آسٹریا: کرد سیاستدان کے قتل کا منصوبہ ناکام، ترک خفیہ ایجنسی کا اہلکار گرفتار

ویانا (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے ) آسٹرین سیاستدان بیریوان اسلان اب صرف پولیس کی حفاظت میں ہی اپنے گھر سے باہر نکلتی ہیں۔ گزشتہ ماہ گرفتار کیا گیا ایک مشتبہ ملزم اعتراف کر چکا ہے کہ اسے اسلان کو قتل کرنے کا حکم مبینہ طور پر ترک خفیہ ادارے نے دیا تھا۔ Austrian police commission found مزید پڑھیں

کیپٹن صفدر گرفتاری: آرمی چیف قمر باجوہ نے کراچی میں ہونیوالے واقعے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد + کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلم لیگ نواز کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف ایف آئی آر کے اندارج اور ان کی گرفتاری سے مزید پڑھیں

کفر قدوم میں اسرائیلی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان زخمی

قلقیلیہ (ڈیلی اردو) قلقیلیہ کے مشرق میں کفر قدوم قصبے میں قابض صہیونی فوجیوں کے آبادکاری مخالف مارچ پر حملے کے دوران ربڑ کے خول میں لپٹی دھاتی گولیاں لگنے سے تین فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق قابض صہیونی فوجیوں نے مارچ کے شرکاء پر مسلسل بڑ کی گولیاں برساءیں اور مزید پڑھیں

لیبیا میں ایک بار پھر اجتماعی قبریں دریافت

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا میں ایک بار پھر اجتماعی قبریں دریافت ہوئیں جن میں سے تقریباً 12 افراد کی باقیات نکالی گئی ہیں، حکومت نے قبروں کی دریافت کی تصدیق کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لیبیا میں جنرل اتھارٹی برائے تحقیق اور گمشدہ افراد کی شناخت کے ترجمان عبدالعزیز نے کہا ہے مزید پڑھیں

کراچی: ’مزار قائد کی بیحرمتی‘ پر مریم نواز سمیت 200 افراد کیخلاف مقدمہ درج، کیپٹن صفدر گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی/وی او اے) پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کا کہنا ہے کہ کراچی کے ایک آواری ہوٹل میں مقامی پولیس نے اُن کے کمرے میں زبردستی داخل ہو کر ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتار کر لیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

آذربائیجان میں آرمینیا کا بیلسٹک میزائل سے حملہ، 14 شہری ہلاک، 50 سے زائد زخمی

باکو (ڈیلی اردو) آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر گنجہ میں بیلسٹک میزائل کے حملے میں 14 شہری ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ آذربائیجان نے آرمینیا پر اس میزائل حملے کا الزام عاید کیا ہے جبکہ آرمینیا کی وزارت دفاع نے ایسے کسی حملے کی تردید کی ہے۔ ناگورنو قراباغ کے علاحدگی پسند مزید پڑھیں

ایران نے 500 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا

تفتان (ڈیلی اردو) پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں ایرانی سیکورٹی فورسز نے مذید 500 پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کر کے راہداری گیٹ کے مقام پر تفتان لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ں غیر قانونی طریقے سے ایران جانے والے 500 پاکستانی باشندوں کو ایران مزید پڑھیں

امریکا نے میکسیکو کے سابق وزیر دفاع کو گرفتار کرلیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے میکسیکو کے سابق وزیر دفاع جنرل سیلواڈور سنفیگوز زپیڈا کو گرفتار کرلیا۔ میکسیکو کے سابق وزیر خارجہ مارسیلو ابرارڈ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بتایا کہ امریکی حکام نے جنرل سیلواڈور سنفیگوز کو لاس اینجلس ائیرپورٹ سے حراست میں لیا۔ مارسیلو ابرارڈ نے ٹوئٹر پر بتایا کہ امریکا میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی لبنان کی سمندری حدود کیخلاف ورزی، کشتیوں پر فائرنگ

بیروت (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسیاں) اسرائیلی بحریہ نے گذشتہ روز لبنان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے راس الناقورہ کے مقام پر 481 میٹر اندر گھس کر لبنانی فوج کی کشتیوں پر فائرنگ کی۔ لبنانی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کی شام صہیونی فوج مزید پڑھیں

بنگلا دیش میں 15 سالہ بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی پر 5 ملزمان کو سزائے موت

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے 2012 میں ایک 15 سالہ بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے جرم میں 5 افراد کو سزائے موت سنادی۔ رپورٹس کے مطابق یہ سزا شمالی ضلع تانگیل میں خواتین اور بچوں کے خلاف بدسلوکی کے کیسز سے نمٹنے کے لیے قائم خصوصی عدالت کی جانب سے مزید پڑھیں