ گرفتار کیا گیا ایک مشتبہ ملزم اعتراف کر چکا ہے کہ اسے اسلان کو قتل کرنے کا حکم مبینہ طور پر ترک خفیہ ادارے نے دیا تھا۔ Austrian police commission found مزید پڑھیں

کیپٹن صفدر گرفتاری: آرمی چیف قمر باجوہ نے کراچی میں ہونیوالے واقعے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد + کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلم لیگ نواز کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف ایف آئی آر کے اندارج اور ان کی گرفتاری سے مزید پڑھیں