بلوچستان میں ایک اور اسکول کو نذرِ آتش کردیا گیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد نے رواں ہفتے ایک نجی اسکول کو نذر آتش کر دیا تھا جس کے بعد مقامی عمائدین کے ایک جرگے نےاپنی مدد آپ کے تحت اسکول کو دوبارہ تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ الندور میں قائم نجی مزید پڑھیں

امریکا نے افغان طالبان پر نئی پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ نے افغانستان کی طالبان حکومت کے حکام پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ پابندیوں کا جواز یہ پیش کیا گیا ہے کہ یہ حکام افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اعلان کیا کہ طالبان کے موجودہ اور سابق وہ حکام جو مزید پڑھیں

سوات: اسکول وین پر حملے میں ڈرائیور ہلاک، دو طالب علم زخمی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کی وادیٴ سوات میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار عسکریت پسندوں نے اسکول کی ایک گاڑی پر حملہ کیا ہے۔ فائرنگ سے نشانہ بننے والوں میں شامل گاڑی کا ڈرائیور ہلاک جب کہ دو کمسن طلبہ زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پیر کی صبح گلی باغ کے علاقے میں مزید پڑھیں

تھائی لینڈ: چائلڈ کیئر سینٹر میں فائرنگ سے 22 بچوں سمیت 30 افراد ہلاک

بنکاک (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز) تھائی لینڈ کے ایک ڈے کیئر سینٹر میں سابق پولیس اہلکار کی فائرنگ سے کم از کم 22 بچوں سمیت 34 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے خود اپنی جان لینے سے قبل اپنی بیوی اور بچے کو بھی فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: ویمن اسپورٹس گالا کے خلاف مذہبی جماعتوں کا احتجاج

گلگت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان میں پانچ اکتوبر سے شروع ہونے والے ویمن اسپورٹس گالا کے خلاف مذہبی جماعتوں نے احتجاج کرتے ہوئے منسوخی کا مطالبہ کیا ہے۔ منگل کے روز گلگت شہر میں درجنوں افراد نے لالک جان اسٹیڈیم کے باہر احتجاجاً دھرنا دیا اور خواتین فیسٹیول کو علاقائی ثقافت کے خلاف قرار مزید پڑھیں

افغانستان: کابل کے ‘کاج ایجوکیشن سینٹر’ میں خودکش دھماکا، 32 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کابل (ڈیلی اردو) فغانستان کے دارالحکومت کابل کے ‘کاج ایجوکیشن سینٹر’ میں جمعے کو خودکش حملے کے نتیجے میں اب تک 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ صبح اس وقت کیا گیا جب بہت سے طلبہ وہاں امتحان دینے کی تیاری کر رہے تھے۔ کابل کے دشت برچی نامی جس علاقے میں مزید پڑھیں

روس: اسکول میں فائرنگ سے 7 بچوں سمیت 15 افراد ہلاک، 14 زخمی

ماسکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) روس کے شہرایزیوسک میں ایک اسکول میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 7 بچوں سمیت 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق روس میں اسکولوں پر حملوں کی کڑی کا یہ نیا واقعہ ہے جبکہ ماضی میں اس طرح کے واقعات نے روس مزید پڑھیں

اسکول پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں سے کس کے کہنے پر مذاکرات کر رہے ہیں؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سوات میں ایک ہزار بچیوں کے اسکول پر جن دہشت گردوں نے حملہ کیا، ہم ان دہشت گردوں سے کس کے کہنے پر اور کیا مذاکرات کر رہے ہیں؟ انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی مزید پڑھیں

پاکستان: احمدیہ برادری کے 4 بچے اسکول سے نکال دیے گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستان کے ایک نجی اسکول نے چار بچوں کو احمدی ہونے کی وجہ سے نکال دیا۔ احمدیہ برادری کو ملک میں تشدد اور امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پاکستان میں نو سو سے زائد شاخیں رکھنے والے اسکولوں کے ایک نیٹ ورک ’دی ایجوکیٹرز‘ نے دارالحکومت اسلام مزید پڑھیں

طالبان کی وعدہ خلافی کے باعث ان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا گیا، پاکستانی وزیر خارجہ

نیویارک (ڈیلی اردو) پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ  طالبان نے عالمی برادری سے کئے وعدے پورے نہیں کئے۔ فرانسیسی چینل کو انٹرویو میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ طالبان نے عالمی برادری سے کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے۔ طالبان کی وعدہ خلافی کی وجہ سے ان مزید پڑھیں