
کوہاٹ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں کیڈٹ کالج گیٹ کے قریب دستی بم سے حملے میں ایک سکول ٹیچر زخمی ہو گیا۔ کوہاٹ میں کیڈٹ کالج گیٹ کے قریب دستی بم حملے میں مصدق نامی ایک سکول ٹیچر زخمی ہوگیا۔#Kohat #Pakistan pic.twitter.com/SA0K1j8YIE — Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) February 27, 2023 سرکاری مزید پڑھیں