کوئٹہ: دہشت گردوں کی فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کے شیعہ سپریٹنڈنٹ شہید

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سریاب روڈ کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے سپرنٹنڈنٹ بلوچستان یونیورسٹی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سید حسین شاہ اپنی رہائش گاہ سے یونیورسٹی کی جانب جا رہے تھے کہ گھات لگائے دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کردی۔ دو حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار مزید پڑھیں

‏ملالہ یوسف زئی کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات

ٹوکیو (ویب ڈیسک) نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے جاپان سمیت تمام جی20 ممالک سے لڑکیوں کی تعلیم کے لیے فنڈز میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی، جاپان میں منعقدہ جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران میڈیا سے مزید پڑھیں

بلوچستان: تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان حکومت نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں ’سیاسی اور تنظیمی‘ سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف کالجر اینڈ ہائر ایجوکیشن اسٹڈیز نے بلوچستان کے تمام انٹرمیڈیٹ، ڈگری اور پوسٹ گریجویشن تعلیمی اداروں کے پرنسپلز کے نام ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’اعلیٰ مزید پڑھیں

بہاولپور میں مذہبی انتہا پسند طالبعلم نے پروفیسر خالد حمید کو بے دردی سے قتل کر دیا، ملزم گرفتار

بہاولپور (ڈیلی اردو) پنجاب کے ضلع بہاولپور میں مذہبی شدت پسند طالب علم نے گولڈ میڈلسٹ پروفیسر کو قتل کر دیا، ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج بہاولپور میں آج صبح شعبہ انگریزی کے سینئر استاد پروفیسر خالد حمید کو ان کے انتہا پسند شاگرد نے چاقو کے مزید پڑھیں

لاہور میں سکول سے نکالنے پر طالبعلم نے خاتون ٹیچر کو قتل کردیا

لاہور (ڈیلی اردو) سندر کے علاقہ میں طالب علم نے چھریوں کے وار کر کے خاتون ٹیچر کو قتل اور اسکی بہن کو زخمی کردیا۔ لاہور کے علاقے سندر میں میٹرک کے طالب رضوان کی ایک خاتون ٹیچر سے دوستی ہوگئی۔ اس بات کا اسکول کی سینئر ٹیچر شگفتہ کو بھی پتہ چل گیا جس مزید پڑھیں

ڈریپ کے سربراہ ڈاکٹر شیخ اختر حسین کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ڈریپ کےسی ای او شیخ اختر حسین کو مبینہ طور پر جعلی ڈگری رکھنے پر ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ہے ، ایچ ای سی نے ان کی پی ایچ ڈگری کو تصدیق نہ کیا تھا۔ ایچ ای سی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر شیخ اختر حسین نے اپنی مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا

پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختوںخوا حکومت نے پہاڑی علاقوں میں شدید سردی اور برفباری کے باعث اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کر دی۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صوبے کے لیے پہاڑی مزید پڑھیں

برطانیہ: مسلمان بچوں کو ہم جنس پرستی کی تعلیم دینے پر احتجاج

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کے شہر برمنگھم کے ایک پرائمری اسکول میں زیر تعلیم مسلمان بچوں کو ہم جنس پرستی سے متعلق آگاہی دینے پر والدین نے ہفتہ وار احتجاج شروع کر دیا۔ دی انڈیپینڈنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق پارک فیلڈ کمیونٹی اسکول میں 99 فیصد بچے مسلمان ہیں جنہیں ’نو آؤٹ سائڈر‘ پروگرام مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کا استعمال: نوجوان ماہانہ ایک کروڑ روپے کمانے لگا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) یہ انٹرنیٹ کا زمانہ ہے اور لوگ ای کامرس اور آن لائن نوکریوں کے ذریعے اتنی رقم کما رہے ہیں کہ جو نہیں جانتے، سن کر یقین ہی نہ کریں۔ اب اس آسٹریلوی نوجوان کی مثال ہی لے لیں، جو دبئی میں مقیم ہے اور اپنے لیپ ٹاپ پر کام کرکے ماہانہ 1 مزید پڑھیں

بجٹ کٹوٹی کے باعث پاکستانی جامعات مشکلات میں گھرِ گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اعلی تعلیمی شعبہ کو 26.9 ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے، بجٹ کٹوٹی کے باعث پاکستانی جامعات مشکلات میں گھرِ گئی ہیں۔ گزشتہ مالی سال پی ایس ڈی پی فنڈز کا تخمینہ تقریباً 31 ارب لگایا گیا جبکہ صرف 14 ارب روپے جاری کیے گئے۔ سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز مزید پڑھیں