میجر جنرل آصف غفور نے مجھ پر ایم آئی کے ذریعے حملہ کرایا، مفتی کفایت اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ برس نومبر میں سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ان پر قاتلانہ حملہ کرایا تھا۔ خیال رہے کہ میجر جنرل آصف غفور کی آئی ایس پی آر سے مزید پڑھیں

گذشتہ 5 سالوں میں 466 پی آئی اے ملازمین جعلی ڈگری یافتہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) گذشتہ پانچ سالوں میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے 466 ملازمین، جعلی ڈگریاں اور تعلیمی سندوں کو نیشنل  کیریئر میں جمع کراتے رہے۔ وزارت ایوی ایشن نے جعلی ڈگری رکھنے والوں کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کی تفصیلات سینٹ سیکریٹری کو بھجوا دی ہیں۔ تفصیلات میں ایوی مزید پڑھیں

یوکرینی طیارہ حادثہ: ایران نے بلیک باکسز دوسرے ممالک کو دینے سے انکار کردیا

تہران (ڈیلی اردو/شِنہوا) ایران نے بدھ کو تباہ شدہ یوکرینی مسافر بردار طیارے کے بلیک باکسز کو ڈی کوڈنگ کے لئے دوسرے ممالک کو دینے سے انکار کر دیا ہے۔ پریس ٹی وی کے مطابق ایرانی وزیر نقل و حمل محمد اسلامی نے کہا ہے کہ نام نہاد بلیک باکسز اس ایرانی ٹیم کے پاس مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ: میانمار حکومت کو روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی روکنے کا حکم

ایمسٹرڈیم (ڈیلی اردو) عالمی عدالت انصاف نے میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کو روکنے کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔ The @CIJ_ICJ determines that it does have jurisdiction to hear the matter brought by @Gambia_MOJ , a first step towards justice for the Rohyinga. — Ministry of Justice (@Gambia_MOJ) January 23, مزید پڑھیں

2018 کی نسبت 2019 کے دوران پاکستان میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس رپورٹ جاری کردی گئی ہے، پاکستان میں دو ہزار اٹھارہ کے مقابلے میں دو ہزار انیس میں کرپشن بڑھ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2018 میں پاکستان کا سی پی آئی اسکور 33 تھا جو 2019 میں ایک درجہ تنزلی سے 32 ہوگیا، جس کے مزید پڑھیں

پاکستان میں جلد ہی بچوں سے زیادتی کرنیوالے مجرمان کو سرعام پھانسی دیے جانے کا امکان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں جلد ہی بچوں سے زیادتی کرنے والے مجرمان کو سرعام پھانسی دیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر علی محمد خان نے معصوم بچوں سے زیادتی میں ملوث مجرمان کو سخت ترین سزائیں دلوانے کیلئے قانون سازی کرنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے۔ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دوران ڈکیتی مزاحمت پر چچا اور بھتیجا شدید زخمی، ڈاکو 57 لاکھ لوٹ کر فرار

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) ڈیرہ اسماعیل خان کے محلہ کمہاراں والا میں ڈکیتی کی مزاحمت پر چچا اور بھتیجا زخمی، ملزمان 56 لاکھ 97 ہزار لیکر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے وسط میں واقع محلہ کمہاراں والا میں چچا سیف الرحمن ولد غلام حسین سکنہ محلہ کمہاراں والا مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جیف بیزوس کے فون کو ہیک کرلیا

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی شہزادہ محمد بن سلمان نے ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کے فون کو واٹس ایپ میسج سے ہیک کرلیا۔ برطانوی اخبار دی گارڈین نے دعوی کرتے ہوئے رپورٹ میں لکھا ہے کہ 2018 میں بیزوس اور شہزادہ محمد بن سلمان نے ٹیکس میسج کا تبادلہ کیا اور ویڈیو بھیج کر بڑی مزید پڑھیں

نوشہرہ میں عوض نور کا قتل: سنسنی خیز انکشافات منظر عام پر آگئے

نوشہرہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی ننھی بچی عوض نور کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جنہوں نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے تاہم تفتیش کے دوران ملزمان نے ایسے ایسے انکشافات کیے جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا۔ ملزمان مزید پڑھیں

یوکرائنی مسافر طیارے کو دو میزائل لگے تھے: ایران

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایرانی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ یوکرائن کے تباہ ہونے والے مسافر بردار طیارے کو دو میزائل لگے تھے۔ اس کریش میں 176 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ایرانی شہری ہوابازی کے ادارے کا کہنا تھا کہ ہوائی جہاز کے بلیک مزید پڑھیں