طالبات کو زہر دینے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا، ایرانی سپریم لیڈر

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) ایران کے سپریم لیڈر نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں ایرانی اسکول کی طالبات کو زہر دینے کا عمل ’ناقابل معافی جرم تھا اور اس کے مرتکب افراد کو سخت سے سخت سزا‘ ملنی چاہیے۔ ایران کی نیم سرکاری ایجنسی تسنیم اور خبر رساں ایجنسی مہر نے مزید پڑھیں

کوہاٹ میں کیڈٹ کالج گیٹ پر دستی بم حملہ، سکول ٹیچر زخمی

کوہاٹ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں کیڈٹ کالج گیٹ کے قریب دستی بم سے حملے میں ایک سکول ٹیچر زخمی ہو گیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1630266861538660352?t=bq_8odB8tg1Mug0ChUP-Iw&s=19 سرکاری ذرائع کے مطابق کوہاٹ کیڈٹ کالج گیٹ کے قریب دستی بم سے حملہ ہوا ہے، دھماکے سے مصدق نامی ایک سکول ٹیچر زخمی ہو گیا، جیسے ہسپتال مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے البدر مجاہدین کا سابق کمانڈر ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں سابق کالعدم تنظیم البدر مجاہدین کے کمانڈر اور پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے سینیئر عہدیدار سید خالد رضا کو گولی مار کر ہلال کر دیا گیا، پولیس نے واقعہ کو ’ٹارگٹڈ حملہ‘ قرار دیا ہے۔ #Pakistan: Khalid Raza, Deputy Director of the Private School System, Vice مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: گومل یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات کے ایک ساتھ بیٹھنے پر پابندی عائد

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی انتظامیہ نے طلبہ و طالبات کے ساتھ بیٹھنے اور گھومنے پر پابندی عائد کردی۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل یونیورسٹی کی انتظامیہ نے طلبہ و طالبات کے ساتھ بیٹھنے اور یونیورسٹی کی حدود میں گھومنے پھرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے حوالے سے نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

امریکا: مشیگن کے یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 5 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) مشیگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے کیمپس میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔ بعد میں مشتبہ حملہ آور نے بھی کیمپس کے باہر خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا۔ مشیگن یونیورسٹی پولیس نے منگل کی صبح مزید پڑھیں

افغان طالبان رہنماؤں کی ایک دوسرے پر تنقید، اندرونی اختلافات سامنے آنے لگے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں طالبان کی سینئر قیادت کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ رہے ہیں اور اب عوامی اجتماعات میں رہنما ایک دوسرے پر تنقید کر رہے ہیں۔ طالبان حکومت کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی نے گزشتہ ہفتے ہی خوست میں ایک اجتماع سے خطاب کے دوران اختیارات مزید پڑھیں

بھارت: نریندر مودی پر ڈاکیومنٹری جامعات میں دکھانے پر پابندی، متعدد طلبہ گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت میں مختلف جامعات کی انتظامیہ کی جانب سے وزیرِاعظم نریندر مودی سے متعلق بی بی سی کی ڈاکیومینٹری دکھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور پولیس نے کئی طلبہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ جب کہ بائیں بازو کی طلبہ تنظیم نے پورے ملک کی جامعات مزید پڑھیں

امریکہ، لندن، کینیڈا سمیت کئی ممالک میں طالبان مخالف مظاہرے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سے لے کر لندن، ٹورنٹو اور دنیا کے کئی دیگر شہروں میں افغان کارکنان نے طالبان کی خواتین مخالف پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ افغان تارکین وطن نے ان مظاہروں میں طالبان کی سخت گیر پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی مزید پڑھیں

طالبان خواتین کے خلاف پابندیاں ختم کریں، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین امدادی کارکنوں کی بڑی اہمیت اور ضرورت ہے۔ این جی او کے ایک سربراہ کا کہنا ہے کہ بعض طالبان رہنما بھی خواتین پر پابندیوں کو نقصان دہ سمجھتے ہیں۔ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

امریکی ریاست ورجینیا میں 6 سالہ بچے نے خاتون ٹیچر کو گولی مار دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ ہوا ہے، جہاں پہلی کلاس کے ایک چھ سالہ بچے نے اپنی اسکول ٹیچر کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا ہے۔ Guns in America. A 6-year-old boy is arrested in Virginia after taking a gun to school and deliberately shooting his first مزید پڑھیں