جوہری پروگرام: امریکا میں پانچ پاکستانیوں پر فرد جرم عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو) پاکستان کے جوہری پروگرام کے لیے ممنوعہ اشیا برآمد کرنے کے الزام میں یک امریکی عدالت میں پانچ پاکستانیوں پر فرد جرم عائد کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے ایک بیان میں کہا کہ یہ کاروباری افراد ایک بین الاقوامی نیٹ ورک سے منسلک رہے ہیں۔ ان ملزمان مزید پڑھیں

سعودی عرب میں قیدیوں کے سر قلم کرنیکی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب نے سال 2019 میں ریکارڈ تعداد میں قیدیوں کو پھانسی دی، جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں، جبکہ 2020 میں اب تک چار افراد کو پھانسی دی جاچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے برطانوی ادارے ریپریو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے سعودی عرب مزید پڑھیں

فلسطین کا مسجد اقصیٰ کی بنیادوں میں کھدائی کا عالمی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیل مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچانے کے لیے وسیع پیمانے پر مسجد اقصیٰ کی بنیادوں تلے کھدائیاں کررہا ہے تاکہ مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچا کر یہودی انتہا پسندوں کے مزعومہ ہیکل سلیمانی کے منصوبے کو آگے بڑھایا جاسکے۔ روزنامہ قدس کے مطابق فلسطینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

فلسطین: غزہ میں مختلف اہداف پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی طرف سے متعدد اہداف پر بم باری کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم بمباری کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی فوج مزید پڑھیں

بھارت نے کشمیر میں شٹ ڈاؤن کے ذریعے تباہی چھپانے کی کوشش کی: ہیومن رائٹس واچ

نیویارک (ڈیلی اردو/وائس آف ایشیا) ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارت نے کشمیر میں شٹ ڈاؤن کے ذریعے تباہی چھپانے کی کوشش کی۔ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں کہا گیا ہیکہ بھارتی حکومت نے کشمیر میں مکمل شٹ ڈاؤن مزید پڑھیں

بحریہ آئیکون ٹاور: پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض ایک کھرب روپے کے اراضی سکینڈل میں ملزم نامزد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو (نیب) نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں رفاہی پلاٹ پر پاکستان کی سب سے بلند عمارت بحریہ آئیکون ٹاور کی تعمیر کے لیے غیر قانونی الاٹمنٹ پر ریئل سٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب مزید پڑھیں

اغوا کیس: سابق صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو) سینیٹر سرفراز بگٹی کو بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کو اغوا کیس میں درخواست ضمانت منسوخ ہونے کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سینیٹر سرفراز بگٹی نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایک بچی کی اغوا کے مزید پڑھیں

برطانوی پولیس افسر کا قتل، ملزم پاکستان سے گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) برطانوی پولیس افسر کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص کو پاکستان میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں حکام نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس کے بارے میں حکام کا خیال ہے کہ وہ مبینہ طور پر ایک برطانوی پولیس اہلکار مزید پڑھیں

کراچی: پاکستان رینجرز کی کارروائی، بھتہ وصولی میں ملوث کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے 2 اہم کارندے گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان رینجرز (سندھ) نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کراچی ضلع غربی میں کارروائی کر تے ہوئے بھتہ وصولی میں ملوث کالعدم تنظیم کے 2 اہم کارندوں رشید عرف خان بابا عرف بلا اور اسماعیل عرف چپس والاکو گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان سوات انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے مزید پڑھیں

ایران کا جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان ایرانی عدلیہ غلام حسین اسماعیلی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے احکامات دینے کا اعتراف کیا ہے جو عدالت میں پیش کیے جانے کے مزید پڑھیں